تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاؤ" کے متعقلہ نتائج

ہاؤ

پکار، آواز

ہاؤ ہاؤ

جلدی ؛ گھبراہٹ ، اضطراب ۔

ہاؤُ

ہو کرنے والا یعنی گیدڑ ؛ بچوں کو ڈرانے کا کاغذی چہرہ ؛ ّہوا ، جن ، بھوت پریت ، بچوں کو ڈرانے کا فرضی نام

ہاؤ ہُو

شور، پکار، ہاہو

ہاؤ ہاؤ رَہنا

تقاضا رہنا ، طلب رہنا

ہاؤ ہاؤ کَرنا

شور و غل مچانا ، چیخنا چلانا ، ہائے پکار کرنا ، واویلا کرنا

ہاؤ ہاؤ پَڑنا

واویلا مچنا ، تراہ تراہ ہونا

ہاؤُ کَرنا

ڈرانے کی آواز نکالنا

ہاؤ ہُو کَرنا

کراہنا ، چیخنا ، چلانا ، ہائے ہائے کرنا ۔

ہاؤ بھاؤ

ناز و نخرہ ، ادا و غمزہ ۔ دونوں سیج پر بیٹھے ہاؤ بھاؤ کٹاچھ کر سکھ لینے دینے لگے ۔

ہاؤُس آف کامَن

برطانوی حکومت میں عوام کے منتخب نمائندوں کا گروہ اور ان کے لیے مختص عمارت ، دارالعوام ، ایوان ِعام ، ایوان زیریں ۔

ہاؤُس جاب کَرنا

طبی تعلیم مکمل کرنے کے بعد کچھ عرصے کسی ہسپتال میں بڑے ڈاکٹروں کی زیر نگرانی خدمت سر انجام دینا ۔

ہاؤُس آف کامَنْس

برطانوی حکومت میں عوام کے منتخب نمائندوں کا گروہ اور ان کے لیے مختص عمارت ، دارالعوام ، ایوان ِعام ، ایوان زیریں ۔

ہاؤُس آف کامَنز

برطانوی حکومت میں عوام کے منتخب نمائندوں کا گروہ اور ان کے لیے مختص عمارت ، دارالعوام ، ایوان ِعام ، ایوان زیریں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاؤ کے معانیدیکھیے

ہاؤ

haa.oहाओ

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ہاؤ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پکار، آواز
  • ناز، نخرہ، غمزہ
  • ہندی ادب کی معنوی خوبیوں میں سے ایک، ہندی کے صنائع کی ایک قسم

فجائیہ

  • کلمۂ ایجاب و اقرار، (دکن) ہاں، جی ہاں

Urdu meaning of haa.o

  • Roman
  • Urdu

  • pukaar, aavaaz
  • naaz, naKhraa, Gamzaa
  • hindii adab kii maaanvii Khuubiiyo.n me.n se ek, hindii ke sanaa.ia kii ek qism
  • kalmaa-e-i.ijaab-o-iqraar, (dakkan) haa.n, jii haa.n

English meaning of haa.o

Noun, Masculine

  • howling, calling, call, cry, (prob.fr.bhava )
  • any feminine or coquettish act or gesture, tending to excite amorous sensations;coquetry, blandishment, the airs and arts of lovers
  • a kind of rhetoric in Hindi literature

Interjection

  • yes (Deccan)

हाओ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • परोक्ष आह्वान या पुकार, आवाज़
  • नायिका द्वारा की जाने वाली आकर्षक और मोहक क्रियाएँ
  • संस्कृत में अंगज अलंकार का एक भेद, किंतु हिंदी में संपूर्ण सात्विक अलंकारों के लिए इस शब्द का प्रयोग होता है

विस्मयादिबोधक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہاؤ

پکار، آواز

ہاؤ ہاؤ

جلدی ؛ گھبراہٹ ، اضطراب ۔

ہاؤُ

ہو کرنے والا یعنی گیدڑ ؛ بچوں کو ڈرانے کا کاغذی چہرہ ؛ ّہوا ، جن ، بھوت پریت ، بچوں کو ڈرانے کا فرضی نام

ہاؤ ہُو

شور، پکار، ہاہو

ہاؤ ہاؤ رَہنا

تقاضا رہنا ، طلب رہنا

ہاؤ ہاؤ کَرنا

شور و غل مچانا ، چیخنا چلانا ، ہائے پکار کرنا ، واویلا کرنا

ہاؤ ہاؤ پَڑنا

واویلا مچنا ، تراہ تراہ ہونا

ہاؤُ کَرنا

ڈرانے کی آواز نکالنا

ہاؤ ہُو کَرنا

کراہنا ، چیخنا ، چلانا ، ہائے ہائے کرنا ۔

ہاؤ بھاؤ

ناز و نخرہ ، ادا و غمزہ ۔ دونوں سیج پر بیٹھے ہاؤ بھاؤ کٹاچھ کر سکھ لینے دینے لگے ۔

ہاؤُس آف کامَن

برطانوی حکومت میں عوام کے منتخب نمائندوں کا گروہ اور ان کے لیے مختص عمارت ، دارالعوام ، ایوان ِعام ، ایوان زیریں ۔

ہاؤُس جاب کَرنا

طبی تعلیم مکمل کرنے کے بعد کچھ عرصے کسی ہسپتال میں بڑے ڈاکٹروں کی زیر نگرانی خدمت سر انجام دینا ۔

ہاؤُس آف کامَنْس

برطانوی حکومت میں عوام کے منتخب نمائندوں کا گروہ اور ان کے لیے مختص عمارت ، دارالعوام ، ایوان ِعام ، ایوان زیریں ۔

ہاؤُس آف کامَنز

برطانوی حکومت میں عوام کے منتخب نمائندوں کا گروہ اور ان کے لیے مختص عمارت ، دارالعوام ، ایوان ِعام ، ایوان زیریں ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاؤ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاؤ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone