تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِین" کے متعقلہ نتائج

مِین

موم، شمع

مَینی

مین سے منسوب، طفیلی گھاس جو جانوروں کے چارے کے طور پر بھی استعمال ہوتی ہے

مَینا

کبوتر سے قدرے چھوٹا سیاہی مائل ایک خوش الحان پرندہ جس کے پیر، چونچ اور پروں کا نچلا حصہ زرد ہوتا ہے

مِینہ

بارش، برسات، وہ پانی جو بادلوں سے قطرہ قطرہ گرتا ہے، برکھا، باراں

مِینارَہ

رک : مینار ۔

مِینُو

وہ دُنیا یا وہ جہان جہاں پاک روحیں رہتی ہیں ، عالم انوار ، عالم ارواح ۔

مِیناسَہ

ایک وزن جو سو مانی کا ہوتاہے (ایک مانی میں بارہ من ہوتے ہیں) ، بارہ سو من کا وزن ۔

مِین راس

برج ِحوت کا دائرہ ۔

مِین میکھ

عیب، قباحت

مِین میخ

رک : مین میکھ جو فصیح ہے ۔

مِینہ آنا

بارش آنا، پانی پڑنے لگنا، برکھا ہونا

مِینا آلَہ

وہ جرثومہ جو دا نت کی ظاہری یا بیرونی سطح بنانے میں معاون ہوتا ہے ۔

مِینڈ

(موسیقی) ستار میں ایک ُسر سے دوسرے پر جاتے ہوئے مدھم کو اس طرح ادا کرنا کہ دونوں میں سروں کا باہمی ربط خوبصورتی سے واضح ہو جائے ؛ تان ، لے ۔

مِینَک

آنکھ کی پتلی کی سیاہی، آنکھ کی پتلی

مِینارِٹی

کسی عدد کا نسبتا ً چھوٹا حصہ ؛کسی عدد یا چیز وغیرہ کا وہ حصہ جو کل کے نصف سے کم ہو ؛ کوئی چھوٹا نسلی ، مذہبی ، لسانی یا سیاسی گروہ جو کسی بڑے اور اکثریتی گروہ یا قوم کا حصہ ہو ، اقلیت (مائنورٹی کا ایک املا) ۔

مِینار

اونچا ستون نما مخروطی کھمبا جو بالعموم اینٹ گارے سے بنا ہوتا ہے اور اس کی بلندی اور گھیر حسب منشا رکھے جاتے ہیں، لاٹھ

مِینارا

مینار

مِینگنی

چوہے، اونٹ، بکری، خرگوش وغیرہ کا پیخانہ، وہ گول گول گولیاں جو حیوانات مذکورہ براز کے بجائے ہگتے ہیں

مِینائی

مینا سے منسوب، شیشے کا بنا ہوا، سبز رنگ کا

مِینُو چِہر

بہشت جیسا ، انتہائی حسین (جگہ اور فرد دونوں کے لیے مستعمل ہے) ۔

مِین میکِھیا

نکتہ چیں نیز عیب تلاش کرنے والا ، باریک بین ۔

مِینا خانَہ

وہ کمرہ جہاں شراب کے شیشے اور قرابے رکھے جائیں

مِینْجْنا

ہاتھوں سے مسلنا، رگڑنا، گوندھنا، بچورنا یا ملیدہ بنانا

مِینارَۂ نُور

رک : مینارِ نور ۔

مِینارکا

بڑی جسامت کی پالتو مرغیوں کی ایک قسم جو زیادہ انڈے دینے کے لیے مشہور ہے ؛ منارکا نسل کی مرغی جو عمدہ سمجھی جاتی ہے ۔

مِینہ کُھلنا

ابر چھٹنا ، بارش تھمنا ، مطلع صاف ہونا ، بارش بند ہو جانا ۔

مین ہول

گٹر کا بڑا سا سوراخ جس میں آدمی اتر کر صفائی وغیرہ کر سکتا ہے، آدم اُتار سوراخ

مِینہ بَرَسنا

بارش ہونا، پانی پڑنا، ابرِ باراں کا برسنا

مِینارَۂ بابُل

رک : مینارِ بابل ؛ (کنا یۃ ً) مسائل سے ُپر مقام ، مشکل صورت ِحال

مِینْگ کی ہَڈّی

وہ ہڈی جس میں گودا ہو

مِینگ

رک : مینگنی

مِینْگی

ہڈی کا گودا

مِینہ کے جھالے

بارش کے موٹے موٹے قطرے ، لگاتار تیز بارش ۔

مِینہ کا چُوہا

(مجازاً) بارش میں بھیگا ہوا شخص ۔

مِینا سُم

بلوریں اور چمک دار کھر یا پیر والا یا والی ، جس کے سم چمک دار ہوں ۔

مِینہ کُھل جانا

بارش رک جانا ، بارش بند ہوجانا ۔

مِینائے دِل

دل کی صراحی ، دل کا جام

مِینائے مُل

شراب کی بوتل ، شراب کی صراحی ۔

مِینْدنا

بند کرنا ، موندنا ۔

مِینا ساز

پالش کا کام کرنے والا

مِینا کار

جس پر مینا کا کام کیا گیا ہو، وہ چیز جس پر مینا کا کام بنایا گیا ہو جیسے خانۂ مینا کار، قصر مینا کار

مِینا فام

نیلا یا سبز رنگ، مینا رنگ

مِینہ کی پُھوار

ہلکی ہلکی بارش ، پھوار ۔

مِین میخ نِکَلنا

رک : مین میکھ نکلنا جو فصیح ہے ، عیب نکلنا ، نکتہ ڈھونڈ لینا ، عیب یا خرابی مل جانا ۔

مِین میکھ نِکالنا

شگون لینا ، نجومیوں سے شبھ گھڑی معلوم کرنا ؛ کسی کام سے پہلے بہت سوچ بچار کرنا (مین اور میکھ دراصل دو برج ہیں اور کسی اہم کام سے پہلے ان کے ستارے دیکھے جاتے تھے جس کی بنا پر یہ محاورہ بن گیا)

مِین مِیخ نِکالنا

رک : مین میکھ نکالنا جو فصیح ہے ، نکتہ چینی کرنا ، عیب نکالنا ۔

مِینگنی سی

(تحقیراً) بہت چھوٹی سی ۔

مِینچْنا

رک : میچنا جو مستعمل ہے ۔

مِینْھ آنا

۔بارش شروع ہونا۔ ؎

مِینا رَنگ

سبز رنگ، نیلا رنگ، سبزی مائل نیلا، مینائی

مِینہ جائے آندھی جائے

اس وقت بولتے ہیں جب ہر حال میں اپنا کام کرنا ہو اور کوئی موسم اور حالات کی تکلیف خاطر میں نہ لائے ۔

مِینْہ بَرْسے گا تو بَوچھاڑ تو آئے گی

اپنے عزیزوں کے پاس دولت ہوگی تو کچھ نہ کچھ فائدہ ہو ہی جائے گا

مِینہ کی کِھینچ

بارش کی کمی ، امساک باراں

مِینہ کا جَھڑاکا

تیز بارش ، بارش کی شدت ۔

مِینائے غَزَل

غزل کا جام یا غزل کی شراب

مِینا کاری

سونے اور چاندی کے زیورات پر رنگین مسالے اور شیشوں کا کام ، کندن کاری، نگینے کا کام

مِینا سازی

رک : مینا کاری معنی نمبر ۱ نیز پالش کا کام یا عمل

مِینا‌ طوری

رک : مینا توری ، چھوٹی تصویر ؛ نقاشی کا باریک کام ؛ مصوری کا ایک دبستان ۔

مِینُو اَساس

جس کی اصل و بنیاد جنت ہو ، جنت کی طرح پُربہار ؛ (مجازاً) انتہائی خوبصورت ، زیبا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مِین کے معانیدیکھیے

مِین

miinमीन

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: ہیئت ہندو

  • Roman
  • Urdu

مِین کے اردو معانی

اسم، مذکر، قدیم/فرسودہ

  • موم، شمع

صفت

  • ادنیٰ، گھٹیا، ذلیل، عیب دار

اسم، مؤنث

  • مچھلی، حوت، ماہی، سمک
  • نکتہ چینی، عیب
  • (علم ہیئت) آسمان کے بارھویں برج کا نام، جس کی شکل مچھلی کی مانند ہے، بارھواں راس، حوت (انگ : Pisces)
  • (ہندو) وشنوجی کا پہلا اوتار، کام دیو

Urdu meaning of miin

  • Roman
  • Urdu

  • mom, shamma
  • adnaa, ghaTiyaa, zaliil, a.ibdaar
  • machhlii, huut, maahii, samak
  • nukta chiinii, a.ib
  • (ilam-e-haiyat) aasmaan ke baarahvii.n buraj ka naam, jis kii shakl machhlii kii maanind hai, baarahvaa.n raas, huut (ang ha Pisces
  • (hinduu) vishNu jii ka pahlaa avtaar, kaam dev

English meaning of miin

Noun, Masculine, Archaic

  • fish
  • the zodiac sign of Pisces

मीन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, प्राचीन

  • मछली, राशि का नाम, ऐब, त्रुटी
  • बारह राशियों में से एक राशि जिसमें पूर्वा भाद्रपद, उत्तर भाद्रपद तथा रेवती नक्षत्र हैं।
  • मछली।
  • मछली
  • (ज्योतिष) बारह राशियों में एक राशि; अंतिम राशि।

विशेषण

  • खिन्न या दुःखी होने के कारण उदास।
  • मैला।

مِین کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِین

موم، شمع

مَینی

مین سے منسوب، طفیلی گھاس جو جانوروں کے چارے کے طور پر بھی استعمال ہوتی ہے

مَینا

کبوتر سے قدرے چھوٹا سیاہی مائل ایک خوش الحان پرندہ جس کے پیر، چونچ اور پروں کا نچلا حصہ زرد ہوتا ہے

مِینہ

بارش، برسات، وہ پانی جو بادلوں سے قطرہ قطرہ گرتا ہے، برکھا، باراں

مِینارَہ

رک : مینار ۔

مِینُو

وہ دُنیا یا وہ جہان جہاں پاک روحیں رہتی ہیں ، عالم انوار ، عالم ارواح ۔

مِیناسَہ

ایک وزن جو سو مانی کا ہوتاہے (ایک مانی میں بارہ من ہوتے ہیں) ، بارہ سو من کا وزن ۔

مِین راس

برج ِحوت کا دائرہ ۔

مِین میکھ

عیب، قباحت

مِین میخ

رک : مین میکھ جو فصیح ہے ۔

مِینہ آنا

بارش آنا، پانی پڑنے لگنا، برکھا ہونا

مِینا آلَہ

وہ جرثومہ جو دا نت کی ظاہری یا بیرونی سطح بنانے میں معاون ہوتا ہے ۔

مِینڈ

(موسیقی) ستار میں ایک ُسر سے دوسرے پر جاتے ہوئے مدھم کو اس طرح ادا کرنا کہ دونوں میں سروں کا باہمی ربط خوبصورتی سے واضح ہو جائے ؛ تان ، لے ۔

مِینَک

آنکھ کی پتلی کی سیاہی، آنکھ کی پتلی

مِینارِٹی

کسی عدد کا نسبتا ً چھوٹا حصہ ؛کسی عدد یا چیز وغیرہ کا وہ حصہ جو کل کے نصف سے کم ہو ؛ کوئی چھوٹا نسلی ، مذہبی ، لسانی یا سیاسی گروہ جو کسی بڑے اور اکثریتی گروہ یا قوم کا حصہ ہو ، اقلیت (مائنورٹی کا ایک املا) ۔

مِینار

اونچا ستون نما مخروطی کھمبا جو بالعموم اینٹ گارے سے بنا ہوتا ہے اور اس کی بلندی اور گھیر حسب منشا رکھے جاتے ہیں، لاٹھ

مِینارا

مینار

مِینگنی

چوہے، اونٹ، بکری، خرگوش وغیرہ کا پیخانہ، وہ گول گول گولیاں جو حیوانات مذکورہ براز کے بجائے ہگتے ہیں

مِینائی

مینا سے منسوب، شیشے کا بنا ہوا، سبز رنگ کا

مِینُو چِہر

بہشت جیسا ، انتہائی حسین (جگہ اور فرد دونوں کے لیے مستعمل ہے) ۔

مِین میکِھیا

نکتہ چیں نیز عیب تلاش کرنے والا ، باریک بین ۔

مِینا خانَہ

وہ کمرہ جہاں شراب کے شیشے اور قرابے رکھے جائیں

مِینْجْنا

ہاتھوں سے مسلنا، رگڑنا، گوندھنا، بچورنا یا ملیدہ بنانا

مِینارَۂ نُور

رک : مینارِ نور ۔

مِینارکا

بڑی جسامت کی پالتو مرغیوں کی ایک قسم جو زیادہ انڈے دینے کے لیے مشہور ہے ؛ منارکا نسل کی مرغی جو عمدہ سمجھی جاتی ہے ۔

مِینہ کُھلنا

ابر چھٹنا ، بارش تھمنا ، مطلع صاف ہونا ، بارش بند ہو جانا ۔

مین ہول

گٹر کا بڑا سا سوراخ جس میں آدمی اتر کر صفائی وغیرہ کر سکتا ہے، آدم اُتار سوراخ

مِینہ بَرَسنا

بارش ہونا، پانی پڑنا، ابرِ باراں کا برسنا

مِینارَۂ بابُل

رک : مینارِ بابل ؛ (کنا یۃ ً) مسائل سے ُپر مقام ، مشکل صورت ِحال

مِینْگ کی ہَڈّی

وہ ہڈی جس میں گودا ہو

مِینگ

رک : مینگنی

مِینْگی

ہڈی کا گودا

مِینہ کے جھالے

بارش کے موٹے موٹے قطرے ، لگاتار تیز بارش ۔

مِینہ کا چُوہا

(مجازاً) بارش میں بھیگا ہوا شخص ۔

مِینا سُم

بلوریں اور چمک دار کھر یا پیر والا یا والی ، جس کے سم چمک دار ہوں ۔

مِینہ کُھل جانا

بارش رک جانا ، بارش بند ہوجانا ۔

مِینائے دِل

دل کی صراحی ، دل کا جام

مِینائے مُل

شراب کی بوتل ، شراب کی صراحی ۔

مِینْدنا

بند کرنا ، موندنا ۔

مِینا ساز

پالش کا کام کرنے والا

مِینا کار

جس پر مینا کا کام کیا گیا ہو، وہ چیز جس پر مینا کا کام بنایا گیا ہو جیسے خانۂ مینا کار، قصر مینا کار

مِینا فام

نیلا یا سبز رنگ، مینا رنگ

مِینہ کی پُھوار

ہلکی ہلکی بارش ، پھوار ۔

مِین میخ نِکَلنا

رک : مین میکھ نکلنا جو فصیح ہے ، عیب نکلنا ، نکتہ ڈھونڈ لینا ، عیب یا خرابی مل جانا ۔

مِین میکھ نِکالنا

شگون لینا ، نجومیوں سے شبھ گھڑی معلوم کرنا ؛ کسی کام سے پہلے بہت سوچ بچار کرنا (مین اور میکھ دراصل دو برج ہیں اور کسی اہم کام سے پہلے ان کے ستارے دیکھے جاتے تھے جس کی بنا پر یہ محاورہ بن گیا)

مِین مِیخ نِکالنا

رک : مین میکھ نکالنا جو فصیح ہے ، نکتہ چینی کرنا ، عیب نکالنا ۔

مِینگنی سی

(تحقیراً) بہت چھوٹی سی ۔

مِینچْنا

رک : میچنا جو مستعمل ہے ۔

مِینْھ آنا

۔بارش شروع ہونا۔ ؎

مِینا رَنگ

سبز رنگ، نیلا رنگ، سبزی مائل نیلا، مینائی

مِینہ جائے آندھی جائے

اس وقت بولتے ہیں جب ہر حال میں اپنا کام کرنا ہو اور کوئی موسم اور حالات کی تکلیف خاطر میں نہ لائے ۔

مِینْہ بَرْسے گا تو بَوچھاڑ تو آئے گی

اپنے عزیزوں کے پاس دولت ہوگی تو کچھ نہ کچھ فائدہ ہو ہی جائے گا

مِینہ کی کِھینچ

بارش کی کمی ، امساک باراں

مِینہ کا جَھڑاکا

تیز بارش ، بارش کی شدت ۔

مِینائے غَزَل

غزل کا جام یا غزل کی شراب

مِینا کاری

سونے اور چاندی کے زیورات پر رنگین مسالے اور شیشوں کا کام ، کندن کاری، نگینے کا کام

مِینا سازی

رک : مینا کاری معنی نمبر ۱ نیز پالش کا کام یا عمل

مِینا‌ طوری

رک : مینا توری ، چھوٹی تصویر ؛ نقاشی کا باریک کام ؛ مصوری کا ایک دبستان ۔

مِینُو اَساس

جس کی اصل و بنیاد جنت ہو ، جنت کی طرح پُربہار ؛ (مجازاً) انتہائی خوبصورت ، زیبا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone