تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پانس" کے متعقلہ نتائج

پانس

رک : پان٘سی

پانْس ہونا

change into manure, rot

پانس ہو جانا

گل سڑ کر کھاد ہو جانا

پانس دینا

۔زمین میں کھاد دینا

پانسَہ اُلٹا پَڑنا

be unlucky

پانسہ

گھن٘گرو بنانے کا ٹھپا

پانسْنا

گنے کی آنکھ دار پوروں کو کیاریوں میں دبانا (تاکہ پھوٹ کر چند روز پرورش پائیں اور کھیت میں منتقل کرنے کے قابل ہو جائیں)

پانسُل

سیلا ؛ پاپی ، پوتے کرن٘ج ، کنجا ؛ دوسرے کی بیوی سے محبت کرنے والا ، شیو ، رک : پانشل

پانْس ڈالْنا

add manure

پانسا پَڑنا

رک : پاسا پڑنا.

پانْسہ پَڑنا

Dice to be thrown, to be lucky in throwing.

پانْسَہ کھیلْنا

To gamble with dice.

پانْسَہ پَلَٹْنا

fortune to change

پانسا بَدَلْنا

انقلاب ہونا ، حالات میں تبدیلی ہوجانا.

پانسا پَلَٹْنا

رک : پان٘سا پلٹ جانا.

پانسا اُلَٹْنا

انقلاب ہونا ، تدبیر یا تقدیر کا موافق سے مخالف ہو جانا.

پانسا پھینْکنا

رک : پاسا پھین٘کنا.

پانسا وَر پَڑنا

دان٘و موافق نکلنا ، جیتنا.

پانسا پَٹ پَڑْنا

جس دان٘و کی خواہش ہو بالکل اس کے برعکس پانسہ پڑنا ، (مجازاً) نتیجہ تدبیر کے بالکل برعکس ہونا.

پانْسَہ پھیْنکْنا

throw the dice

پانسا پَلَٹ دینا

(حالات میں) انقلاب برپا کر دینا ، کامیابی کو ناکامی سے یا ناکامی کو کامیابی سے بدل دینا.

پانسا اُلْٹا پَڑْنا

خلاف خواہش ایسا پان٘سہ پڑنا جس سے کھیلنے والا ہار جائے

پانسا اُلَٹ جانا

انقلاب ہونا ، تدبیر یا تقدیر کا موافق سے مخالف ہو جانا.

پانسا پَلَٹ جانا

دان٘و کا خواہش کے خلاف آنا ، بازی ہارنا ، تدبیر یا تقدیر کا موافق سے مخالف یا مخالف سے موافق ہوجانا.

پانسا سِیدھا پَڑْنا

رک : پاسا سیدھا پڑنا ؛ تدبیر کا حسب دلخواہ کارگر ہونا ، تقدیر کا موافق ہونا.

پانسا آنا

دان٘و نکلنا.

پانسا پَڑے اَناڑی جِیتے

جوئے میں ہار جیت پان٘سا پڑنے پر ہے اس پر کھیلنے والے کی مہارت یا اناڑی پن کا کوئی اثر نہیں پڑتا

پانسو

پسلی، پسلی کی ہڈیاں، پہلو، بغل

پانسی

رک : پاسی (۱) (= جال)

پَانسا

پاسا

پان سیر

پانچ سیر (وزن)

پان سَے

پان٘چ سو کی تعداد، پان٘چ سیکڑے

پان سَو

پانچ سو کی تعداد، پانچ سیکڑے (لکھنؤ میں اس جگہ پانسے بولتے ہیں)

پان سُپاری

کسی مبارک موقع پر بلائے ہوئے مہمانوں کی خاطر تواضع کرنے کی رسم

پان سے پَتلا

beautiful, delicate

پان سا پَتْلا چاند سے چَکْلا

بہت نازک اور خوبصورت

پان سے پَتْلا چاند سے چَکْلا

بہت نازک اور خوبصورت

اردو، انگلش اور ہندی میں پانس کے معانیدیکھیے

پانس

paa.ns पाँस

اصل: سنسکرت

وزن : 21

دیکھیے: پانسی

  • Roman
  • Urdu

پانس کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رک : پان٘سی
  • کھاد ، سڑی گلی چیزیں جو زمین کی قوت نمو بڑھانے کے لیے کھیتوں میں ڈالی جاتی ہیں۔
  • کسی سڑی ہوئی چیز کا خمیرہ ، شراب نکالا ہوا سہوا.
  • ۔(ھ۔ نون غنّہ ساکن) مونث۔ کھات۔ اور میلا جو خشک کر کے کھیتوں میں ڈالاجاتا ہے۔ کھاد۔(پڑنا۔ ڈالنا کے ساتھ)

اسم، مذکر

  • گرد ، غبار

English meaning of paa.ns

Noun, Feminine

  • manure, dung, dung-hill

पाँस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • राख, गोबर आदि की खाद
  • किसी चीज़ को सड़ाकर उठाया जाने वाला ख़मीर
  • शराब निकाला हुआ महुआ।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پانس

رک : پان٘سی

پانْس ہونا

change into manure, rot

پانس ہو جانا

گل سڑ کر کھاد ہو جانا

پانس دینا

۔زمین میں کھاد دینا

پانسَہ اُلٹا پَڑنا

be unlucky

پانسہ

گھن٘گرو بنانے کا ٹھپا

پانسْنا

گنے کی آنکھ دار پوروں کو کیاریوں میں دبانا (تاکہ پھوٹ کر چند روز پرورش پائیں اور کھیت میں منتقل کرنے کے قابل ہو جائیں)

پانسُل

سیلا ؛ پاپی ، پوتے کرن٘ج ، کنجا ؛ دوسرے کی بیوی سے محبت کرنے والا ، شیو ، رک : پانشل

پانْس ڈالْنا

add manure

پانسا پَڑنا

رک : پاسا پڑنا.

پانْسہ پَڑنا

Dice to be thrown, to be lucky in throwing.

پانْسَہ کھیلْنا

To gamble with dice.

پانْسَہ پَلَٹْنا

fortune to change

پانسا بَدَلْنا

انقلاب ہونا ، حالات میں تبدیلی ہوجانا.

پانسا پَلَٹْنا

رک : پان٘سا پلٹ جانا.

پانسا اُلَٹْنا

انقلاب ہونا ، تدبیر یا تقدیر کا موافق سے مخالف ہو جانا.

پانسا پھینْکنا

رک : پاسا پھین٘کنا.

پانسا وَر پَڑنا

دان٘و موافق نکلنا ، جیتنا.

پانسا پَٹ پَڑْنا

جس دان٘و کی خواہش ہو بالکل اس کے برعکس پانسہ پڑنا ، (مجازاً) نتیجہ تدبیر کے بالکل برعکس ہونا.

پانْسَہ پھیْنکْنا

throw the dice

پانسا پَلَٹ دینا

(حالات میں) انقلاب برپا کر دینا ، کامیابی کو ناکامی سے یا ناکامی کو کامیابی سے بدل دینا.

پانسا اُلْٹا پَڑْنا

خلاف خواہش ایسا پان٘سہ پڑنا جس سے کھیلنے والا ہار جائے

پانسا اُلَٹ جانا

انقلاب ہونا ، تدبیر یا تقدیر کا موافق سے مخالف ہو جانا.

پانسا پَلَٹ جانا

دان٘و کا خواہش کے خلاف آنا ، بازی ہارنا ، تدبیر یا تقدیر کا موافق سے مخالف یا مخالف سے موافق ہوجانا.

پانسا سِیدھا پَڑْنا

رک : پاسا سیدھا پڑنا ؛ تدبیر کا حسب دلخواہ کارگر ہونا ، تقدیر کا موافق ہونا.

پانسا آنا

دان٘و نکلنا.

پانسا پَڑے اَناڑی جِیتے

جوئے میں ہار جیت پان٘سا پڑنے پر ہے اس پر کھیلنے والے کی مہارت یا اناڑی پن کا کوئی اثر نہیں پڑتا

پانسو

پسلی، پسلی کی ہڈیاں، پہلو، بغل

پانسی

رک : پاسی (۱) (= جال)

پَانسا

پاسا

پان سیر

پانچ سیر (وزن)

پان سَے

پان٘چ سو کی تعداد، پان٘چ سیکڑے

پان سَو

پانچ سو کی تعداد، پانچ سیکڑے (لکھنؤ میں اس جگہ پانسے بولتے ہیں)

پان سُپاری

کسی مبارک موقع پر بلائے ہوئے مہمانوں کی خاطر تواضع کرنے کی رسم

پان سے پَتلا

beautiful, delicate

پان سا پَتْلا چاند سے چَکْلا

بہت نازک اور خوبصورت

پان سے پَتْلا چاند سے چَکْلا

بہت نازک اور خوبصورت

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پانس)

نام

ای-میل

تبصرہ

پانس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone