تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھر سے" کے متعقلہ نتائج

گَھر سے

جیب سے

گَھر سے لَڑ کَر تو نَہِیں آئے

why are you so cross?

گَھر سے خوش

کھاتے پیتے گھرانے کا ، فارغ البال.

گَھر سے بے گَھر ہونا

بے ٹھکانہ ہونا ، دربدری زندگی بسر کرنا ، خانماں خراب ہونا ، در بدر ہونا.

گَھر سے باہَر آنا

۔ گھر سے باہر برآمد ہونا۔ ؎

گَھر سے جاتا رَہنا

آوارہ یا خراب ہوجانا.

گَھر سے باہَر کَرْنا

گھر سے نکالنا ، گھر میں نہ رکھنا.

گَھر سے باہَر بَھلا

عورتیں جھگڑالو خاوند کے متعلق کہتی ہیں کہ گھر سے باہر ہی ٹھیک ہے

گَھر سے باہَر نِکَلْنا

گھر سے باہر آنا ، گھر سے نکلنا.

گَھر سے آباد ہونا

اپنے گھر کا ہونانا ، گھر بار کا ہوجانا ، گھر بس جانا ، شادی بیاہ ہونا.

گَھر سے کافُور ہو

گھر سے نکلو، دور ہو، چلو اپنی راہ لو

گَھر سے آئے ہَیں سَندیسا لائے ہَیں

۔مثل۔ جس شخص پر کچھ بنی ہو اس سے زیادہ سرگزشتہ دوسرا آدمی اس کو سنانا چاہے تو وہ یہ فقرہ کہتا ہے یعنی مجھ سے زیادہ واقف حال نہیں ہو۔

گَھر سے آئے ہَیں سَندیسا لائے ہَیں

جب کسی شخص پر کچھ بنی ہو اور اس سے زیادہ سر گذشتہ دوسرا آدمی اس کو سنانا چاہے تو اس وقت وہ یہ فقرہ کہتے ہیں تم مجھ سے زیادہ واقفِ حال نہیں ہو ، کوئی غیر متعلق شخص دخل دے تو کہتے ہیں

گَھر سے باہَر نَہ جانا

چار دیواری سے باہر نہ جانا ، گھر میں بیٹھے رہنا ، گھر کے اندر بیٹھا رہنا

گَھر سے باہَر نَہ نِکَلْنا

دنیا نہ دیکھنا، سیر نہ کرنا، گوشہ نشینی ترک نہ کرنا، وطن نہ چھوڑنا، پردیس نہ جانا

گَھر سے پاؤں نِکالنا

۔۱۔گھر سے باہر جانا۔ ؎ ۲۰(کنییۃً) حد سے متجاوز ہونا۔

گَھر سے باہَر قَدَم نِکالْنا

گھر سے باہر جانا.

گَھر سے پاؤں باہَر نِکالْنا

come out of the house

گَھر سے باہَر پانو نِکالْنا

گھر سے باہر جانا.

گَھر سے دینا

۔اپنے پاس سے دینا۔ نقصان اُٹھانا۔ گرہ سے خرچ کرنا۔

گَھر سے کھونا

گھر سے خرچ کرنا، ضائع کرنا ، نقصان اٹھانا

گَھر سے آئے کوئی، سَندسا دے کوئی

رک : گھر سے آئے ہیں الخ

گَھر سے اُٹْھنا

گھر سے نکلنا

گَھر سے فالْتُو

گھر میں زائد، بیکار، کسی کام کا نہ ہونا

گَھر سے نِکَلْنا

گھر سے باہر جانا، گھر چھوڑ دینا

گَھر سے نکالْنا

گھر میں نہ رہنے دینا

گَھر سے بے گَھر کرنا

۔گھر سے باہر نکال دینا۔

گَھر سے قَدَم نِکالنا

۔متعدی۔

گَھر سے قَدَم نِکَلنا

۔لازم۔ باہر نکلنا۔ ؎

گَھر سے دُور کَر دینا

گھر سے لاتعلق کر دینا ، گھر کی ذمہ داریوں سے سبکدوش کر دینا.

گھر سے پاؤں نکلنا

گھر سے باہر جانا

گَھر سے مَرتے دَم نِکَلْنا

مرنے سے پہلے گھر نہ چھوڑنا، جیتے جی جی گھر کو ترک نہ کرنا

گَھر سے کھوئیں تو آنکھیں روئیں

نقصان اُٹھا کر تجربہ ہوتا ہے ، کچھ کھو کے عقل آتی ہے

گھر سے آنا

وطن سے آنا

گھر سے بننا

کسی امیر آدمی کی امداد سے مالدار ہو جانا

گھر سے نکلوانا

گھر سے باہر کردینا، گھر میں نہ رہنے دینا

گھر سے کھویا تو آنکھیں کھلیں

کچھ کھو کر تجربہ حاصل ہوتا ہے

گَھر والی سے گَھر ہوتا ہے

عورت سے گھر بنتا ہے

گَھر میں سے

بیوی ، اہلیہ.

گھر گَھر والی سے

عورت سے گھر بنتا ہے

اَللہ کے گَھر سے پِھرا

مرتے مرتے بچا ہے، کسی مہلک بیماری یا خطرے سے نجات پائی ہے

اَب سے آئے گَھر سے آئے

جو ہوا سو ہوا، آئندہ نہ ہوگا

اَپْنے گَھر سے خوش

خوش حال، آسودہ حال

اَپْنا گَھر دُور سے سُوجھتا ہے

گھر کے آرام چین کی قدر گھر میں نہیں ہوتی، مسافرت میں گھر کا آرام چین برابر یاد آتا ہے

خَیرات گَھر سے شُرُوع ہوتی ہے

خیرات پر پہلا حق عزیز و اقارب کا ہوتا ہے، سب سے پہلے اپنوں کی امداد کرنی چاہیے، اول خویش بعدہ درویش

گَرْم پانی سے گَھر نَہِیں جَلْتا

فضول باتوں سے خوف زدہ نہیں ہونا چاہیے

گَھر کی سوبھا گَھر والے سے

مکان کی رونق مکین سے ہوتی ہے

اَپْنے ہی گَھر سے آگ لَگی ہے

اپنوں ہی کا اٹھایا ہوا فساد، کسی غیر کی شرارت نہیں

آؤ پَڑوسَن گَھر سے بھی لے جاؤ

کسی نفع کی امید میں نقصان اٹھانے کے موقع پر مستعمل

زُبان بَدَلْنے سے گَھر بَدَلْنا بِہْتَر ہے

وعدہ وفا نہ کرنے سے نقصان گوارا کرنا اچھا اور لازم ہے

خُدا کے گَھر سے

اللہ کے پاس سے ؛ اللہ کی طرف سے.

مِیاں نے ٹوہی، گَھر باہَر سے کھوئی

مالک اگر لونڈی سے اختلاط کرے تو وہ کام نہیں کرتی

اَپنا گَھر سَو کوس سے نَظَر آتا ہے

ہر شخص اپنی کسی خوبی یا کمزوری کو خوب جانتا ہے

سَب سے بَھلا کِسان، کِھیتی کرے اَور گَھر رَہے

دُوسرے پیشوں والے مارے مارے پِھرتے ہیں، کِسان اپنے گھر رہتا ہے اس لیے سب سے اچھا ہوتا ہے

جان بَچی لاکھوں پائے، خَیر سے بُدُّھو گَھر آئے

رک : جان بچی لاکھوں پائے.

خُدا کے گَھر سے پِھرْنا

اللہ کے گھر سے پھرنا ، مرتے مرتے بچ جانا .

رُوح کو گَھر سے نِکالْنا

جاہلوں کی ایک رسم ، میّت کے دفن کرنے کے بعد عوام یہ خیال کر کے کہ ابھی رُوح مکان میں موجود ہے اس کو گھر سے نِکالتے ہیں ، اور ان کا خیال ہے کہ جب تک خاص رسوم نہ ادا کی جائیں ، رُوح گھر سے نہیں نِکلتی.

خَیر سے گَھر کو سِدھارو

اتنا فنہ لگ چلو ، زیادہ مصاحب نہ بنو (زبان دراز اور بے ادب آدمی کی نسبت یا بے تکلف دوست کے حق میں از راہ خوش اختلاطی زبان پر لاتے ہیں

چور سے کَہہ چوری کَر شاہ سے کَہے تیرا گَھر لُٹا مُسْتا ہے

اس شخص کی نسبت بولتے ہیں جس میں لگانے بجھانے کی عادت ہو

بَچّوں سے گھر کی رَوْنَق ہے

بچّوں کی وجہ سے گھر میں چہل پہل رہتی ہے، اگر بچّے نہ ہوں تو گھر بے رونق معلوم ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھر سے کے معانیدیکھیے

گَھر سے

ghar seघर से

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

گَھر سے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • جیب سے
  • اندرون خانہ سے، پشت پناہ لوگوں کی طرف سے، کنایۃً: بیوی کی طرف سے، گھر والی سے
  • مکان سے، سرکار سے،گھر سے، اپنے پاس سے، اندرون خاننہ سے، کنایۃً: بیوی کی طرف سے، گھر والی سے

شعر

Urdu meaning of ghar se

  • Roman
  • Urdu

  • jeb se
  • andaruun Khaanaa se, pushtapnaah logo.n kii taraf se, kanaa.enah biivii kii taraf se, ghar vaalii se
  • makaan se, sarkaar se,ghar se, apne paas se, andaruun Khaannaa se, kanaa.enah biivii kii taraf se, ghar vaalii se

English meaning of ghar se

Adverb

  • from one's own pocket

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَھر سے

جیب سے

گَھر سے لَڑ کَر تو نَہِیں آئے

why are you so cross?

گَھر سے خوش

کھاتے پیتے گھرانے کا ، فارغ البال.

گَھر سے بے گَھر ہونا

بے ٹھکانہ ہونا ، دربدری زندگی بسر کرنا ، خانماں خراب ہونا ، در بدر ہونا.

گَھر سے باہَر آنا

۔ گھر سے باہر برآمد ہونا۔ ؎

گَھر سے جاتا رَہنا

آوارہ یا خراب ہوجانا.

گَھر سے باہَر کَرْنا

گھر سے نکالنا ، گھر میں نہ رکھنا.

گَھر سے باہَر بَھلا

عورتیں جھگڑالو خاوند کے متعلق کہتی ہیں کہ گھر سے باہر ہی ٹھیک ہے

گَھر سے باہَر نِکَلْنا

گھر سے باہر آنا ، گھر سے نکلنا.

گَھر سے آباد ہونا

اپنے گھر کا ہونانا ، گھر بار کا ہوجانا ، گھر بس جانا ، شادی بیاہ ہونا.

گَھر سے کافُور ہو

گھر سے نکلو، دور ہو، چلو اپنی راہ لو

گَھر سے آئے ہَیں سَندیسا لائے ہَیں

۔مثل۔ جس شخص پر کچھ بنی ہو اس سے زیادہ سرگزشتہ دوسرا آدمی اس کو سنانا چاہے تو وہ یہ فقرہ کہتا ہے یعنی مجھ سے زیادہ واقف حال نہیں ہو۔

گَھر سے آئے ہَیں سَندیسا لائے ہَیں

جب کسی شخص پر کچھ بنی ہو اور اس سے زیادہ سر گذشتہ دوسرا آدمی اس کو سنانا چاہے تو اس وقت وہ یہ فقرہ کہتے ہیں تم مجھ سے زیادہ واقفِ حال نہیں ہو ، کوئی غیر متعلق شخص دخل دے تو کہتے ہیں

گَھر سے باہَر نَہ جانا

چار دیواری سے باہر نہ جانا ، گھر میں بیٹھے رہنا ، گھر کے اندر بیٹھا رہنا

گَھر سے باہَر نَہ نِکَلْنا

دنیا نہ دیکھنا، سیر نہ کرنا، گوشہ نشینی ترک نہ کرنا، وطن نہ چھوڑنا، پردیس نہ جانا

گَھر سے پاؤں نِکالنا

۔۱۔گھر سے باہر جانا۔ ؎ ۲۰(کنییۃً) حد سے متجاوز ہونا۔

گَھر سے باہَر قَدَم نِکالْنا

گھر سے باہر جانا.

گَھر سے پاؤں باہَر نِکالْنا

come out of the house

گَھر سے باہَر پانو نِکالْنا

گھر سے باہر جانا.

گَھر سے دینا

۔اپنے پاس سے دینا۔ نقصان اُٹھانا۔ گرہ سے خرچ کرنا۔

گَھر سے کھونا

گھر سے خرچ کرنا، ضائع کرنا ، نقصان اٹھانا

گَھر سے آئے کوئی، سَندسا دے کوئی

رک : گھر سے آئے ہیں الخ

گَھر سے اُٹْھنا

گھر سے نکلنا

گَھر سے فالْتُو

گھر میں زائد، بیکار، کسی کام کا نہ ہونا

گَھر سے نِکَلْنا

گھر سے باہر جانا، گھر چھوڑ دینا

گَھر سے نکالْنا

گھر میں نہ رہنے دینا

گَھر سے بے گَھر کرنا

۔گھر سے باہر نکال دینا۔

گَھر سے قَدَم نِکالنا

۔متعدی۔

گَھر سے قَدَم نِکَلنا

۔لازم۔ باہر نکلنا۔ ؎

گَھر سے دُور کَر دینا

گھر سے لاتعلق کر دینا ، گھر کی ذمہ داریوں سے سبکدوش کر دینا.

گھر سے پاؤں نکلنا

گھر سے باہر جانا

گَھر سے مَرتے دَم نِکَلْنا

مرنے سے پہلے گھر نہ چھوڑنا، جیتے جی جی گھر کو ترک نہ کرنا

گَھر سے کھوئیں تو آنکھیں روئیں

نقصان اُٹھا کر تجربہ ہوتا ہے ، کچھ کھو کے عقل آتی ہے

گھر سے آنا

وطن سے آنا

گھر سے بننا

کسی امیر آدمی کی امداد سے مالدار ہو جانا

گھر سے نکلوانا

گھر سے باہر کردینا، گھر میں نہ رہنے دینا

گھر سے کھویا تو آنکھیں کھلیں

کچھ کھو کر تجربہ حاصل ہوتا ہے

گَھر والی سے گَھر ہوتا ہے

عورت سے گھر بنتا ہے

گَھر میں سے

بیوی ، اہلیہ.

گھر گَھر والی سے

عورت سے گھر بنتا ہے

اَللہ کے گَھر سے پِھرا

مرتے مرتے بچا ہے، کسی مہلک بیماری یا خطرے سے نجات پائی ہے

اَب سے آئے گَھر سے آئے

جو ہوا سو ہوا، آئندہ نہ ہوگا

اَپْنے گَھر سے خوش

خوش حال، آسودہ حال

اَپْنا گَھر دُور سے سُوجھتا ہے

گھر کے آرام چین کی قدر گھر میں نہیں ہوتی، مسافرت میں گھر کا آرام چین برابر یاد آتا ہے

خَیرات گَھر سے شُرُوع ہوتی ہے

خیرات پر پہلا حق عزیز و اقارب کا ہوتا ہے، سب سے پہلے اپنوں کی امداد کرنی چاہیے، اول خویش بعدہ درویش

گَرْم پانی سے گَھر نَہِیں جَلْتا

فضول باتوں سے خوف زدہ نہیں ہونا چاہیے

گَھر کی سوبھا گَھر والے سے

مکان کی رونق مکین سے ہوتی ہے

اَپْنے ہی گَھر سے آگ لَگی ہے

اپنوں ہی کا اٹھایا ہوا فساد، کسی غیر کی شرارت نہیں

آؤ پَڑوسَن گَھر سے بھی لے جاؤ

کسی نفع کی امید میں نقصان اٹھانے کے موقع پر مستعمل

زُبان بَدَلْنے سے گَھر بَدَلْنا بِہْتَر ہے

وعدہ وفا نہ کرنے سے نقصان گوارا کرنا اچھا اور لازم ہے

خُدا کے گَھر سے

اللہ کے پاس سے ؛ اللہ کی طرف سے.

مِیاں نے ٹوہی، گَھر باہَر سے کھوئی

مالک اگر لونڈی سے اختلاط کرے تو وہ کام نہیں کرتی

اَپنا گَھر سَو کوس سے نَظَر آتا ہے

ہر شخص اپنی کسی خوبی یا کمزوری کو خوب جانتا ہے

سَب سے بَھلا کِسان، کِھیتی کرے اَور گَھر رَہے

دُوسرے پیشوں والے مارے مارے پِھرتے ہیں، کِسان اپنے گھر رہتا ہے اس لیے سب سے اچھا ہوتا ہے

جان بَچی لاکھوں پائے، خَیر سے بُدُّھو گَھر آئے

رک : جان بچی لاکھوں پائے.

خُدا کے گَھر سے پِھرْنا

اللہ کے گھر سے پھرنا ، مرتے مرتے بچ جانا .

رُوح کو گَھر سے نِکالْنا

جاہلوں کی ایک رسم ، میّت کے دفن کرنے کے بعد عوام یہ خیال کر کے کہ ابھی رُوح مکان میں موجود ہے اس کو گھر سے نِکالتے ہیں ، اور ان کا خیال ہے کہ جب تک خاص رسوم نہ ادا کی جائیں ، رُوح گھر سے نہیں نِکلتی.

خَیر سے گَھر کو سِدھارو

اتنا فنہ لگ چلو ، زیادہ مصاحب نہ بنو (زبان دراز اور بے ادب آدمی کی نسبت یا بے تکلف دوست کے حق میں از راہ خوش اختلاطی زبان پر لاتے ہیں

چور سے کَہہ چوری کَر شاہ سے کَہے تیرا گَھر لُٹا مُسْتا ہے

اس شخص کی نسبت بولتے ہیں جس میں لگانے بجھانے کی عادت ہو

بَچّوں سے گھر کی رَوْنَق ہے

بچّوں کی وجہ سے گھر میں چہل پہل رہتی ہے، اگر بچّے نہ ہوں تو گھر بے رونق معلوم ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھر سے)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھر سے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone