تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھوڑ" کے متعقلہ نتائج

پُھوڑ

(دہلی) صفت پھوٗہڑ

پھوڑ٘ ڈالْنا

رک : پھوڑنا : افشا کرنا ، ظاہر کرنا ، راز کہدینا .

پھوڑا بَہْنا

پھوڑے سے مواد جاری ہونا

پھوڑے کا مُنْہ

۔ پھنسی میں وہ جگہ جہاں سے وہ پھوٹتی ہے۔ ؎

پھوڑْنی

توڑنے کا ایک آلہ

پھوڑٰنا

پھوٹنا (رک) کا تعدیہ .

پھوڑْ لینا

رک : پھوڑنا ؛ کسی کو اس کے ساتھیوں سے الگ کر کے اپنے ساتھ ملانا ، اپنا ہمنوا بنانا .

پُھوَڑ پَن

بد سلیقگی، بے ہنری، بیوقوفی

پھوڑَن

وہ مسالے جو دال یا سبزی وغیرہ کو آنچ پر رکھنے سے پہلے انہیں تڑکا یا بگھارنے کے لیے ڈالتے ہیں

پھوڑْوانا

پھوڑنا (رک) کا تعدیہ .

پُھوَڑ پَنا

بد سلیقگی، بے ہنری، بیوقوفی

پھوڑا رِسْنا

پھوڑے سے تھوڑا تھوڑا مواد نکلنا

پھوڑا پَکْنا

دنبل کا زرد اور سفید ہو کر نرم ہو جانا، پھوڑے کا پیپ سے بھر جانا

پھوڑا نِکَلْنا

پھوڑا پیدا ہونا، بڑی پھنسی پیدا ہونا

پھوڑا چھیڑْنا

(لکھنؤ) پھوڑے سے تھوڑا تھوڑا مواد آنا، پھوڑے میں نشتر دینا، مجازاً: کوئی تکلیف دہ واقعہ بیان کرنا

پھوڑا پُھوٹْنا

پھوڑا بہنا، پھوڑے بہنا، پھوڑے کا پک کر پھٹ جانا اور پیپ جاری ہونا

پھوڑا تَپَکْنا

پھوڑے میں ٹیس ہونا، زخم میں ٹیس اٹھنا

پھوڑے کا مُنھ

پھوڑے میں وہ جگہ جہاں سے وہ پھوٹتا ہے .

پھوڑا لَپَکنا

پھوڑے میں جلن ہونا، پھوڑا ٹپکنا

پھوڑا پُھْنسی

جلدی بیماری جس میں چھوٹے بڑے زخم پیدا ہو جاتے ہیں، پھُنسی

پھوڑا

۱. ( جلدی خرابی یا فساد خون کے باعث ) جسم پر کا ابھارا جو پک کر اور پھوٹ کر زخم کی شکل اختیار کرے ، دمبل ، بڑی پھنسی .

پھوڑی

broke, deflated

پھوڑا بَیْٹھ جانا

۔پھوڑے کا مُندمِل ہوجانا۔

زَبان کا پُھوڑ

زبان دراز، بد زبان

مُنہ پھوڑ پھوڑ کَر مانْگنا

طلب کرنا ، بے غیرت بن کر تقاضا کرنا ۔

مُنہ پھوڑ کَر

بے حیا بن کر ، بے حیائی یا بے شرمی سے ، آزادانہ ، بے حجابانہ ، بیباکانہ ، خاموشی ختم کر کے ، جرأت یا دلیری کر کے ۔

پَتَّھر پھوڑ

رک : پتھر پھوڑا .

مُنْھ پھوڑ کَر کَہْنا

۔ بے حیائی سے کہنا۔ بے شرم ہو کر کہنا۔ دلیری سے کہنا۔ ؎

مُنہ پھوڑ کَر کَہنا

بے باکی سے کہنا ، منھ سے بولنا نیز مانگنا ، طلب کرنا ۔

مُنہ پھوڑ کے مانْگْنا

مانگنے کی عادت نہ ہونے کے باوجود مانگ بیٹھنا ، منھ سے مانگنا ۔

مُنہ پھوڑ کَر مانْگْنا

مانگنے کی عادت نہ ہونے کے باوجود مانگ بیٹھنا ، منھ سے مانگنا ۔

لَکَّڑ پھوڑ

کٹھ بڑھئی، ہُدہُد، کٹھ پھوڑا

ہانڈی پھوڑ

بنوٹ کا ایک دانو یا ہاتھ جس سے سر پر وار کیا جاتا ہے ۔

سَر پھوڑ

سر کر زخمی کر دینے والا

کَرْم پھوڑ

بدنصیب، بد اقبال

مُنْڈ پھوڑ

سر توڑنے والا

بَنْس پھوڑ

بان٘س وغیرہ سے مختلف قسم کی اشیا بنانے والا پیشہ ور کاریگر

چَنا بَھٹ کو نَہیں پھوڑ سَکْتا

کمزور زبردست کا کچھ نہیں کرسکتا

کان پھوڑ ٹِڈّا

ایک قسم کا ٹڈا

اَنکْھ پھوڑ ٹڈّا

ایک قسم کا لمبی پتلی اور درانتی دار ٹانگوں والا ٹڈا

سُورما چَنا کیا بھاڑ پھوڑ سَکْتا ہے

توڑ پھوڑ

ٹوٹ پھوٹ، شکستگی، ذرہ ذرہ ہو جانا، شکست و ریخت

آنکھ پھوڑْ ٹِڈّا

موچھ جسیے چند لمبے لمبے بالوں کا سبز رنگ کیڑا جس کے پر سرخ اور ان پر زرد زرد بندکیاں ہوتی ہیں اور مدار کے درخت پر رہتا اور اسی کے پتے کھاتا ہے

سَر پھوڑ کَر مَرنا

بے فائدہ کوشش کرنا ، کوشش کے بعد بے بس ہو جانا ، ہتھیار ڈال دینا.

مُنْھ پھوڑ کَر مانْگْنا

۔ بطور خود بے حیائی سے مانگ بیٹھنا۔ (محصنات) کبھی کسی چیز کا خیال آگیا اور منھ پھوڑ کر مانگی تو مرتبان یا اچاری اس کے پاس لے جا کر روٹی پر ایک پھانک رکھ دی۔

سَر پھوڑ کَر لینا

زبردستی وصول کرنا ، جبراً وصول کرنا.

گھوڑ پُھوَڑ

چھپکلی کی ایک قسم ، گوہ (لاط : Lecerta Scincus .

کھائے دَل بوڑ، لَڑے سَر پھوڑ

دونوں باتوں میں کمی نہ کرے .

کھائے دَل بوڑ، لڑائِیے سَر پھوڑ

دونوں باتوں میں کمی نہ کرے .

بیڑا پھوڑ

گھوڑے کے پیٹ کی بھونْری جو منحوس خیال کی جاتی ہے اور جس کے متعلق یہ کہتے ہیں کہ ایسے گھوڑے پر بیٹھ کر جس کام کے لیے جاؤ اس کا بیڑا غرق ہوجاتا ہے

بھانڈا پھوڑ

راز افشا کرنے والا ، چغل خور .

بانس پھوڑ

کاریگر جو بان٘س کی تیلیوں سے مختلف قسم کی چیزیں (ٹوکریاں اور چقیں وغیرہ) بناتے ہیں

سَر پھوڑْ کَر

بہت جان لڑا کر ، بہت کوشش کر کے ، سخت محنت و مشقت یا بے جگری سے .

توڑ پھوڑ دینا

پھوٹ ڈالنا، منتشر کر دینا.

توڑ پھوڑ لینا

توڑنا (رک).

کان پھوڑ آواز

شور و غل ، تیز آواز ، ایسی آواز جو کانوں کو ناگوار معلوم ہو .

اکیلا چنا بھاڑ نہیں پھوڑ سکتا

تنہا کوشش کرنے والا کسی دشوار کام کو جو کئی آدمیوں کے کرنے کا ہو سر انجام نہیں دے سکتا، بہت سے لوگوں کے کرنے کا کام ایک آدمی نہیں کر سکتا

سورما چنا بھاڑ نہیں پھوڑ سکتا

توڑ پھوڑْ کَرنا

پھوٹ ڈالنا، ورغلانا.

نَصِیب پھوڑْ دینا

بدنصیبی مول لینا ، قسمت خراب کر دینا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھوڑ کے معانیدیکھیے

پُھوڑ

pho.Dफोड़

وزن : 21

موضوعات: دہلی

  • Roman
  • Urdu

پُھوڑ کے اردو معانی

صفت

  • بے سلیقہ، بے تمیز، بے ہنر
  • (دہلی) صفت پھوٗہڑ

شعر

Urdu meaning of pho.D

  • Roman
  • Urdu

  • besliiqaa, betmiiz, behunar
  • (dillii) sifat phoॗha.D

English meaning of pho.D

Adjective

  • break, burst
  • ill-mannered

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھوڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھوڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone