تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنال" کے متعقلہ نتائج

مَنال

پایا ہوا سرمایہ، (مجازاً) مال و دولت نیز جاگیر وغیرہ (عموماً مال کے ساتھ مستعمل)

مُنال

برفانی پہاڑوں پر پایا جانے والا ایک نہایت خوشنما مور کی مانند پرند جس کی چونچ کوئے یا چیل سے مشابہ ہوتی ہے، پر سبز، گردن پر لاجوردی کنٹھ اور سر پر تاج ہوتا ہے، مرغِ زرّیں، کوہِ ہمالیہ کا چکور

مَنْہَل

جانوروں کے پانی پلانے کا تالاب ؛ کھیتوں میں پانی دینے کی جگہ ؛ اونچا ٹیلا جس میں قبریں ہوں ؛ قبر ، لحد

مُنعِل

اس شخص کو کہتے ہیں جو اتنا بڑا لقمہ لے کہ منھ میں نہ آ سکے

مِنَ اللہ

اللہ کی طرف سے ، غیب سے ، اللہ کے حکم سے ، منجانب اللہ ۔

مَنا لینا

۔ (عیش ، جشن وغیرہ) رچانا ، کرنا ، عمل میں لانا ۔

مَنا لانا

منا کر لے آنا ، خفگی دور کر کے رجوع کروا لینا ۔

مَن اُلَجھنا

رک : من اٹکنا ؛ عموما ً گیتوں میں مستعمل

مُنعَلِقَہ

لٹکا ہوا ، جھولتا ہوا ؛ (عروض) ایک عروضی دائرے کا نام ۔

مال و مَنال

دھن دولت، مال واسباب، روپیہ پیسہ اور جائداد

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنال کے معانیدیکھیے

مَنال

manaalमनाल

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: نالَ

  • Roman
  • Urdu

مَنال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پایا ہوا سرمایہ، (مجازاً) مال و دولت نیز جاگیر وغیرہ (عموماً مال کے ساتھ مستعمل)
  • کسی چیز کے حاصل ہونے کی جگہ، جائے یافت، وہ چیز جس سے فائدہ حاصل ہو، طریقہ، طرز
  • مذکر۔ جاگیر، جائداد، مال واسباب، دھن دولت

شعر

Urdu meaning of manaal

  • Roman
  • Urdu

  • paaya hu.a sarmaaya, (majaazan) maal-o-daulat niiz jaagiir vaGaira (umuuman maal ke saath mustaamal)
  • kisii chiiz ke haasil hone kii jagah, jaaye yaaft, vo chiiz jis se faaydaa haasil ho, tariiqa, tarz
  • muzakkar। jaagiir, jaayadaad, maal vaasbaab, dhan daulat

English meaning of manaal

Noun, Masculine

  • manner, way, disposition
  • mode, manner, disposition
  • profit, wealth, property
  • wealth, property

मनाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • धन, संपत्ति, रक़म, जायदाद ।।

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शिमले की पहाड़ियों पर रहनेवाला एक तरह का चकोर पक्षी

مَنال کے مرکب الفاظ

مَنال کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَنال

پایا ہوا سرمایہ، (مجازاً) مال و دولت نیز جاگیر وغیرہ (عموماً مال کے ساتھ مستعمل)

مُنال

برفانی پہاڑوں پر پایا جانے والا ایک نہایت خوشنما مور کی مانند پرند جس کی چونچ کوئے یا چیل سے مشابہ ہوتی ہے، پر سبز، گردن پر لاجوردی کنٹھ اور سر پر تاج ہوتا ہے، مرغِ زرّیں، کوہِ ہمالیہ کا چکور

مَنْہَل

جانوروں کے پانی پلانے کا تالاب ؛ کھیتوں میں پانی دینے کی جگہ ؛ اونچا ٹیلا جس میں قبریں ہوں ؛ قبر ، لحد

مُنعِل

اس شخص کو کہتے ہیں جو اتنا بڑا لقمہ لے کہ منھ میں نہ آ سکے

مِنَ اللہ

اللہ کی طرف سے ، غیب سے ، اللہ کے حکم سے ، منجانب اللہ ۔

مَنا لینا

۔ (عیش ، جشن وغیرہ) رچانا ، کرنا ، عمل میں لانا ۔

مَنا لانا

منا کر لے آنا ، خفگی دور کر کے رجوع کروا لینا ۔

مَن اُلَجھنا

رک : من اٹکنا ؛ عموما ً گیتوں میں مستعمل

مُنعَلِقَہ

لٹکا ہوا ، جھولتا ہوا ؛ (عروض) ایک عروضی دائرے کا نام ۔

مال و مَنال

دھن دولت، مال واسباب، روپیہ پیسہ اور جائداد

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنال)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone