تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لُل" کے متعقلہ نتائج

لُل

سربریدہ لاش یا ایسی لاش، جو پہچانی نہ جائے، (مجازاّ) بدّھو، احمق، بے وقوف

لَل

لال کا مخفف

لِلّٰہ

خدا کے واسطے، برائے خدا، خدا کے لیے، خدارا

لِلّہی

خدا کے نام پر، نام خدا، کنایۃً: مفت

لِلّٰہِیَّت

رضائے الہٰی میں محو ہوجانا ، رضائے خداوندی میں ڈوبنا ، خدا کی ذات میں فنا ہونے کی حالت یا کیفیت.

لَلُّو نَہ رَہنا

be unable to keep mum

لَلّو بَنْد ہونا

(عور) زبان بند ہونا ، بول نہ سکنا.

لَل پَتّا

پتن٘گ کی ایک قسم جس کے دونوں کندے سرخ رنگ کے ہوتے ہیں .

لِلّٰہِ الْحَمْدُ

سب تعریفب خدا کے لائق ہے، سب تعریف خدا کے لیے ہے، خدا کا شکر ہے

لَلّو پَتّو میں لَگے رَہْنا

خوشامد کرتے رہنا، چاپلوسی کرتے رہنا

لَلّو

(حقارۃً) جیب، زبان

للِتا

ایک میوزیکل راگ، موسیقی کا ایک راگ

لَلّا

طفل، بچہ، بالک، بالا، ببوا

لَلُّو

احمق، بدّھو، گنوار، لَلَا

لِلْعَجَب

اظہارِ حیرت و تعجب کے لیے مستعمل .

لَلْچاہَٹ

لالچ، طمع، حرص، خواہش، آرزو

لل گنڈی

بند رو بندریا

لَل پَرا

ایک پردار سرخ رنگ کا کیڑا جو عام طور پر گندے مقامات پر پایا جاتا ہے .

لَل سِرا

وہ کنکوا جس کا سرا لال کاغذ کا ہوتا ہے

لَل دُما

وہ کنکوا، جس کی دُم لال کاغذ کی ہوتی ہے

لَل دُمی

وہ پتن٘گ جس کی دُم لال کاغذ کی ہو.

لَل آنْکھ

لال آنکھوں والا کبوتر

لَل مُوئی

لال مُنھ والی ؛ مراد : انگریز عورت (بطور حقارت) معاف کیجیے گا .

لَل پَلْکا

وہ کبوتر، جس کی پلکیں سرخ ہوں، کبوتر کی ایک قسم

لَل گَنْڈا

بندر و بندریا .

لِلہ فِی اللہ

۔خدا کی راہ۔ اللہ کے واسطے۔ کچھ پڑھ کر بخشو لِلہ فی اللہ دو جس سے ان کی ارواح خوش ہو۔

لَل دَمْبُو

کنیر اور کنیر کا پھول (لاط : Neriumodorom) .

لَل پوٹِیا

کبوتر، جس کا پوٹا سرخ ہوتا ہے

لَلّو پَتّو

خوشامد درآمد، چکنی چُپڑی باتیں، چاپلوسی

لَلّو مَسّو

للّو پتّو .

لَلی

لڑکی، چھوکری، لالی

لَلُّو پَنْجُو

معمولی ، حقیر.

لَلَکْ

امنگ، شوق، چاؤ، آرزو، تمنّا

لَلَن

کھیل، تماشا، خوشی، انبساط، زبان نکال کر ہلانا، اخلاص، بوس و کنار، درخت، لاط : Shorea Robusta

لَلِت

(ہندو) مرغوب، پسند خاطر، خوبصورت حسینہ، ایک راگنی کا نام

لَلّو کھولْنا

زبان کھولنا ، بدزبانی کرنا.

لَلّو چَلانا

بے جا زبان چلانا.

لِلّی گھوڑی

ایک رنگ کی گھوڑی جسے سبزی گھوڑی بھی کہہ سکتے ہیں چنانچہ اکثر گنوار پکارا کرتے ہیں او نیلی گھوڑی والے

لَلّو سَٹَلّو

(تحقیراً) زبان، بے قابو زبان، بیہودہ زبان

لَلْوا

لڑکا ، طفل ، بچّہ

للانا

سخت خواہش کرنا، للچانا

لَل مُوئی ڈائِن

(عموماً) ہندوستانی عورتیں انگریز عورتوں کو حقارت سے کہتی تھیں

لَلَنا

عورت، بیوی، عاشق مزاج عورت، عیّاش عورت، فاحشہ عورت، بدکار عورت

لَلّو پَتّو آنا

خوشامد کرنے کا طریقہ جاننا

لَلاما

ایک جانور جو اونٹ سے کسی قدر مشابہ ہوتا ہے مگر اس کے کوہان نہیں ہوتا اور قد میں اونٹ سے چھوٹا ہوتا ہے، شترگوسفند

لَلاٹ

(ہندو) ماتھا، پیشانی، بھاگ، نصیب

لَلّو پَتّو کَرْنا

چاپلوسی کرنا، خوشامد درآمد کرنا، چرب زبانی سے لبھانا، چکنی چُپڑی باتیں بنانا، سخں سازی کرنا

لَلّو چَپّو کَرنا

fawn on, flatter, coax

لَلچِتا

ایک قسم کا زہریلا پودا ، لال چترا (لاط : Plumbago Rosea)

لَلُّو کا باپ جَگْدَھر

امکا ڈھمکا ، ایرا غیرا ، باپ بیٹا دونوں معمولی

لَلّو میں سانپ ڈَسے

بددعا ، بدفال یا جھوٹے کے بارے میں بولتے ہیں کہ اس کی زبان کو سان٘پ کاٹے.

لَلْکار

سخت آواز جس سے رعب و دہشت طاری ہو، ڈپٹ، دھمکی، تنبیہہ و تہدید کی آواز، ڈراؤنی آواز

لَلَک لَلَک کَر

گڑگڑا کر ، بہت عاجزی سے.

لَلْکانا

کسی شخص میں شوق یا خواہش پیدا کرنا ؛ لڑانا ، حملہ کرانا ؛ اُکسانا ، جھگڑا کرانا

لَلچَانا

۔(ھ) ۱۔لالچ کرنا۔ حرص کرنا۔ ؎ ۲۔ آزاد کرنا۔ تمنا کرنا۔ مائل ہونا۔ خواہش کرنا۔ رغبت کرنا۔ ؎ ۳۔ طمع دینا۔ لبھانا۔ مجھ کو ناحق للچاتے ہو۔ ۴۔دل میں شوق ہونا۔ چاہنا۔ میرا دل اس کے واسطے بہت للچاتا ہے۔

لَلِیانا

سرخ ہونا، لال ہوجانا

لَلکارنا

نعرہ مارنا، آواز لگانا

لَلچِتْرا

ایک قسم کا زہریلا پودا ، لال چترا (لاط : Plumbago Rosea)

لَلْکار بَھرنا

ایسی آواز نکالنا جس سے خوف طاری ہو ، ہیبت ناک آواز.

لَلْکار بَتانا

ڈان٘ٹنا، للکار کے کہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں لُل کے معانیدیکھیے

لُل

lulलुल

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

لُل کے اردو معانی

صفت

  • سربریدہ لاش یا ایسی لاش، جو پہچانی نہ جائے، (مجازاّ) بدّھو، احمق، بے وقوف

English meaning of lul

Adjective

  • stupid, fool

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لُل)

نام

ای-میل

تبصرہ

لُل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone