تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَکْنا" کے متعقلہ نتائج

پَکْنا

(کھانے وغیرہ کا) آن٘چ پر اتنی دیر رکھا رہنا کہ وہ گل جائے یا کچان٘د دور ہو جائے ، پخت و پز ہونا ، تلا جانا ، آن٘چ پر یا بھوبل میں بھونا جانا ، (پانی وغیرہ کا) جوش کھانا.

پِکْنا

فصل پیدا ہونا، پیدا ہونا

پَکْنَہ

मोटा और बौना व्यक्ति ।

غَلَّہ پَکْنا

اناج کا کھیتوں میں تیار ہونا ، فصل تیار ہونا ، اناج کی بالیوں کا زرد ہو جانا .

کَلیجَہ پَکْنا

دل جلنا ، عاجز آنا ، تنگ آنا ؛ غمزدہ ہونا .

وَہْم پَکْنا

وہم پکانا (رک) کا لازم، شک ہونا، گمان ہونا.

ہانْڈی پَکْنا

دال یا سالن پکنا، کھانا پکنا

مُنہ پَکْنا

رک : منہ آنا ، منہ میں چھالے پڑجانا ۔

ہَنْڈِیا پَکْنا

کھانا پکنا

بَھتّی پَکْنا

مرنا ، وفات پانا .

دِل پَکْنا

سخت اذیّت میں ہونا ، تکلیف میں ہونا ؛ صدمہ سے برا حال ہونا.

بات پَکْنا

بات پکانا کا لازم ہے

خَیال پَکْنا

کسی شے کی صورت کا ذہن میں نقش ہو نا ، خیال جمنا .

زَخْم پَکْنا

زخم میں پِیپ پڑ جانا

چھاتی پَکْنا

بیزار ہو جانا ، ناک میں دم آجانا ، تکلیف اُٹھاتے اُٹھاتے تن٘گ آجانا .

بھیجا پَکْنا

(کسی کی بک بک سے) پریشان ہونا، تنگ آ جانا

آنچَل پَکْنا

آنچل پکانا کا لازم

بال پَکْنا

بالوں کا سفید ہونا

دِماغ پَکْنا

دماغ کا پریشان ہوجانا، تھک جانا، سوچ سوچ کر ذہن کا منتشر ہونا.

کَلیجا پَکْنا

دل جلنا، عاجز آنا، تنگ آنا

فَصْل پَکْنا

غلہ، اناج یا کسی قسم کی پیداوار کا تیار ہونا

پھوڑا پَکْنا

دنبل کا زرد اور سفید ہو کر نرم ہو جانا، پھوڑے کا پیپ سے بھر جانا

پیٹ پَکْنا

بے اختیار ہن٘س پڑنا ، کھلکھلا کر ہن٘سنا

لاوا پَکْنا

انتقام کے جذبے کا زور کرنا ، بدلہ لینے کے لیے بے چین رہنا

دَرُونا پَکْنا

دل پکنا ، اوبھ جانا.

چُونا پَکْنا

چونے کی ڈلیوں کا پانی کے کیمیاوی عمل سے نرمانا.

گھائی پَکْنا

ہاتھ یا پیر کی دو انگلیوں کے جوڑ کی جگہ پر زخم آنا یا مواد پڑنا

باچھیں پَکْنا

باچھیں پکنا، ہون٘ٹوں کے کونوں کا پھٹنا یا پک جانا، باچھوں میں ننھی ننھی پھنسیاں نکلنا، باچھیں پھٹنا محاورہ

کِھچْڑی پَکْنا

سازش ہونا، خفیہ صلاح و مشورے ہونا، چہ میگوئیاں ہونا، چپ چاپ کسی بات کا تذکرہ ہونا

فَساد پَکْنا

خرابی کے اسباب پیدا ہونا ، سازشی کارروائی کا عمل میں آنا.

چونڈا پَکْنا

بال سفید ہو جانا، عمر رسیدہ ہونا

خَمِیر پَکْنا

خمیر کا خراب ہو جانا، بے مصرف ہو جانا

جَھڑ پَکْنا

پک کر جھڑ جانا، اپنی عمر کو پہنچ جانا

کور پَکْنا

کورمیں زخم پیداہونا .

زُکام پَکْنا

زُکام کا شدید ہو جانا، زُکام کے سبب ناک کا بہنا، زُکام کے پانی کا غلیظ ہو جانا

دیگ پَکْنا

کسی بڑے کام کا آغاز ہونا.

ہَڈِّیاں پَکنا

ہڈیاں ٹوٹنا ، ہڈیوں میں درد ہونا۔

دَم پَر پَکْنا

سالن یا چاول وغیرہ کا دھیمی آنچ پر پکنا

خَیالی پُلاؤ پَکْنا

ایسی خوشگوار باتوں کا تصوَر میں آنا جن کا کوئی وجود نہ ہو یا جو ممکن الوقوع نہ ہوں .

دَرُونا میں پَکْنا

دل ہی دل میں خم کھانا ، اندر ہی اندر گُھٹنا ، کُڑھنا.

آبلہ پکنا

آبلہ میں پیپ پڑنا

چونڈا دُھوپ میں پَکْنا

چون٘ڈا دھوپ میں پکانا (رک) کا لازم .

مَدُّو پَکنا

گھوڑھے کے کندھے پر زخم ہو جانا

چار میں ہانڈی پَکنا

بات کا مشہور ہوجانا، راز کا افشا ہوجانا

مُوں پَکنا

منھ سڑنا ، منھ پکنا ۔

جَل پَکنا

بیزارہوجانا

کان پَکنا

اکتا جانا ، باتوں سے تنگ آجانا .

مُرغی پَکنا

مرغی پکانا (رک) کا لازم ، پُرتکلف کھاناپکنا

ہَنڈِیا اَندر ہی اَندر پَکنا

کسی معاملے پر چپکے چپکے گفتگو ہونا ، اندر ہی اندر آپس میں منصوبہ بنانا ۔

بال دھُوپ میں پَکنا

بڑھاپے تک نا تجربہ کار رہنا (بیشتر نفی میں مستعمل ہے)

اردو، انگلش اور ہندی میں پَکْنا کے معانیدیکھیے

پَکْنا

paknaaपकना

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: رنگ کھانا

  • Roman
  • Urdu

پَکْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • (کھانے وغیرہ کا) آن٘چ پر اتنی دیر رکھا رہنا کہ وہ گل جائے یا کچان٘د دور ہو جائے ، پخت و پز ہونا ، تلا جانا ، آن٘چ پر یا بھوبل میں بھونا جانا ، (پانی وغیرہ کا) جوش کھانا.
  • (خام پھل یا میوے کا) درخت پر یا پال میں پختہ یا کھانے کے قابل ہو جانا.
  • (اناج کے دانے یا فصل کا کٹائی کے لیے تیار ہو جانا.
  • (زخم یا پھوڑے کا) پیپانا ، مواد پڑنا ، پیپ کا قابل اخراج ہو جانا.
  • معاملے کا تکمیل کے مراحل سے گزر کر طے ہونے کی منزل تک پہن٘چنا ، چُکنا ، طے ہونا.
  • (مٹی کے برتن یا این٘ٹ وغیرہ کا) آوے یا پزاوے کی آن٘چ سے سرخ ہو جانا.
  • (راے وغیرہ کا) رفتہ رفتہ مصمم ہونا (خیال وغیرہ کا) راسخ ہونا، قائم ہونا ، محکم ہونا.
  • (رن٘گ کا) پختہ ہو جانا (کہ پھر دھلائی میں نہ اترے) ؛ (مجازاً) (عمر کا) بلوغ کی حد کو پہن٘چنا ، پختہ کاری اور ہوشیاری آنا.
  • (دل یا دماغ بھیجے جگر وغیرہ کا) سخت اذیت پانا ، جلنا ، بھننا (بیشتر کسی تکلیف دہ بات کے تواتر یا تسلسل سے) .
  • . (چونے کا پانی میں پڑنے سے کھد بدی سی آنے پر) گلنا اور نرم ہو جانا ؛ (بالوں کا) سفید ہو جانا.
  • آہستہ آہستہ کسی کام کا جاری رہنا کھچڑی پکنا (رک) .
  • چوسر میں گوٹوں کا سب گھروں کو پار کر کے اپنے گھر میں آجانا ؛ قیمت ٹھہرنا ، معاملہ طے ہونا ، سودا پٹنا .

English meaning of paknaa

Intransitive verb

  • cook, be cooked, be tortured, suffer greatly, (of a matter) be decided or settled, mature, ripen, suppurate

पकना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • अनाज आदि का आँच पर रखे जाने से उबल या तपकर इस प्रकार कोमल होना या गलना कि वह खाया जा सके या खाने पर सहज में पच सके.
  • पक्का या परिपक्व होना।
  • परिपक्व होना
  • पूर्णता की अवस्था तक पहुँचना
  • फोड़ा-फुंसी आदि का इस अवस्था में पहुँचना कि उसमें मवाद भर जाए
  • ऐसी अवस्था में पहुँचना जहाँ से पतन, ह्रास या विनाश का आरंभ होता है
  • लेन-देन या व्यवहार में कोई बात पक्की या निश्चित होना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَکْنا

(کھانے وغیرہ کا) آن٘چ پر اتنی دیر رکھا رہنا کہ وہ گل جائے یا کچان٘د دور ہو جائے ، پخت و پز ہونا ، تلا جانا ، آن٘چ پر یا بھوبل میں بھونا جانا ، (پانی وغیرہ کا) جوش کھانا.

پِکْنا

فصل پیدا ہونا، پیدا ہونا

پَکْنَہ

मोटा और बौना व्यक्ति ।

غَلَّہ پَکْنا

اناج کا کھیتوں میں تیار ہونا ، فصل تیار ہونا ، اناج کی بالیوں کا زرد ہو جانا .

کَلیجَہ پَکْنا

دل جلنا ، عاجز آنا ، تنگ آنا ؛ غمزدہ ہونا .

وَہْم پَکْنا

وہم پکانا (رک) کا لازم، شک ہونا، گمان ہونا.

ہانْڈی پَکْنا

دال یا سالن پکنا، کھانا پکنا

مُنہ پَکْنا

رک : منہ آنا ، منہ میں چھالے پڑجانا ۔

ہَنْڈِیا پَکْنا

کھانا پکنا

بَھتّی پَکْنا

مرنا ، وفات پانا .

دِل پَکْنا

سخت اذیّت میں ہونا ، تکلیف میں ہونا ؛ صدمہ سے برا حال ہونا.

بات پَکْنا

بات پکانا کا لازم ہے

خَیال پَکْنا

کسی شے کی صورت کا ذہن میں نقش ہو نا ، خیال جمنا .

زَخْم پَکْنا

زخم میں پِیپ پڑ جانا

چھاتی پَکْنا

بیزار ہو جانا ، ناک میں دم آجانا ، تکلیف اُٹھاتے اُٹھاتے تن٘گ آجانا .

بھیجا پَکْنا

(کسی کی بک بک سے) پریشان ہونا، تنگ آ جانا

آنچَل پَکْنا

آنچل پکانا کا لازم

بال پَکْنا

بالوں کا سفید ہونا

دِماغ پَکْنا

دماغ کا پریشان ہوجانا، تھک جانا، سوچ سوچ کر ذہن کا منتشر ہونا.

کَلیجا پَکْنا

دل جلنا، عاجز آنا، تنگ آنا

فَصْل پَکْنا

غلہ، اناج یا کسی قسم کی پیداوار کا تیار ہونا

پھوڑا پَکْنا

دنبل کا زرد اور سفید ہو کر نرم ہو جانا، پھوڑے کا پیپ سے بھر جانا

پیٹ پَکْنا

بے اختیار ہن٘س پڑنا ، کھلکھلا کر ہن٘سنا

لاوا پَکْنا

انتقام کے جذبے کا زور کرنا ، بدلہ لینے کے لیے بے چین رہنا

دَرُونا پَکْنا

دل پکنا ، اوبھ جانا.

چُونا پَکْنا

چونے کی ڈلیوں کا پانی کے کیمیاوی عمل سے نرمانا.

گھائی پَکْنا

ہاتھ یا پیر کی دو انگلیوں کے جوڑ کی جگہ پر زخم آنا یا مواد پڑنا

باچھیں پَکْنا

باچھیں پکنا، ہون٘ٹوں کے کونوں کا پھٹنا یا پک جانا، باچھوں میں ننھی ننھی پھنسیاں نکلنا، باچھیں پھٹنا محاورہ

کِھچْڑی پَکْنا

سازش ہونا، خفیہ صلاح و مشورے ہونا، چہ میگوئیاں ہونا، چپ چاپ کسی بات کا تذکرہ ہونا

فَساد پَکْنا

خرابی کے اسباب پیدا ہونا ، سازشی کارروائی کا عمل میں آنا.

چونڈا پَکْنا

بال سفید ہو جانا، عمر رسیدہ ہونا

خَمِیر پَکْنا

خمیر کا خراب ہو جانا، بے مصرف ہو جانا

جَھڑ پَکْنا

پک کر جھڑ جانا، اپنی عمر کو پہنچ جانا

کور پَکْنا

کورمیں زخم پیداہونا .

زُکام پَکْنا

زُکام کا شدید ہو جانا، زُکام کے سبب ناک کا بہنا، زُکام کے پانی کا غلیظ ہو جانا

دیگ پَکْنا

کسی بڑے کام کا آغاز ہونا.

ہَڈِّیاں پَکنا

ہڈیاں ٹوٹنا ، ہڈیوں میں درد ہونا۔

دَم پَر پَکْنا

سالن یا چاول وغیرہ کا دھیمی آنچ پر پکنا

خَیالی پُلاؤ پَکْنا

ایسی خوشگوار باتوں کا تصوَر میں آنا جن کا کوئی وجود نہ ہو یا جو ممکن الوقوع نہ ہوں .

دَرُونا میں پَکْنا

دل ہی دل میں خم کھانا ، اندر ہی اندر گُھٹنا ، کُڑھنا.

آبلہ پکنا

آبلہ میں پیپ پڑنا

چونڈا دُھوپ میں پَکْنا

چون٘ڈا دھوپ میں پکانا (رک) کا لازم .

مَدُّو پَکنا

گھوڑھے کے کندھے پر زخم ہو جانا

چار میں ہانڈی پَکنا

بات کا مشہور ہوجانا، راز کا افشا ہوجانا

مُوں پَکنا

منھ سڑنا ، منھ پکنا ۔

جَل پَکنا

بیزارہوجانا

کان پَکنا

اکتا جانا ، باتوں سے تنگ آجانا .

مُرغی پَکنا

مرغی پکانا (رک) کا لازم ، پُرتکلف کھاناپکنا

ہَنڈِیا اَندر ہی اَندر پَکنا

کسی معاملے پر چپکے چپکے گفتگو ہونا ، اندر ہی اندر آپس میں منصوبہ بنانا ۔

بال دھُوپ میں پَکنا

بڑھاپے تک نا تجربہ کار رہنا (بیشتر نفی میں مستعمل ہے)

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone