تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"mien" کے متعقلہ نتائج
mien کے لیے اردو الفاظ
mien کے اردو معانی
mien के देवनागरी में उर्दू अर्थ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ménage à trois
تِگڈّم ، تین ساتھ رہنے والے ، عموماً ایک شادی شدہ جوڑا اور تیسرا ان میں سے ایک کا یار یا محبوبہ ۔.
مِینُو سَواد
جنت نظیر، جنت جیسا، جنت کی سی نشانیاں رکھنے والا مقام، جنت جیسی جگہ، انتہائی حسین مقام یا جگہ
مِینار گَھڑی
ایسی گھڑی جو کسی عمارت یا شہر میں نمایاں جگہ کے بیچ لگائی گئی ہو ، کسی مینار میں نصب شدہ گھڑی ۔
مِینا بازار
بازار جہاں صرف خواتین ہی دکان دار اور خواتین ہی خریدار ہوں، زنانہ بازار، عورتوں کا بازار، وہ بازار جہاں عورتیں ہی ہر طرح کی چیزیں بیچتی ہوں
مِین میکھ نِکالنا
شگون لینا ، نجومیوں سے شبھ گھڑی معلوم کرنا ؛ کسی کام سے پہلے بہت سوچ بچار کرنا (مین اور میکھ دراصل دو برج ہیں اور کسی اہم کام سے پہلے ان کے ستارے دیکھے جاتے تھے جس کی بنا پر یہ محاورہ بن گیا)
مِین میخ نِکَلنا
رک : مین میکھ نکلنا جو فصیح ہے ، عیب نکلنا ، نکتہ ڈھونڈ لینا ، عیب یا خرابی مل جانا ۔
مینا کاری چھانٹنا
ہر چیز کی بھلائی برائی کمال غور سے دیکھنا، ادنیٰ ادنیٰ فرق پر نظر کرنا، ہرایک بات میں نقص نکالنا، نکتہ چینی کرنا، مین میکھ نکالنا، باریکی چھانٹنا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (mien)
mien
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔