تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُول" کے متعقلہ نتائج
- انگلش
- ہندی
- اردو
- قافیہ الفاظ
- مزید ▾
اردو، انگلش اور ہندی میں گُول کے معانیدیکھیے
وزن : 21
موضوعات: کاشتکاری
- Roman
- Urdu
گُول کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ۔(ف) رنگ۔ طرز۔ روش۔ مرکبات میں مستعمل ہے جیسے گندُم گوٗں۔ نیلگوں۔ گُون۔ (ھ) مونث۔ ۱۔ایک قسم کی گھاس جس سے چٹائی بناتے ہیں۔ ۲۔تھیلا جو ٹاٹ وغیرہ سے بناتے اور جس میں بیشتر غلّہ وغیرہ بھر کر گدھوں یا بیل پر لادتے ہیں۔ گوْں ۔(ھ۔ بالفتح) مونث۔ ۱۔پسند۔ ۲۔مطلب۔
- ۔(ف۔ بر وزن غُول۔۱۔ احمق۔ نادان۔ ۲۔مکر۔ فریب۔ ترکی میں میں واؤ غیر ملفوظ سے چھوٹا تالا اور حوض جس میں پانی بھراہوا ہو۔ نالی جس کےذریعہ سے نہر سے پانی لیا جاتاہے۔ سنسکرت میں ۱۔مدوَّر۔۲۔ مبہم۔ ۳۔ بڑا مٹکا)۔ (ھ) صفت۔ مدوَّر چکَّر دار۔ ۲۔وہ بات جو بخوبی سمجھ
- ۔(ھ) مونث۔ چھوٹی نالی جس سے پانی کھیتوں میں پونہچاتے ہیں۔
اسم، مؤنث
- (کاشت کاری) نالی جس کے ذریعے سے نہر وغیرہ کے پانی کو کھیتوں تک لے جاتے ہیں.
Urdu meaning of guul
- Roman
- Urdu
- ۔(pha) rang। tarz। ravish। murakkabaat me.n mustaamal hai jaise gandum goॗa। niilguun। guu.on। (ha) muannas। १।ek kism kii ghaas jis se chaTaa.ii banaate hain। २।thailaa jo TaaT vaGaira se banaate aur jis me.n beshatar gala vaGaira bhar kar giddho.n ya bail par laadte hain। go॒.na ।(ha। baalaftah) muannas। १।pasand। २।matlab।
- ۔(pha। bar vazan Guu.ol।१। ahmaq। naadaan। २।makar। fareb। turkii me.n me.n vaa.o Gair malfuuz se chhoTaa taala aur hauz jis me.n paanii bhara hu.a ho। naalii jis ke zariiyaa se nahr se paanii liyaa jaataa hai। sanskrit me.n १।madoXvar।२। mubham। ३। ba.Daa maTkaa)। (ha) sifat। madoXvar chakkardaar। २।vo baat baKhuubii samajh
- ۔(ha) muannas। chhoTii naalii jis se paanii kheto.n me.n ponahchaate hai.n
- (kaashatkaarii) naalii jis ke zariiye se nahr vaGaira ke paanii ko kheto.n tak le jaate hai.n
English meaning of guul
गूल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- = गुल्म (सेना का)
- एक प्रकार का वृक्ष
گُول کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
گُول
۔(ف) رنگ۔ طرز۔ روش۔ مرکبات میں مستعمل ہے جیسے گندُم گوٗں۔ نیلگوں۔ گُون۔ (ھ) مونث۔ ۱۔ایک قسم کی گھاس جس سے چٹائی بناتے ہیں۔ ۲۔تھیلا جو ٹاٹ وغیرہ سے بناتے اور جس میں بیشتر غلّہ وغیرہ بھر کر گدھوں یا بیل پر لادتے ہیں۔ گوْں ۔(ھ۔ بالفتح) مونث۔ ۱۔پسند۔ ۲۔مطلب۔
گُولَر
ایک تناور درخت اور اس کا پھل جو انجیر سے مشابہ ہوتا ہے اس درخت میں پھول بہت کچّے گولر توڑنے سے اندر سے دودھ نکلتا ہے اور پکّا توڑنے سے اندر سے ننھے منّے زندہ بھنگے نکلتے ہیں تیز بڑ وغیرہ کا پھل
گول ٹَھپَّہ
(آہن گری) آہن گر کا ایک اوزار جو گول شکلوں کو درست کرنے اور گول باریوں کو سیدھا کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے.
گول بَسْتَہ
(معماری) محراب کے دہن میں لگانے کو چوبی سنگین یا دھات کا جالی دار بنایا ہوا پٹ جس کی شکل محراب کی شکل جیسی ہوتی ہے اور محراب کے نام سے موسوم کیا جاتا ہے، ادَھے کا بستہ
گول نُقْطَہ
گول نشان جو بطور علامت فُل اسٹاپ کے لیے استعمال ہوتا ہے صفر کا نشان (چو کور نقطے کے مقابل).
گُولَر کا پُھول
(ہندو) کہتے ہیں کہ گولر کا پھول دیوالی کی رات نکلتا ہے جسے راتوں پر پریالے لے جاتی ہیں ، جس مرد کو دکھائی دے جاتا ہے راجہ یا بادشاہ ہو جاتا ہے ؛ (مجازاً) نہایت کمیاب ہلکہ نایاب یا ناپید چیز نیز عجیب و غریب چیز.
گُولَر کا کِیڑا
ایک کیڑا جو گولر میں سوراخ کر کے انڈے دیتا ہے جب بچے نکلتے ہیں تو وہ گولر کا گودہ کھاتے ہیں، گولر کے پھٹنے پر نکل کر اڑ جاتے ہیں، گولر کے اندر کا بھنکا، (کنایۃً) وہ شخص جو گھر سے باہر نہ نکلتا ہو، قدامت پسند، گوشہ نشین
گُولَرکا پُھول، پِیپَل کا مَد، گھوڑی کی جُگالی، کبھی نہ پاوے اور پاوے تو رین دیوالی
یہ باتیں نا ممکن ہیں
گول گَپّا
چھوٹی پھولی خستہ پوری جو سونٹھ زیرے کے پانی کے ساتھ کھائی جاتی ہے، پانی پوری، سونٹھ کے بتاشے
گولی کا داسَہ
(سنگ تراشی) سادی روکار کا صرف گولا یا چپٹی دھار بنا ہوا داسہ جو لکڑی کا ہوتا ہے، کھاتے کا داسہ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
salaahiyyat
सलाहिय्यत
.صَلاحِیَّت
ability, capability
[ Salahiyat ki buniyad par dafatir mein ohdon ki taqsim honi hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
masruufiyat
मसरूफ़ियत
.مَصْرُوفِیَت
engagement, preoccupation
[ Apni khas masrufiyat ki wajah se darkhwast aapko dikha nahi saka ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
maa'bad
मा'बद
.مَعْبَد
house of worship
[ Jahaz mein ek maabad banaya gaya tha aur usi mein taboot ko rakh kar momi shamen raushan kar di gayin ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
jauf
जौफ़
.جَوف
interior space, hollow, cavity
[ Kaghaz ke tukde takht ke jauf mein khons diye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
agyaarii
अग्यारी
.اَگْیاری
kindling fire at the time of devotions by the Hindus
[ Tantrikon ne agyari ki thi goga aur loban sulgaya tha ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shariifa
शरीफ़ा
.شَرِیفَہ
custard apple, holy, honored, eminent, (Generally for Quranic Couplets etc.) holy woman
[ Rangtare, sharifa, amarud, seb jo chahe kharid lijiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
maaman
मामन
.مامَن
place of safety and security, safe place
[ Iqbal Sabz-Gunbad ki maujudgi ki wajah se Madine ko maaman samajhte the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qaasir
क़ासिर
.قاصِر
unable, deficient, failing
[ Qasir hone ki vajah se hi Anwar ne research ka kaam chod diyaa ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
saakin
साकिन
.ساکِن
not moving, inhabitant, dweller
[ Saakin pani mein bahut saari bimariyon ke jarasim milte hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ravaa.n
रवाँ
.رَواں
flowing, current, issue
[ Ravan pani mein bimariyon ke jarasim nahin paye jate ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (گُول)
گُول
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔