تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہُوک" کے متعقلہ نتائج
- انگلش
- ہندی
- اردو
- محاورے
- کہاوتیں
- قافیہ الفاظ
- آج کا الفاظ
- بلاگ
- مزید ▾
اردو، انگلش اور ہندی میں ہُوک کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
ہُوک کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- (لفظاً) وہ (درد) جس کی وجہ سے ہو کی آواز نکلے، درد یا تکلیف کی وجہ سے نکلنے والی کراہ یا آواز، درد بھری آواز، پکار، فریاد، چیخ
- (کنایتہ) کسی دُکھ یا تکلیف کے باعث سینے یا دل میں اُٹھنے والا شدید درد، پیڑ، پیڑا، سول
- (مجازاً) صدمہ، تکلیف، الم
- پسلی کا درد، ذات الریہ، ذات الجنب، نمونیا
- درد میں ڈوبی ہوئی آواز (خصوصاً گانے وغیرہ کی)، پُرسوز آواز یا تان
- آواز، کسی جانور کی آواز
- بلند یا اونچی آواز
- شدید کھانسی کی حالت میں لمبی سانس کھینچنے کی آواز
- ہڑک، ولولہ، شوق، شدید خواہش
شعر
یاد یاراں دل میں آئی ہوک بن کر رہ گئی
جیسے اک زخمی پرندہ جس کے پر ٹوٹے ہوئے
چمک ہے درد ہے کوندن پڑی ہے ہوک اٹھتی ہے
مرے پہلو میں کیوں یارو یہ دل ہے یا کہ پھوڑا ہے
بچپن میں شوق سے جو گھروندے بنائے تھے
اک ہوک سی اٹھی انہیں مسمار دیکھ کر
Urdu meaning of huuk
- Roman
- Urdu
- (lafzan) vo (dard) jis kii vajah se ho kii aavaaz nikle, dard ya takliif kii vajah se nikalne vaalii karaah ya aavaaz, dard bharii aavaaz, faryaad, chiiKh
- (kanaa.etaa) kisii dukh ya takliif ke baa.is siine ya dil me.n uThne vaala shadiid dard, pe.D, pii.Daa, sival
- (majaazan) sadma, takliif, alam
- paslii ka dard, zaat-ur-riyaa, zaat alajnab, nimoniyaa
- dard me.n Duubii hu.ii aavaaz (Khusuusan gaane vaGaira kii), pursoz aavaaz ya taan
- aavaaz, kisii jaanvar kii aavaaz
- buland ya u.unchii aavaaz
- shadiid khaansii kii haalat me.n lambii saans khiinchne kii aavaaz
- ha.Dak, valavla, shauq, shadiid Khaahish
English meaning of huuk
Noun, Feminine
- deep longing
- (figuratively) severe heartache because of illness
- (metaphorically) sorrow, ache, tension
- extreme sorrow causing a deep sigh of helplessness
- cry of pain
- cry of an animal, howl
हूक के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- वह दर्द जो दिल में बार बार उठे, या अचानक उठे
- कलेजे, छाती, पसली आदि में अचानक बहुत जोर से उठनेवाली पीड़ा या शूल
- हृदय में एकाएक उठी पीड़ा या कसक; मानसिक पीड़ा
ہُوک سے متعلق محاورے
ہُوک سے متعلق کہاوتیں
ہُوک کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ہُوک
(لفظاً) وہ (درد) جس کی وجہ سے ہو کی آواز نکلے، درد یا تکلیف کی وجہ سے نکلنے والی کراہ یا آواز، درد بھری آواز، پکار، فریاد، چیخ
ہُوک اُٹھنا
۱۔ درد اُٹھنا ، ٹھہر ٹھہر کے درد ہونا ، دل پر شدید دباؤ محسوس ہونا اور لب سے ہائے نکل جانا ؛ گھبراہٹ ہونا۔
ہَوکے زَد
جسے بہت حرص ہو ، وہ جس کو بہت ہو کا ہو ، جس کو بہت کھانے کی حرص ہو ، دانہ گرو ، ہواسل ، مرابھکا
ہَوکا ہونا
اشتیاق ہونا ، شدید شوق ہونا ؛ ایسی خواہش ہونا جسسے طبیعت سیر نہ ہو نیز زیادہ کھانے کی ہوس ہونا ، سیری نہ ہونا.
ہَوکا ہو جانا
اشتیاق ہونا ، شدید شوق ہونا ؛ ایسی خواہش ہونا جسسے طبیعت سیر نہ ہو نیز زیادہ کھانے کی ہوس ہونا ، سیری نہ ہونا.
ہَوکا لَگ جانا
بہت حرص یا ہوس ہونا تیز شوق ہونا ؛ ایسی خواہش ہونا جس سے طبعیت سیر نہ ہو ؛ چسکا پڑ جانا ، لت ہو جانا.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
Gurabaa
ग़ुरबा
.غُرَبا
poor people
[ Asl jaidad hamesha mahfuz rahegi aur uska munafa fuqara wa ghuraba ko milta rahega ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'ayaa.n
'अयाँ
.عَیاں
obvious, evident, clear, manifest
[ Dikhai dene wali sabhi chizen ayan hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
muraGGan
मुरग़्ग़न
.مُرَغَّن
the food stirring in oil or ghee
[ Aam taur par hotalon mein muragghan khana milta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mo'attar
मो'अत्तर
.مُعَطَّر
perfumed, fragrant, scented
[ Dhup, agarbatti waghaira ka istimal gharon ko mo'attar karne ke liye kiya jata hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
milkiyyat
मिलकिय्यत
.مِلْکِیَّت
property
[ Kuchh qaumi rahnuma awami milkiat ko be-rok-tok istimal karte hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
zaa.iqa
ज़ाइक़ा
.ذَائِقَہ
taste, flavour, savour
[ Bhutta bhun kar khane mein zaiqa-dar lagta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
afzal
अफ़ज़ल
.اَفْضَل
better, preferable, superior
[ Meri bahnon ka rahna mere paas zachcha-khana mein ba-nisbat ghairon ke bahut afzal aur aala hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kafan
कफ़न
.کَفَن
shroud
[ Sadhu ki kafan zamin tak latak rahi thi ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qamiis
क़मीस
.قَمِیص
kameez
[ Hamid ne chhint ki ek qamis silvaai hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sadaaqat
सदाक़त
.صَداقَت
truth, true
[ Gandhiji ki sadaqat sab par ayan hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (ہُوک)
ہُوک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔