تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُلاحَظَہ" کے متعقلہ نتائج
- انگلش
- ہندی
- اردو
- مرکب الفاظ
- محاورے
- کہاوتیں
- آج کا الفاظ
- بلاگ
- مزید ▾
اردو، انگلش اور ہندی میں مُلاحَظَہ کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
مُلاحَظَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ۱۔ کن انکھیوں سے دیکھنا ؛ مراد : دیکھنا (احتراماً مستعمل) ۔
- ۲۔ (i) غور و فکر اور دھیان سے دیکھ بھال ، توجہ ، التفات ۔
- (ii) مشاہدے اور معائنے کے بعد زیر نظر امر سے متعلق جو اثر مرتب ہو اس کی کیفیت ، معائنہ رپورٹ ۔
- (iii) معائنہ ، جانچ ۔
- (iv) مشاہدے ، تجربے اور آثار و حالات سے اخذ کی ہوئی بات ، نظریہ ۔
- ۳۔ مطالعہ ، پڑھائی ۔
- ۴۔ پاسداری ، مروت ، لحاظ ، پاس ، رو رعایت ۔
- ۵۔ پیش ، سامنے ، روبرو ، زیر نظر
- ۶۔ (قدیم) حجاب ، پردہ ۔
- ۷۔ (قدیم) غربت کا احساس ؛ (کہنے یا کرنے میں) تامل ، ہچکچاہٹ ، تکلف ۔
- ۸۔ چکھنا
Urdu meaning of mulaahaza
- Roman
- Urdu
- ۱۔ kin ankhiiyo.n se dekhana ; muraad ha dekhana (ehatraaman mustaamal)
- ۲۔ (i) Gaur-o-fikr aur dhyaan se dekh bhaal, tavajjaa, ilatifaat
- (ii) mushaahide aur mu.aaine ke baad zer nazar amar se mutaalliq jo asar murattib ho us kii kaifiiyat, mu.aainaa riporT
- (iii) mu.aainaa, jaanch
- (iv) mushaahide, tajurbe aur aasaar-o-haalaat se aKhaz kii hu.ii baat, nazariya
- ۳۔ mutaalaa, pa.Dhaa.ii
- ۴۔ paasdaarii, muravvat, lihaaz, paas, ro riyaayat
- ۵۔ pesh, saamne, ruubaruu, zer nazar
- ۶۔ (qadiim) hijaab, parda
- ۷۔ (qadiim) Gurbat ka ehsaas ; (kahne ya karne men) taammul, hichkichaahaT, takalluf
- ۸۔ chakhnaa
English meaning of mulaahaza
Noun, Masculine
- attention, regard, consideration, close examination, review, inspection, looking
मुलाहज़ा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- देखना, ग़ौर करना, ध्यान देना, अनुशीलन, चखना, निरीक्षण; देखभाल, ग़ौर-ओ-फ़िक्र और ध्यान से देख भाल, तवज्जा, अध्यन, पढ़ाई, लिहाज़, सम्मुख, सामने
مُلاحَظَہ کے مرکب الفاظ
مُلاحَظَہ سے متعلق محاورے
مُلاحَظَہ سے متعلق کہاوتیں
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مُلاحَظَہ ہو
کسی بات کی تحریری شہادت فراہم کرتے ہوئے یا کسی تحریر کی نشان دہی کرنے کے موقع پر احتراماًکہتے ہیں ۔
مُلاحَظَہ شُد
دیکھا گیا، دیکھ لیا گیا، نظر کر لیا گیا (اہل عملہ اس لفظ کو (تصدیق کے لیے) اُن کاغذات پر لکھتے ہیں جو حسب قاعدے ان کے پاس دستخط ہونے کو آتے ہیں)
مُلاحَظَہ فَرمانا
۱۔ غور کرنا ، دیکھنا نیز پڑھنا ، مطالعہ کرنا (عموماً کسی افسر ، حاکم یا بزرگ کا کسی تحریر کی درستی کے لیے) ۔
مُلاحَظَہ میں ہونا
کاغذات کا زیرنظر یا پیشی حکام میں ہونا، کاغذات کا کسی حاکم یا افسر کے زیر نظر ہونا
مُلاحَظَہ میں آنا
نظر سے گزرنا ، پیش ہونا ، کسی حاکم ، افسر یا امیر کی نظر سے گزرنا ؛ مروّت میں دینا ، لحاظ میں آجانا
مُلاحَظے کی جَگَہ مُلاحَظَہ ہے
۔مروت والے سے مروت کی جاتی ہے۔یعنی ہرجگہ مروت نہیں کی جاتی ہے۔ملاحظے میں آنا۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
Gurabaa
ग़ुरबा
.غُرَبا
poor people
[ Asl jaidad hamesha mahfuz rahegi aur uska munafa fuqara wa ghuraba ko milta rahega ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'ayaa.n
'अयाँ
.عَیاں
obvious, evident, clear, manifest
[ Dikhai dene wali sabhi chizen ayan hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
muraGGan
मुरग़्ग़न
.مُرَغَّن
the food stirring in oil or ghee
[ Aam taur par hotalon mein muragghan khana milta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mo'attar
मो'अत्तर
.مُعَطَّر
perfumed, fragrant, scented
[ Dhup, agarbatti waghaira ka istimal gharon ko mo'attar karne ke liye kiya jata hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
milkiyyat
मिलकिय्यत
.مِلْکِیَّت
property
[ Kuchh qaumi rahnuma awami milkiat ko be-rok-tok istimal karte hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
zaa.iqa
ज़ाइक़ा
.ذَائِقَہ
taste, flavour, savour
[ Bhutta bhun kar khane mein zaiqa-dar lagta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
afzal
अफ़ज़ल
.اَفْضَل
better, preferable, superior
[ Meri bahnon ka rahna mere paas zachcha-khana mein ba-nisbat ghairon ke bahut afzal aur aala hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kafan
कफ़न
.کَفَن
shroud
[ Sadhu ki kafan zamin tak latak rahi thi ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qamiis
क़मीस
.قَمِیص
kameez
[ Hamid ne chhint ki ek qamis silvaai hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sadaaqat
सदाक़त
.صَداقَت
truth, true
[ Gandhiji ki sadaqat sab par ayan hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (مُلاحَظَہ)
مُلاحَظَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔