تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُوت کے ریلے میں بَہانا" کے متعقلہ نتائج

مُوت کے ریلے میں بَہانا

قیمتی چیز کو نہایت ادنیٰ تصور کرنا ، دولت وغیرہ بے قدری سے ضائع کرنا ، مُوت کی دھار پر مارنا

مُوت کے ریلے میں بَہا دینا

تماش بینی میں کھونا ، زناکاری میں روپیہ برباد کرنا

پانی کے رَیلے میں بَہانا

ضائع کرنا ، بے ضرورت صرف کر ڈالنا

مُوت کے ٹِھیکْرے میں صُورَت دیکھو

انتہائی بے وقعت ہو ، کسی قابل نہیں ہو

مَوت کے مُنہ میں دَھکیلْنا

خطرات کی نذر کرنا ، مشکل میں ڈالنا

مَوت کے مُنہ میں دینا

خطرات کی نذر کرنا ، مشکل میں ڈالنا

مَوت کے سَیلاب میں بَہْہ جانا

مر جانا ، فنا ہو جانا ، نیست و نابود ہونا

زِنْدَگی مَوت کے ہاتھ میں ہونا

کسی کا کسی پر پُورا پُورا اِختیار ہونا

موت کے منہ میں رہنا

خطرے میں پڑنا

مَوت کے مُنھ میں

انتہائی خطرے میں ، مشکل اور مصیبت میں

مَوت کے مُنھ میں آنا

مر جانا

مَوت کے بَھنْوَر میں پَھنْسْنا

مشکلات اور آزمائشوں میں ِگھر جانا ؛ موت سے ہمکنار ہو جانا

مَوت کے مُنھ میں جانا

بڑے خطرے میں پڑنا، بڑی مصیبت یا خطرے کا سامنا کرنا، بڑی مہم پر جانا

مَوت کے پَنْجے میں آ جانا

موت کے چنگل میں پھنس جانا ، ایسے موقع پر آجانا جہاں مرنے کا یقین ہو جائے

مَوت کے مُنھ میں سے نِکالْنا

کسی کو مشکل یا مصیبت سے بچانا

مَوت کے مُنھ میں سَرْ دینا

خود کو خطرے میں ڈالنا ، مشکل میں کودنا ، موت کو دعوت دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُوت کے ریلے میں بَہانا کے معانیدیکھیے

مُوت کے ریلے میں بَہانا

muut ke rele me.n bahaanaaमूत के रेले में बहाना

  • Roman
  • Urdu

مُوت کے ریلے میں بَہانا کے اردو معانی

  • تماش بینی میں کھونا ، زناکاری میں روپیہ برباد کرنا
  • قیمتی چیز کو نہایت ادنیٰ تصور کرنا ، دولت وغیرہ بے قدری سے ضائع کرنا ، مُوت کی دھار پر مارنا

Urdu meaning of muut ke rele me.n bahaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • tamaash biinii me.n khona, zanaakaarii me.n rupyaa barbaad karnaa
  • qiimtii chiiz ko nihaayat adnaa tasavvur karnaa, daulat vaGaira beqadrii se zaa.e karnaa, muu.ot kii dhaar par maarana

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُوت کے ریلے میں بَہانا

قیمتی چیز کو نہایت ادنیٰ تصور کرنا ، دولت وغیرہ بے قدری سے ضائع کرنا ، مُوت کی دھار پر مارنا

مُوت کے ریلے میں بَہا دینا

تماش بینی میں کھونا ، زناکاری میں روپیہ برباد کرنا

پانی کے رَیلے میں بَہانا

ضائع کرنا ، بے ضرورت صرف کر ڈالنا

مُوت کے ٹِھیکْرے میں صُورَت دیکھو

انتہائی بے وقعت ہو ، کسی قابل نہیں ہو

مَوت کے مُنہ میں دَھکیلْنا

خطرات کی نذر کرنا ، مشکل میں ڈالنا

مَوت کے مُنہ میں دینا

خطرات کی نذر کرنا ، مشکل میں ڈالنا

مَوت کے سَیلاب میں بَہْہ جانا

مر جانا ، فنا ہو جانا ، نیست و نابود ہونا

زِنْدَگی مَوت کے ہاتھ میں ہونا

کسی کا کسی پر پُورا پُورا اِختیار ہونا

موت کے منہ میں رہنا

خطرے میں پڑنا

مَوت کے مُنھ میں

انتہائی خطرے میں ، مشکل اور مصیبت میں

مَوت کے مُنھ میں آنا

مر جانا

مَوت کے بَھنْوَر میں پَھنْسْنا

مشکلات اور آزمائشوں میں ِگھر جانا ؛ موت سے ہمکنار ہو جانا

مَوت کے مُنھ میں جانا

بڑے خطرے میں پڑنا، بڑی مصیبت یا خطرے کا سامنا کرنا، بڑی مہم پر جانا

مَوت کے پَنْجے میں آ جانا

موت کے چنگل میں پھنس جانا ، ایسے موقع پر آجانا جہاں مرنے کا یقین ہو جائے

مَوت کے مُنھ میں سے نِکالْنا

کسی کو مشکل یا مصیبت سے بچانا

مَوت کے مُنھ میں سَرْ دینا

خود کو خطرے میں ڈالنا ، مشکل میں کودنا ، موت کو دعوت دینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُوت کے ریلے میں بَہانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُوت کے ریلے میں بَہانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone