تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"pen" کے متعقلہ نتائج
pen کے لیے اردو الفاظ
pen کے اردو معانی
- پین
- قلم
- کلک
- خامہ
- روشنائی سے لکھنے کے لیے کوئی بھی آلہ
- فولاد یا کسی دوسری دھات کا ایک چھوٹا سا آلہ جس کے سرے پر شگاف ہو اور جسے ایک ہولڈر میں لگا کر رُوشنائی سے لکھنے کے لیے استعمال کیا جائے
- نب مع ہولڈر
- قلم، آلہ تحریر و تصنیف کے طور پر
- پیشۂ تحریر
- تحریر کا اسلوب یا اس کی کیفیت
- قلم کار یا مصنف
- (طیوریات) کسی پرندے کا ایک پر، بالخصوص ایک بڑا پر، بازو یا دم کا
- شاہپر
- (حیوانیات) بعض سر پایوں میں اندرونی قرنی یا قاطینی پر کی شکل میں ایک ساخت، جیسے قیر ماہی کا
pen के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- पेन
- क़लम
- क्लिक
- ख़ामा
- रोशनाई से लिखने के लिए कोई भी आला
- फ़ौलाद या किसी दूसरी धात का एक छोटा सा आला जिस के सिरे पर शिगाफ़ हो और जिसे एक होल्डर में लगा कर रोओ शनाई से लिखने के लिए इस्तिमाल किया जाये
- नब मा होल्डर
- क़लम, आला तहरीर-ओ-तसनीफ़ के तौर पर
- पेशा-ए-तहरीर
- तहरीर का उस्लूब या उस की कैफ़ीयत
- क़लमकार या मुसन्निफ़
- (तीवरयात) किसी परिंदे का एक पर, बिलख़सूस एक बड़ा पर, बाज़ू या दम का
- शाहपुर
- (हैव इनयात) बाअज़ सर पाइयों में अंदरूनी करनी या कातीनी पर की शक्ल में एक साख़त, जैसे क़ीर माही का
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (pen)
pen
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔