تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گِھس گِھس" کے متعقلہ نتائج

گِھس گِھس

سُست اور تاخیری کارروائی ، بے جا رکاوٹ.

گِھس گِھساؤ

رگڑنے کا عمل ، سائیدہ کرنے کا عمل ، رگڑ ، شکست و ریخت

گِھس گِھس کَرْنا

کسی چیز کو دیر تک گھسنا، رگڑنا

گِھس گِھسا کے

by elbowing one's way into a crowd

گِھس گِھس کَر چَلْنا

(جوتے کا) بہت عرصے تک کام دینا ، بڑا مضبوط ہونا ؛ آہستہ آہستہ چلنا ؛ کپڑے کا خوب اور مدت تک کام دینا ، کپڑے کا اخیر تک مضبوط اور دیرپا رہنا.

گِھس گِھس کے چَلنا

۔کپڑے یا جوٗتی کے مُدّت تک چلنے اور مضبوط پائدار ہونے کے لئے مستعمل ہے۔

گِھس گِھسا کَر

میٹ مٹا کر ، فرسودہ ہوکر ، ٹکراؤ کے سبب ، فنا ہوکر.

گِھس گِھس کے چُوڑی اُتْرے

(عور) سہاگ قائم رہنے کی نشانی چوڑیاں ہاتھوں میں رہیں ، مطلب سہاگ قائم رہے (دعائیہ کلمہ).

گُھس گُھس کے

زبردستی داخل ہوکر.

گُھس گُھس کَر

زبردستی داخل ہوکر.

گُھس گُھس میرے کان میں گُھس

ایسے موقع پر بولا جانا ہے جب بالکل جگہ نہ ہو اور پھر بھی مزید لوگوں کو بٹھایا جائے

مَرہَٹی گِھس گِھس

سخت ابتری، بے انتظامی، بد انتظامی

گِھس

گِھسْنا سے فعلِ امر، تراکیب میں مستعمل

گِھس پِس

ایک پر ایک ہونے کی کیفیت، باہمی اختلاط، باہم پیوستگی، ملاپ

ہاتھ گِھس جانا

(کنایۃً) ہاتھ سے کوئی کام باربار کرنا

مِنْہدی گِھس جانا

منہدی کی سرخی ہلکی پڑ جانا یا معدوم ہو جانا

گِھس ڈالْنا

۔رگڑ ڈالنا۔

گِھس پِس پُرانا ہونا

رک : گِھس پس کر اُترنا.

گِھس پِٹ کے

گُھس پل کے ، زور لگاکر ، زبردستی.

گِھس پِٹ کَر

گُھس پل کے ، زور لگاکر ، زبردستی.

گِھس پِس کَر

(of clothes) after long and constant use

گِھس لَگانے کو نَہ دینا

سخت بخیل ہونا ، بہت کنجوس ہونا.

گِھس پِس کے پُرانا ہو

۔(عو) لباس کے سزاوار اور مبارک ہونے کی دعا یعنی زندگی اور تندرستی میں کپڑا استعمال ہوکر پھٹ جائے۔

پاوں گِھس جانا

(بہت آنے جانے سے) چلنے میں تکلیف ہونا ، تھک جانا.

گِھس پِٹے کَرْنا

خوب رگیدنا ، خوب مارنا.

گِھس پِٹے دینا

خوب رگیدنا ، خوب مارنا.

گِھس پِس جانا

بالکل فرسودہ ہوجانا.

زَمِین گِھس جانا

زمین کو خفیف نُقصان پہن٘چنا، (طنزاً) چلنے یا کھڑے رہنے سے کوئی نُقصان نہیں ہو گا

زَبان گِھس جانا

کچھ کہتے کہتے زبان کا تھک جانا

گِھس مِس کَرْنا

کانا پھوس کرنا.

تَلْوے گِھس جانا

بہت تھک جانا، ختم ہو جانا ، (مجازاً) بہت کوشش یا جدو جہد کرنا ، بہت پھرنا ، بہت سفر کرنا

ایڑْیاں گِھس جانا

بہت زیادہ دوڑ دھوپ کرنا، گردش جھیانا.

پاوں کی مِہندی گِھس جانا

برج ہونا ، نقصان ہونا (عموماً نفی و استفہام کے ساتھ).

گِھس پِس کَر اُتَرنا

کپڑے کا بہت دن چلنا ، بہت عرصے تک کام دینا.

گِھس لَگانے کو نَہ مِلْنا یا نَہ ہونا

کسی چیز کا نایاب ہونا ، بمشکل دستیاب ہونا.

پاؤں کی مِہنْدی نَہ گِھس جاتی

۔ (عو) مقولہ۔ کسی شخص کے نہ آنے نہ ملنے یا کوئی کام نہ کرنے پر (طنزاً) بولتی ہیں۔ یعنی آنے سے کچھ نقصان نہ ہوجاتا۔ ؎

گُھس

گُھسنا کا امر، تراکیب میں مستعمل

گَھس

گھاس کا مخفف، تراکیب میں مستعمل

گُھس پَِٹّی

رگڑ

گُھس پَیٹھ

دخل، رسائی، بار یابی، پہنچ، گھسنا، بنا اجازت کے داخل ہونا

گُھس لگانے کو نہیں

کسی چیز کی نایابی کے موقع پر بولتے ہیں، ناپید ہے، ذرا بھی نہیں، مطلق نہیں

گھس پٹے

گھسنا اور پیٹنا سے، مار پیٹ رگید

گھس کر لگانے کو نہ ہونا

ذرا بھی نہ ہونا

گُھس کَر لَگانے کو نَہیں

(something) to be scarce or rare

ہُش ہُش کان میں گُھس

نہ رقم پاس ہے نہ خاطر تواضع کا بندوبست ہے لیکن سب کو مہمان بلا لیا ہے (بدنظمی کے اظہار کو عورتیں بولتی ہیں)

گُھس جانا

۔رگڑ جانا۔ چلتے چلتے پاؤں گھس گئے۔ ۲۔رگڑ کھا کر پس جانا۔ صندل گھس گیا۔

گُھس آنا

زبردستی یا بغیر اجازت اندر چلا آنا، داخل ہوجانا، پوچھے بغیر گھر میں داخل ہونا

گُھس آنا

۔زبردستی یا بغیر اجازت اندر چلا آنا۔ اندر چلاآنا۔

گُھس پڑْنا

کسی کام میں بے دھڑک ہاتھ ڈال بیٹھنا، کسی کام میں بے فکر و اندیشہ داخل ہوجانا، بے سمجھے بوجھے کسی کام کو شروع کرنا

گَھس کَٹا

بڑھی ہوئی گھاس کاٹنے والا مزدور

گُھس بَیٹْھنا

اندر ہو بیٹھنا، اندر چھپ جانا

گَھس کُھدا

گھاس کھودنے والا، گھسیارا، چرکٹا

گُھس پَیٹِھیا

دوسرے کے علاقے میں چھپ کر تخریبی کارروائی کرنے والا، باغی، گھس پیٹھ کرنے والا

گُھس پَل کے

۔زور اور قوت کے ساتھ ایسی جگہ پونہچنا جہاں جگہ نہ ہو۔ ؎

گُھس پَیٹھ کے

راہ رسم پیدا کرکے ، واقفیت پیدا کرکے ، کوشش کرے.

گُھس پَیٹھ کَر

راہ رسم پیدا کرکے ، واقفیت پیدا کرکے ، کوشش کرے.

گھس پس کے اترے

نئے لباس کے پہننے پر بطور دعا کہتے ہیں

گُھس پَل کَر

زور اور قوت کے ساتھ ایسی جگہ پہنچنا جہاں گنجائش نہ ہو.

سورا کاٹے اور بل میں گھس جائے

بہادری کے ساتھ چالاکی اور احتیاط بھی ضروری ہے

آنکھ میں گھس کر لگانے کو نہیں

یہ چیز اتنی بھی نہیں کہ آن٘کھ میں سرمے کی طرح لگائی جا سکے، ذرہ بھر بھی نہیں، کچھ بھی نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں گِھس گِھس کے معانیدیکھیے

گِھس گِھس

ghis-ghisघिस-घिस

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

گِھس گِھس کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سُست اور تاخیری کارروائی ، بے جا رکاوٹ.
  • گِھسنے کا عمل ، لکھائی.
  • پُرانا پن ، فرسودگی.

Urdu meaning of ghis-ghis

  • Roman
  • Urdu

  • susat aur taaKhiirii kaarrvaa.ii, bejaa rukaavaT
  • ghusne ka amal, likhaa.ii
  • puraanaapan, farsuudgii

English meaning of ghis-ghis

Noun, Feminine

  • delay, lethargy
  • the act of rubbing down, the act of writing hastily, scribble
  • taking more time than usual to carry out a task
  • the state of being worn-out

घिस-घिस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • जान-बूझकर और सुस्ती से किया जाने वाला ऐसा काम जिसमें उचित से बहुत अधिक समय लगे
  • किसी कार्य में जान-बूझकर अनुचित विलंब या शिथिलता दिखाना, अतत्परता
  • धीरे-धीरे या रुक-रुककर काम करने की क्रिया या प्रवृत्ति
  • कोई बात स्थिर करने में व्यर्थ का बिलंब, अनिश्चय, गड़बड़ी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گِھس گِھس

سُست اور تاخیری کارروائی ، بے جا رکاوٹ.

گِھس گِھساؤ

رگڑنے کا عمل ، سائیدہ کرنے کا عمل ، رگڑ ، شکست و ریخت

گِھس گِھس کَرْنا

کسی چیز کو دیر تک گھسنا، رگڑنا

گِھس گِھسا کے

by elbowing one's way into a crowd

گِھس گِھس کَر چَلْنا

(جوتے کا) بہت عرصے تک کام دینا ، بڑا مضبوط ہونا ؛ آہستہ آہستہ چلنا ؛ کپڑے کا خوب اور مدت تک کام دینا ، کپڑے کا اخیر تک مضبوط اور دیرپا رہنا.

گِھس گِھس کے چَلنا

۔کپڑے یا جوٗتی کے مُدّت تک چلنے اور مضبوط پائدار ہونے کے لئے مستعمل ہے۔

گِھس گِھسا کَر

میٹ مٹا کر ، فرسودہ ہوکر ، ٹکراؤ کے سبب ، فنا ہوکر.

گِھس گِھس کے چُوڑی اُتْرے

(عور) سہاگ قائم رہنے کی نشانی چوڑیاں ہاتھوں میں رہیں ، مطلب سہاگ قائم رہے (دعائیہ کلمہ).

گُھس گُھس کے

زبردستی داخل ہوکر.

گُھس گُھس کَر

زبردستی داخل ہوکر.

گُھس گُھس میرے کان میں گُھس

ایسے موقع پر بولا جانا ہے جب بالکل جگہ نہ ہو اور پھر بھی مزید لوگوں کو بٹھایا جائے

مَرہَٹی گِھس گِھس

سخت ابتری، بے انتظامی، بد انتظامی

گِھس

گِھسْنا سے فعلِ امر، تراکیب میں مستعمل

گِھس پِس

ایک پر ایک ہونے کی کیفیت، باہمی اختلاط، باہم پیوستگی، ملاپ

ہاتھ گِھس جانا

(کنایۃً) ہاتھ سے کوئی کام باربار کرنا

مِنْہدی گِھس جانا

منہدی کی سرخی ہلکی پڑ جانا یا معدوم ہو جانا

گِھس ڈالْنا

۔رگڑ ڈالنا۔

گِھس پِس پُرانا ہونا

رک : گِھس پس کر اُترنا.

گِھس پِٹ کے

گُھس پل کے ، زور لگاکر ، زبردستی.

گِھس پِٹ کَر

گُھس پل کے ، زور لگاکر ، زبردستی.

گِھس پِس کَر

(of clothes) after long and constant use

گِھس لَگانے کو نَہ دینا

سخت بخیل ہونا ، بہت کنجوس ہونا.

گِھس پِس کے پُرانا ہو

۔(عو) لباس کے سزاوار اور مبارک ہونے کی دعا یعنی زندگی اور تندرستی میں کپڑا استعمال ہوکر پھٹ جائے۔

پاوں گِھس جانا

(بہت آنے جانے سے) چلنے میں تکلیف ہونا ، تھک جانا.

گِھس پِٹے کَرْنا

خوب رگیدنا ، خوب مارنا.

گِھس پِٹے دینا

خوب رگیدنا ، خوب مارنا.

گِھس پِس جانا

بالکل فرسودہ ہوجانا.

زَمِین گِھس جانا

زمین کو خفیف نُقصان پہن٘چنا، (طنزاً) چلنے یا کھڑے رہنے سے کوئی نُقصان نہیں ہو گا

زَبان گِھس جانا

کچھ کہتے کہتے زبان کا تھک جانا

گِھس مِس کَرْنا

کانا پھوس کرنا.

تَلْوے گِھس جانا

بہت تھک جانا، ختم ہو جانا ، (مجازاً) بہت کوشش یا جدو جہد کرنا ، بہت پھرنا ، بہت سفر کرنا

ایڑْیاں گِھس جانا

بہت زیادہ دوڑ دھوپ کرنا، گردش جھیانا.

پاوں کی مِہندی گِھس جانا

برج ہونا ، نقصان ہونا (عموماً نفی و استفہام کے ساتھ).

گِھس پِس کَر اُتَرنا

کپڑے کا بہت دن چلنا ، بہت عرصے تک کام دینا.

گِھس لَگانے کو نَہ مِلْنا یا نَہ ہونا

کسی چیز کا نایاب ہونا ، بمشکل دستیاب ہونا.

پاؤں کی مِہنْدی نَہ گِھس جاتی

۔ (عو) مقولہ۔ کسی شخص کے نہ آنے نہ ملنے یا کوئی کام نہ کرنے پر (طنزاً) بولتی ہیں۔ یعنی آنے سے کچھ نقصان نہ ہوجاتا۔ ؎

گُھس

گُھسنا کا امر، تراکیب میں مستعمل

گَھس

گھاس کا مخفف، تراکیب میں مستعمل

گُھس پَِٹّی

رگڑ

گُھس پَیٹھ

دخل، رسائی، بار یابی، پہنچ، گھسنا، بنا اجازت کے داخل ہونا

گُھس لگانے کو نہیں

کسی چیز کی نایابی کے موقع پر بولتے ہیں، ناپید ہے، ذرا بھی نہیں، مطلق نہیں

گھس پٹے

گھسنا اور پیٹنا سے، مار پیٹ رگید

گھس کر لگانے کو نہ ہونا

ذرا بھی نہ ہونا

گُھس کَر لَگانے کو نَہیں

(something) to be scarce or rare

ہُش ہُش کان میں گُھس

نہ رقم پاس ہے نہ خاطر تواضع کا بندوبست ہے لیکن سب کو مہمان بلا لیا ہے (بدنظمی کے اظہار کو عورتیں بولتی ہیں)

گُھس جانا

۔رگڑ جانا۔ چلتے چلتے پاؤں گھس گئے۔ ۲۔رگڑ کھا کر پس جانا۔ صندل گھس گیا۔

گُھس آنا

زبردستی یا بغیر اجازت اندر چلا آنا، داخل ہوجانا، پوچھے بغیر گھر میں داخل ہونا

گُھس آنا

۔زبردستی یا بغیر اجازت اندر چلا آنا۔ اندر چلاآنا۔

گُھس پڑْنا

کسی کام میں بے دھڑک ہاتھ ڈال بیٹھنا، کسی کام میں بے فکر و اندیشہ داخل ہوجانا، بے سمجھے بوجھے کسی کام کو شروع کرنا

گَھس کَٹا

بڑھی ہوئی گھاس کاٹنے والا مزدور

گُھس بَیٹْھنا

اندر ہو بیٹھنا، اندر چھپ جانا

گَھس کُھدا

گھاس کھودنے والا، گھسیارا، چرکٹا

گُھس پَیٹِھیا

دوسرے کے علاقے میں چھپ کر تخریبی کارروائی کرنے والا، باغی، گھس پیٹھ کرنے والا

گُھس پَل کے

۔زور اور قوت کے ساتھ ایسی جگہ پونہچنا جہاں جگہ نہ ہو۔ ؎

گُھس پَیٹھ کے

راہ رسم پیدا کرکے ، واقفیت پیدا کرکے ، کوشش کرے.

گُھس پَیٹھ کَر

راہ رسم پیدا کرکے ، واقفیت پیدا کرکے ، کوشش کرے.

گھس پس کے اترے

نئے لباس کے پہننے پر بطور دعا کہتے ہیں

گُھس پَل کَر

زور اور قوت کے ساتھ ایسی جگہ پہنچنا جہاں گنجائش نہ ہو.

سورا کاٹے اور بل میں گھس جائے

بہادری کے ساتھ چالاکی اور احتیاط بھی ضروری ہے

آنکھ میں گھس کر لگانے کو نہیں

یہ چیز اتنی بھی نہیں کہ آن٘کھ میں سرمے کی طرح لگائی جا سکے، ذرہ بھر بھی نہیں، کچھ بھی نہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گِھس گِھس)

نام

ای-میل

تبصرہ

گِھس گِھس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone