تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِرت" کے متعقلہ نتائج

مِرت

موت ، مرگ ، اجل ۔

مَرت

दे० ' मर्त्यलोक '।

مِرَت

آنجہانی ، مردہ ، متوفی ؛ موت کی طرح ، بے ہوش ؛ غیر مفید ؛ نیست و نابود ؛ فنا شدہ ؛ راکھ ہوئی ہوئی ، کشتہ

مِرت لوک

جہانِ فانی ، دنیائے فانی ؛ مراد : دنیا ۔

مِرتُو

مرن، موت، اجل، قضا، یم، جم، کال

مَرتے

۳۔ صفت ’’مرنے ‘‘کی حالت میں ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

مِرت بِیائی

(عور) وہ عورت جس کے سب بچے مر کر صرف ایک زندہ رہے ۔

مِرت اَشنان

(ہندو) غسل میّت، مردے کا اشنان

مَرتی

مرتا کی تانیث، تراکیب میں مستعمل

مَرتا

نیم جاں، جاں بلب، وہ جو مرنے کے قریب ہو، تراکیب میں مستعمل، وہ جو قریب بہ ہلاکت ہو

مَرتَع

چراگاہ، سبزہ زار، کھیت

مَرتے ہُوئے

جو مرنے کے قریب ہوں ، جان سے عاجز ، نیم جان ، قریب المرگ

مُرَتَّبَہ

ترتیب دیا ہوا ، درست کیا ہوا ۔

مَرتَبَہ

درجہ، رتبہ، منصب، عہدہ

مُرتَضیٰ

چُنا ہوا، منتخب کیا ہوا، دلپسند ہونا، پسندیدہ، مقبول

مُرتَقیٰ

بلند کیا گیا

مَرتا ہے

بڑا شوقین ہے، جان دیتا ہے، عاشق ہے

مَرتا ہوں

عاشق ہوں

مَرتَبَۂ وَحدَت

اکیلے پن کا درجہ یا مقام ۔

مُرَتَّب ہونا

مرتب کرنا (رک) کا لازم ، ترتیب دیا جانا ۔

مَرتَبَۂ اَحَدِیَت

(تصوف) مراتب ستہ میں سے پہلا مرتبہ جس میں فقط اعتبار ِذات ہے اور احدیت کو عالم غیب بھی کہتے ہیں ۔

مُرتَدَہ

مرتد (رک) کی تانیث ؛ اسلام سے پھری ہوئی ، دین سے منحرف ۔

مَرتَبَۂ عَقل

مراد : عقل ، ذہن ۔

مُرَتَّب کَردَہ

تالیف کیا ہوا ، ترتیب دیا ہوا ۔

مَرتَبَۂ کَمال

انتہائی بلند رتبہ ، سب سے اعلیٰ مقام یا درجہ ۔

مَرتےمَر گَئے، چونْچلوں سے نَہ گَئے

بے عزت ہوکر بھی غرور نہ گیا

مرتے کو مارے شاہ مَدار

کمزور کو ہر شخص ستاتا ہے

مرت گرنتھ

وہ الفاظ جو گوتم بدھ کے منہ سے نکلے تھے

مَرتے رَہنا

عاشق ہوکے رہنا ، کسی پر جان دیتے رہنا ، والہ و شیفتہ رہنا ۔

مَرتَبَۂ واحِدِیَّت

تنہا یا اکیلے ہونے کا درجہ یا مقام ، اسماء و صفات میں یکتا یا یگانہ ہونے کی بلند کیفیت ؛ خداوند تعالیٰ سے مخصوص و منسوب مقام ۔

مُرتَسِمَہ

نقش کیا ہوا ، مرتسم ۔

مَرتَہِنَہ

رہن رکھی ہوئی جائدادیں ۔

مُرتَہَن

رہن رکھا ہوا، رہن رکھی ہوئی چیز، گروی رکھا ہوا

مُرتَفَع

اٹھایا گیا، ابھرا ہوا، رفع کیا گیا

مُرتَدَع

(طب) جسم کی بیرونی سطح سے اندرونی سطح کی طرف لوٹنے والا مادّہ یا مرض

مَرتَبَۂ خامِسَہ

(تصوف) سلوک کے مراتب ِخسمہ میں سے پانچواں درجہ یعنی ہاہوت ۔

مُرتَہِن

زیور یا کسی چیز کا گروی رکھنے والا، رہن لینے والا، گہنے رکھنے والا، رہن رکھنے والا، جو سود پر دوسرے کی چیز رکھے، مہاجن

مُرْتَفَع سَطَح

plateau

مُرتَد ہونا

بے دین ہونا، کافر ہونا

مَرتَبَہ پانا

رتبہ ملنا ، مرتبہ حاصل ہونا ۔

مَرتَبَۂ اِمکاں

(تصوف) اﷲ تعالیٰ کے سوا ، عدم وجود سے عبارت عالم ۔

مَرتَبَہ دینا

رتبہ دینا ، منزلت دینا ، ترقی دینا عزت دینا ، برابر یا ہمسر سمجھنا ۔

مَرتَبَہ والا

بلند مقام یا رتبہ ، اعلیٰ مرتبہ ۔

مُرتَعِب

خائف، ڈرنے والا، رعب میں آیا ہوا

مَرتَبَۂ رابِعَہ

(تصوف) تنزل سوم ، تعین سوم ، ایک مرتبہ عالم ارواح ۔

مَرتَبَۂ سابِعَہ

(تصوف) تنزل ششم ، ایک مرتبہ یا مقام ۔

مِرْت دان

مرتے وقت کی خیرات ، وہ خیرات جو بستر مرگ پر کی جائے

مِرْت کال

وقت مرگ

مَرتَبَہ داں

ہر چھوٹے بڑے کا رتبہ اور درجہ سمجھنے اور جاننے والا، حفظ مراتب کا خیال رکھنے والا، رتبے سے آگاہ

مَرتَبَہ کَرنا

عہدہ یا رتبہ دینا، درجہ یا منصب دینا

مَرتَبَہ گَھٹنا

عزت کم ہونا ، منصب یا درجہ کم ہونا ۔

مَرتَبہ دانی

ہر چھوٹے بڑے کا رتبہ اور درجہ سمجھنے اور جاننے والا، حفظ مراتب کا خیال رکھنے والا، رتبے سے آگاہ

مُرتاضانَہ

ریاضت کا ، نفس کشی والا ، مرتاضی ۔

مَرتا کیوں ہے

ایسے موقعے پر مستعمل جب کوئی بہت بے چینی یا فکر کا اظہار کرے ۔

مُرتَعِش

کانپنے والا، لرزاں، کپکپانے والا، رعشے والا، رعشے کا شکار یا مریض

مَرتَبَہ شَناس

مرتبہ جاننے والا، کسی کی منزلت سے واقفیت رکھنے والا

مُرتَفَع کَرنا

بلند کرنا ، اُونچا کرنا ۔

مُرتَکِب ہونا

کسی جرم کا ارتکاب کرنا، کوئی ایسی بات کرنا جو نہیں کرنا چاہیے تھی، جرم سرزد ہونا

مُرتَسِم ہونا

نقش ہونا ، نقش جمنا ۔

مُرتَعِش کَرنا

جمود توڑنا ، متحرک کرنا ؛ ارتعاش پیدا کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مِرت کے معانیدیکھیے

مِرت

mirtमिर्त

اصل: سنسکرت

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

مِرت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • موت ، مرگ ، اجل ۔

Urdu meaning of mirt

  • Roman
  • Urdu

  • maut, marg, ajal

मिर्त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मृत्यु, मौत

مِرت کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِرت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِرت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone