تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھا" کے متعقلہ نتائج

بھا

چاہت ، خواہش .

بَھایَا

پسندیدہ، مرغوب

بھائی

برادر، بیرن (ایک ماں باپ کا جایا، ایک ماں یا ایک باپ کا، چچا ماموں یا خالہ وغیرہ کا لڑکا، سُسَر کا لڑکا)

بھائی مِیاں

بھائی سے خطاب کا کلمہ.

بھارْیَہ

وابستہ ، محتاج ؛ نوکر، ملازم ؛ پیدا ہونا .

بھاگْیَہ

رک : بھاگ (۲) ؛ قسمت ، نصیب.

بھائی بھائی

بھائی جیسے، عزیز، قریب، دوست، یگانہ

بھائی جی

بھائی جان، ہندو فقرا کے لیے تعظیمی کلمہ

بھائے

محبت، پریت؛ بھاو، سُبھاو؛ موج، بچار.

بھارُو

رک : بھاری .

بھائِیّوں

اپنی قوم ذات یا سماج کا کوئی شخص؛ بھائی برادری

بھارْنا

بھرنا

بھارْیا

بھارجا

بھارِیا

زوجہ، بیوی

بھاوَہ

رک: بھابی، بھاوج.

بھاگْتے

بھاگتا کی جمع یا مغیرہ شکل، ترکیبات میں مستعمل

بھارَن٘گی

کریلے کی بیل سے مشابہ ایک بیل جو گرہ دار شاخیں رکھتی ہے اور کتنی ہی قسم کی ہوتی ہے

بھاگْنی

حصہ دار عورت، ترکے میں سے حصہ پانے والی عورت

بھاگْتا

دوڑتا ہوا، اڑتا ہوا، مفرور، فراری

بھاگْنا

دوڑنا، تیز قدموں سے چلنا، عجلت سے جانا، فرار ہونا

بھا٘نَڈیتی

مسخرہ پن، اداکاری، نقل

بھاکْتَہ

وہ جس کی دوسرا پرورش کرے ؛ تابع ، مطیع ، نوکر ، ملازم .

بھاوْیَہ

مستقبل، ہونے یا آنے سے متعلق، جو کچھ ہو گا، جو کچھ ہونیوالا ہے؛ ممکن؛ مقسوم.

بھارَن٘گ

کریلے کی بیل سے مشابہ ایک بیل جو گرہ دار شاخیں رکھتی ہے اور کتنی ہی قسم کی ہوتی ہے

بھاشْیَہ

پاننی کے سوتروں کی شرح مصنفہ، عوام کی زبان میں، گفتگو کرنا، کوئی تصنیف

بھاجْیَہ

تقسیم ہونے والا، قابل تقسیم، حصہ بخرہ، ورثہ، (ریاضی) مقسوم

بھارْجَہ

زوجہ، بیوی

بھاگْنِیَہ

بھانْجا

بھاگْیَہ وانی

قسمت ور ، خوش نصیب .

بھالِیچَہ

چھوٹا نیزہ

بھان٘جْوان

بٹا ہو ا، بھنواں (ڈورا یا رسی) .

بھاگْیَہ وان

قسمت ور ، خوش نصیب .

بھانڈَہ

رک : بھان٘ڈا (۱) .

بھاگ ہاری

حصہ دار

بھاپ اِن٘جَن

بھاپ کی طاقت سے چلنے والا انجن، اسٹیم انجن

بھارْواہ

कार्य-भार का वहन करनेवाला। पुं० बहँगी ढोनेवाला व्यक्ति।

بھاگْیَہ پَن٘چ

ایک قسم کا خیمہ

بھاری

فربہ، موٹا، جسامت والا

بھارا

وزنی، بوجھل، بھاری

بھان چارَہ

بہن کی جائیداد ؛ بہناپا ؛ بہن کا رشتہ دار ؛ بہن کی محبت .

بھاپ خانَہ

بھاپ انجن کا وہ حصہ جس میں پانی سے بنی ہوئی بھاپ جمع ہوتی ہے

بھاگ سُہاگ

عورت کی پرامن شادی شدہ زندگی، خوش بختی اور زوجیت، بھاگوانی اور ازدواجی حالت

بھاٹِیا

ہندوؤں کی ایک ذات .

بھاتْیا

ایک خاص قسم کا گلدار کبوتر جو بہت بیش قیمت ہوتا تھا .

بھارواہَک

بوجھ لادنے والا، حمّال، کہار

بھان٘ویں

خیال میں، رائے میں، نزدیک، حسابوں

بھاگے

بھاگا کی جمع یا مغیرہ صورت ، تراکیب میں مستعمل

بھاگو

چھوڑ کر بھاگ جانے والا، بھگوڑا، بھاگنے والا، فراری

بھانج بَہُو

بھانْجے کی بیوی

بھالُو

ریچھ ، خرس

بھائی خانَہ

(انکسار کے طور پر) گھر، مکان.

بھاگْیَہ ہِین

بدقسمت، بد نصیب، جس کی قسمت اچھی نہ ہو

بھاگا

بھاگتا ہوا ، بھاگا ہوا ، فراری ، مفرور .

بھاگی

حصہ دار، شریک، ساجھی

بھاؤ بَہانا

نرخ بگاڑنا، مول گھٹا کر قدر کم کرنا

بھاو بَہانا

نرخ بگاڑنا ، مول گھٹا کر قدر کم کرنا ، سستا کرنا .

بھارتی

سادھوؤں کا ایک فرقہ جو شنکر اچارج کا پیرو ہے

بھاری جَہیز

وہ جہیز جس میں قیمتی ساز و سامان بہت سا شامل ہو، اہم ساز و سامان

بھات کھاتے ہاتھ پَرائے

بہت نازک ہے، چاول جیسی نرم غذا کھانے سے ہاتھ میں درد ہونے لگتا ہے

بھاگْوَت ہونا

محفل میں بھاگوت پران کی کتھا بیان ہونا ، بھاگوت کا پڑھا جانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں بھا کے معانیدیکھیے

بھا

bhaaभा

اصل: سنسکرت

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

بھا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چاہت ، خواہش .
  • چمک ؛ شوبھا ، خوبصورتی ؛ کرن ؛ بجلی.

شعر

Urdu meaning of bhaa

  • Roman
  • Urdu

  • chaahat, Khaahish
  • chamak ; shobhaa, Khuubsuurtii ; kiraN ; bijlii

English meaning of bhaa

Noun, Feminine

भा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चमक; दीप्ति
  • शोभा; छवि
  • प्रकाश; रोशनी।

بھا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بھا

چاہت ، خواہش .

بَھایَا

پسندیدہ، مرغوب

بھائی

برادر، بیرن (ایک ماں باپ کا جایا، ایک ماں یا ایک باپ کا، چچا ماموں یا خالہ وغیرہ کا لڑکا، سُسَر کا لڑکا)

بھائی مِیاں

بھائی سے خطاب کا کلمہ.

بھارْیَہ

وابستہ ، محتاج ؛ نوکر، ملازم ؛ پیدا ہونا .

بھاگْیَہ

رک : بھاگ (۲) ؛ قسمت ، نصیب.

بھائی بھائی

بھائی جیسے، عزیز، قریب، دوست، یگانہ

بھائی جی

بھائی جان، ہندو فقرا کے لیے تعظیمی کلمہ

بھائے

محبت، پریت؛ بھاو، سُبھاو؛ موج، بچار.

بھارُو

رک : بھاری .

بھائِیّوں

اپنی قوم ذات یا سماج کا کوئی شخص؛ بھائی برادری

بھارْنا

بھرنا

بھارْیا

بھارجا

بھارِیا

زوجہ، بیوی

بھاوَہ

رک: بھابی، بھاوج.

بھاگْتے

بھاگتا کی جمع یا مغیرہ شکل، ترکیبات میں مستعمل

بھارَن٘گی

کریلے کی بیل سے مشابہ ایک بیل جو گرہ دار شاخیں رکھتی ہے اور کتنی ہی قسم کی ہوتی ہے

بھاگْنی

حصہ دار عورت، ترکے میں سے حصہ پانے والی عورت

بھاگْتا

دوڑتا ہوا، اڑتا ہوا، مفرور، فراری

بھاگْنا

دوڑنا، تیز قدموں سے چلنا، عجلت سے جانا، فرار ہونا

بھا٘نَڈیتی

مسخرہ پن، اداکاری، نقل

بھاکْتَہ

وہ جس کی دوسرا پرورش کرے ؛ تابع ، مطیع ، نوکر ، ملازم .

بھاوْیَہ

مستقبل، ہونے یا آنے سے متعلق، جو کچھ ہو گا، جو کچھ ہونیوالا ہے؛ ممکن؛ مقسوم.

بھارَن٘گ

کریلے کی بیل سے مشابہ ایک بیل جو گرہ دار شاخیں رکھتی ہے اور کتنی ہی قسم کی ہوتی ہے

بھاشْیَہ

پاننی کے سوتروں کی شرح مصنفہ، عوام کی زبان میں، گفتگو کرنا، کوئی تصنیف

بھاجْیَہ

تقسیم ہونے والا، قابل تقسیم، حصہ بخرہ، ورثہ، (ریاضی) مقسوم

بھارْجَہ

زوجہ، بیوی

بھاگْنِیَہ

بھانْجا

بھاگْیَہ وانی

قسمت ور ، خوش نصیب .

بھالِیچَہ

چھوٹا نیزہ

بھان٘جْوان

بٹا ہو ا، بھنواں (ڈورا یا رسی) .

بھاگْیَہ وان

قسمت ور ، خوش نصیب .

بھانڈَہ

رک : بھان٘ڈا (۱) .

بھاگ ہاری

حصہ دار

بھاپ اِن٘جَن

بھاپ کی طاقت سے چلنے والا انجن، اسٹیم انجن

بھارْواہ

कार्य-भार का वहन करनेवाला। पुं० बहँगी ढोनेवाला व्यक्ति।

بھاگْیَہ پَن٘چ

ایک قسم کا خیمہ

بھاری

فربہ، موٹا، جسامت والا

بھارا

وزنی، بوجھل، بھاری

بھان چارَہ

بہن کی جائیداد ؛ بہناپا ؛ بہن کا رشتہ دار ؛ بہن کی محبت .

بھاپ خانَہ

بھاپ انجن کا وہ حصہ جس میں پانی سے بنی ہوئی بھاپ جمع ہوتی ہے

بھاگ سُہاگ

عورت کی پرامن شادی شدہ زندگی، خوش بختی اور زوجیت، بھاگوانی اور ازدواجی حالت

بھاٹِیا

ہندوؤں کی ایک ذات .

بھاتْیا

ایک خاص قسم کا گلدار کبوتر جو بہت بیش قیمت ہوتا تھا .

بھارواہَک

بوجھ لادنے والا، حمّال، کہار

بھان٘ویں

خیال میں، رائے میں، نزدیک، حسابوں

بھاگے

بھاگا کی جمع یا مغیرہ صورت ، تراکیب میں مستعمل

بھاگو

چھوڑ کر بھاگ جانے والا، بھگوڑا، بھاگنے والا، فراری

بھانج بَہُو

بھانْجے کی بیوی

بھالُو

ریچھ ، خرس

بھائی خانَہ

(انکسار کے طور پر) گھر، مکان.

بھاگْیَہ ہِین

بدقسمت، بد نصیب، جس کی قسمت اچھی نہ ہو

بھاگا

بھاگتا ہوا ، بھاگا ہوا ، فراری ، مفرور .

بھاگی

حصہ دار، شریک، ساجھی

بھاؤ بَہانا

نرخ بگاڑنا، مول گھٹا کر قدر کم کرنا

بھاو بَہانا

نرخ بگاڑنا ، مول گھٹا کر قدر کم کرنا ، سستا کرنا .

بھارتی

سادھوؤں کا ایک فرقہ جو شنکر اچارج کا پیرو ہے

بھاری جَہیز

وہ جہیز جس میں قیمتی ساز و سامان بہت سا شامل ہو، اہم ساز و سامان

بھات کھاتے ہاتھ پَرائے

بہت نازک ہے، چاول جیسی نرم غذا کھانے سے ہاتھ میں درد ہونے لگتا ہے

بھاگْوَت ہونا

محفل میں بھاگوت پران کی کتھا بیان ہونا ، بھاگوت کا پڑھا جانا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone