تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لے لے" کے متعقلہ نتائج

لے لے

لے کر

لِئے

واسطے، خاطر، سبب، برائے

لے لے ہونا

اعتراضات ہونا

لے لے کرنا

اشتعال دلانا ، اُکسانا نیز ہمّت دلانا .

لے کے

۔ابتدا کرکے۔ ؎

لے رَہْنا

چھپا رکھنا (دل کے ساتھ) .

لے کَر

ابتدا کر کے ، شروع کر کے .

حِساب لے کہ بَن٘یے کی جان لے

حساب کرتا ہے کہ لُوٹتا ہے

لے پَہُنچْنا

پہن٘چ جانا ، جا پہنچنا۔

قِصَّہ لے بَیٹْھنا

بے موقع تذکرہ شروع کرنا

تَرَہَتا لے

(جلا ہے کو کہتے ہیں) چل اپنا کام کر

کھا لے پَہَن لے، سو اَپنا

اس دنیا میں انسان جو کچھ کھا لے یا پہن لے وہی اپنا ہے باقی دوسرے لے جائیں گے

مَزے لے لے کے

لطف کے ساتھ ، دلچسپی سے ، ذائقہ لذت کے ساتھ ۔

مَزے لے لے کَر

لطف کے ساتھ ، دلچسپی سے ، ذائقہ لذت کے ساتھ ۔

لئے رہنا

ناگوار بات کا اظہار نہ کرنا بلکہ کینہ پروری کے لیے دل میں پوشیدہ رکھنا

ٹکا روٹی اَب لے چاہے تَب لے

یہی ہے جو دے سکتے ہیں، اس سے زیادہ نہیں ملے گا

ٹِکْیا روٹی اَب لے کہ تَب لے

یہی ہے جو دے سکتے ہیں، اس سے زیادہ نہیں ملے گا

مُردَہ شُو لے جائے

موت آئے ، دنیا سے جاتا رہے (کوسنے کے طور پر مستعمل) ۔

لے بَس

خیر ، ٹھیک ہے .

لے بَھگُّو

رک : لے بھاگو ، طرز اُڑا لینے والا .

لے بَھگّا

کوئی چیز اُٹھا کر لے بھاگنے والا ، اُڑا لینے والا .

لے دے رَہْنا

اعتراض کرنا ، نکتہ چینی کرنا ، دھون٘س جمانا .

ہَر لے جانا

بھگا لے جانا ؛ اغوا کرنا

باہَر لے جانا

take out, take abroad, take away, export

بَہکا لے جانا

دم دیکر لے جانا، دھوکہ دیکر بھگا لے جانا

تُہْمَت لے مَرْنا

جھوٹا الزام لگا دینا، بہتان رکھ دینا، عیب لگا دینا؛ زبردستی تہمت دھرنا، ناحق الزام لگانے کے در پے ہونا، بے جا الزام لگانا

کُچھ لے رَہنا

۔فائدہ حاصل کرنا۔ ؎

پَناہ لے جانا

مدد طلب کرنا، کسی کے پاس جا کر بچاو اور حفاطت چاہنا.

حِیلَہ لے آنا

بہانہ بنانا ، غدر تراشنا ، حیلہ کرنا.

مُچَلکَہ لے لینا

۔تحریری اقرار کسی کام کے نہ کرنے کا لے لینا۔حفظ امن کا اقرار لینا۔؎

اَپْنی راہ لے

جاو اپنا کام کرو، اس بات میں دخل نہ دو.

نِلوہ لے جانا

بلامشقت یا بلا زحمت کوئی چیز حاصل کرنا -

ہَنکا لے جانا

پاس سے دور لے جانا ؛ گمراہ کرنا ۔

پَنْجَہ لے جانا

۔ غالب آجانا۔ حریف مقابل کا پنجہ موڑ دینا۔

جائِزَہ لے لینا

کسی خدمت سے سبکدوش کرنا ، چارج لینا .

لے مَر

اپنی ہی ضد پوری کر ، اپنا ہی کہا کر (تنگ آ کر کہتے ہیں) .

لے بَڑھنا لے پَڑنا

۔ عادت پڑجانا۔ مزہ پڑ جانا۔ چسکا لگنا۔ کسی چیز کی عادت پڑجانا۔

ہوش لے اُڑنا

حواس باختہ کر دینا ، بدحواس کردینا ، بے خود کردینا۔

لے لَوٹ

لیچڑ، قرض لے کر نہ دینے والا، لے کر مُکر جانے والا، نادہند

لے بھائی

’’بڑا تعجّب ہے‘‘ کی جگہ نیز تکیۂ کلام .

فَرْش لے عَرْش تَک

زمین سے آسمان تک ، ہر جگہ.

فَصْد لے

جنون کا علاج کراؤ ، سودائیت کا علاج کراؤ.

دَہْلِیز کی مِٹّی لے ڈالنا

بہت پھیرے کرنا، کسی چیز یا کام کے تقاضے کے لیے کسی کے گھر کثرت سے آنا جانا

لے رَکْھنا

جمع کرنا، بہم کرنا، خرید لینا، خرید کر رکھ چھوڑنا، لے کر رکھنا، میرے واسطے ایک ٹوپی لے رکھو

لے دے

کبھی لینا کھبی دینا۔ (کنایۃً) سرزنش، ان سے بڑی لے دے ہوئی، بہت عرصہ ہوا۔ ہندوستان کے اخباروں میں بڑی لے دے ہوچکی ہے

نام لے لے کَر پُکارنا

دوسروں کو (ان کے) نام سے علی الترتیب مخاطب کرنا

لے گِرْنا

۔ساتھ لے کے گرنا۔ ؎

لے اُڑنا

بات کو عام کر دینا ، تشہیر کرنا ؛ لے کر رفوچکر ہو جانا ، لے کر بھاگ جانا ، تیزی کے ساتھ چلانا .

مارا لَہر نَہ لے

رک : مارا پانی نہ مانگے .

راہ پَر لے آنا

راستے پر لگانا، رام کرنا، ہم خیال بنانا.

ہَرِ کا نام لے

(ہنود) بھگوان کو یاد کر ، تو جیسے کہتا ہے یوں نہیں ہے (قائل کے قول کا رد ہے)

دَم کو لے رَہْنا

سان٘س نہ لینا، خاموش ہو بیٹھنا، دم نہ مارنا، ٹال جانا، سُنی ان سُنی کرنا

نِلوہ بَچا لے جانا

بغیر نقصان یا ضرر کے بچانا

دِل بَہا لے جانا

دل کو لُوٹ لینا.

ہَنکا کَر لے جانا

ہانک کرلے جانا ؛ رک : ہانکنا ۔

مَرے نَہ مانْجھا لے

بوڑھے آدمی کے متعلق کہتے ہیں جو بیمار ہو اور مرے نہیں

مَرے نَہ مانْجھا لے

بوڑھے آدمی کے متعلق کہتے ہیں جو بیمار ہو اور مرے نہیں

مُقَدَّر لے جانا

نصیب لے جانا ، قسمت کے لکھے کو مٹانا ۔

مِٹّی لے ڈالنا

بار بار آنا جانا، کسی کام کے لیے کہیں دوڑ دوڑ کے جانا، کسی مقصد یا کسی کام کے لیے کہیں مسلسل چکر لگاتے رہنا

گُوئے لے جانا

بازی لے جانا ، سبقت لے جانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں لے لے کے معانیدیکھیے

لے لے

le-leले-ले

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

لے لے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • لے کر

شعر

Urdu meaning of le-le

  • Roman
  • Urdu

  • lekar

English meaning of le-le

Adverb

  • take

ले-ले के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • लेकर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لے لے)

نام

ای-میل

تبصرہ

لے لے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone