تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"good" کے متعقلہ نتائج
good کے لیے اردو الفاظ
good کے اردو معانی
اسم
- اچھا شخص یا اچھی شے
- بھلا
- عمدہ
- نفیس (شخص یا کام)
- خوب
- کافی
- قابل اطمینان
- وہ جو سچائی پر ہو
- عمدگی یا خوبی
- مہربانی یا اچھے کام
- فائدہ، خواہش یا مراد
- استعمال، قدر یا خدمت
صفت
- عمدہ معیار یا کردار کا
- نیک یا کردار کے لحاظ سے بہترین
- درجے یا قسم میں تسلی بخش یا عمدہ
- ذمہ دار یا قابل اعتماد
- ظاہراً خوبصورت یا پرکشش
- صحیح یا موزوں
- کسی مقصد کے لیے موزوں یا مناسب
- کارآمد، سود مند یا مفید جیسے کوئی خیال یا تجارت
- قابل وثوق
- قابل اعتماد، معتبر یا قانونی طور پر جائز جیسے کرنسی یا خطاب
- کسی کام کے لیے پائیدار کارآمد (for کے ساتھ مستعمل)
- حقیقی یا سچا
- قابل اعتماد یا معاشی طور پر محفوظ
- معقول یا موزوں
- دینے یا ادا کرنے کی گارنٹی کے ساتھ (for کے ساتھ مستعمل)
- کسی خاص نتیجے کی برآمدگی کے لیے یقینی (for کے ساتھ مستعمل ہے)
- زرخیز یا پیدا کار (جیسے زمین)
- صحت بخش جیسے گوشت یا پھل
- صحیح یا بغیر کسی نقص کے، جیسے آنکھیں
- خوشگوار یا پسندیدہ
- ہنسی آور یا خوش کن
- فیاضی یا مہربانی
- مقدار میں کافی یا وافر
- پورا
- کافی زیادہ
- وفادار یا کٹر
- قابل اور ماہر
- ہوشیار یا مستعد
- عمدہ اطوار کا، جیسے کوئی بچہ
- قابل تعظیم یا معزز
- کسی شریف یا قابل عزت طبقے سے متعلق
- معزز و محترم، یہ الفاظ تعظیماً استعمال کیے جاتے تھے
- مقدس
- بے تکلف
فعل متعلق
- (غیر معیاری بول چال) مناسب حد تک اچھا
good के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- अच्छा शख़्स या अच्छी शैय
- भला
- उम्दा
- नफ़ीस (शख़्स या काम
- ख़ूब
- काफ़ी
- क़ाबिल इतमीनान
- वो जो सच्चाई पर हो
- उम्दगी या ख़ूबी
- मेहरबानी या अच्छे काम
- फ़ायदा, ख़ाहिश या मुराद
- इस्तिमाल, क़दर या ख़िदमत
विशेषण
- उम्दा मयार या किरदार का
- नेक या किरदार के लिहाज़ से बेहतरीन
- दर्जे या क़सम में तसल्ली बख़श या उम्दा
- ज़िम्मेदार या काबिल-ए-एतिमाद
- ज़ाहिरन ख़ूबसूरत या पुरकशिश
- सही या मौज़ूं
- किसी मक़सद के लिए मौज़ूं या मुनासिब
- कारआमद, सूदमंद या मुफ़ीद जैसे कोई ख़्याल या तिजारत
- क़ाबिल वसूक़
- काबिल-ए-एतिमाद, मोतबर या क़ानूनी तौर पर जायज़ जैसे करंसी या ख़िताब
- किसी काम के लिए पायदार कारआमद (for के साथ मुस्तामल
- हक़ीक़ी या सच्चा
- काबिल-ए-एतिमाद या मआशी तौर पर महफ़ूज़
- माक़ूल या मौज़ूं
- देने या अदा करने की गारंटी के साथ (for के साथ मुस्तामल
- किसी ख़ास नतीजे की बरामदगी के लिए यक़ीनी (for के साथ मुस्तामल है
- ज़रख़ेज़ या पैदा कार (जैसे ज़मीन
- सेहत बख़श जैसे गोश्त या फल
- सही या बगै़र किसी नुक़्स के, जैसे आँखें
- ख़ुशगवार या पसंदीदा
- हंसी आवर या ख़ुशकुन
- फ़य्याज़ी या मेहरबानी
- मिक़दार में काफ़ी या वाफ़र
- पूरा
- काफ़ी ज़्यादा
- वफ़ादार या कट्टर
- क़ाबिल और माहिर
- होशयार या मुस्तइद
- उम्दा अत्वार का, जैसे कोई बच्चा
- क़ाबिल ताज़ीम या मुअज़्ज़िज़
- किसी शरीफ़ या क़ाबिल इज़्ज़त तबक़े से मुताल्लिक़
- मुअज़्ज़िज़-ओ-मुहतरम, ये अलफ़ाज़ ताज़ीमन इस्तिमाल किए जाते थे
- मुक़द्दस
- बेतकल्लुफ़
क्रिया-विशेषण
- (ग़ैर मयारी बोल चाल) मुनासिब हद तक अच्छा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
گَوڑ
بنگال کا وسطی حصّہ، قدیم دارالسلطنت کا نام، نیز اس مقام کا باشندہ (عموماً سحرِ نگال کے حوالے سے مستعمل)
گُڈ فرائی ڈے
۔(انگ) مذکر۔ جمعہ کادن۔ جب حضرت عیسیٰ سولی پر چڑھائے گئے۔ خواہش کسی چیز کے لئے مستعمل ہے۔اور تقدیر میں ہوتا ہے بہر کیف ملتا ہے بلکہ۔ گرہ ستای بہ ستم میرسد۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (good)
good
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔