تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کوڑ" کے متعقلہ نتائج

کوڑ

ناقص، کھوٹ، گھٹیا

کَوڑ

رک : کڑوڑ .

کُوڑ

(کاشت کاری) ہل کا وہ بڑا حصہ جو لکڑی کا بنا ہوتا ہے، کھوڑ .

کوڑ کَپَٹ

چھل بٹا ، حسد ،کینہ ، بغض و کدورت .

کوڑ والا

گندھا ہوا

کوڑ دبنا

لاچار ہونا، دبنا، سامنا نہ کرسکنا

کوڑھ پَن

بدسلیقگی ، بے وقوفی ، پھوہڑ پن.

کوڑے لَہْرانا

کوڑے اس طرح ہلانا کہ لہر پیدا ہو جائے، کوڑے کو بار بار ہوا میں گھمانا، لچکانا.

کوڑِھن

کوڑھ کے مرض میں مبتلا، جذامی (عوْرت)

کوڑی کے تِین تِین ہو گئے

غریب آدمی کو کوئی نہیں پوچھتا، اپنے پاس پیسہ نہ ہو تو اپنی کوئی قیمت نہیں

کوڑْنا

کھودنا، کھوکھلا کرنا، کھدائی کام کام کرنا، کَندہ کرنا

کوڑَھن

کوڑھ کے مرض میں مبتلا، جذامی (عوْرت)

کوڑا ہونا

ضائع ہوجانا، خراب ہوجانا، ناکارہ بن جانا

کوڑا جَمال شاہی

بچّوں کا ایک کھیل جس میں بچّے دائرہ بناکر بیٹھ جاتے ہیں ، کسی کپڑے کو بَل دے کر کوڑا بنا لیا جاتا ہے ، ایک بچّہ اس کوڑے کو ہاتھ میں لیے دائرے کا چکّر لگاتا رہتا ہے اور کہتا جاتا ہے " کوڑا جمال شاہی ، پیچھے دیکھا تو مار کھائی " یا " بھولے چوکے مار کھائی " اور آہستہ سے کوڑا کسی بچّے کے پیچھے رکھ دیتا ہے، بچّے ہاتھوں سے ٹٹولتے ہیں جس بچّے کے پیچھے کوڑا رکّھا ہے اگر اس نے اُٹھا لیا تو وہ چکّر لگانے لگتا ہے اور پہلا بچّہ اس کی جگہ بیٹھ جاتا ہے اور اگر نہیں اُٹھایا تو چکّر لگانے والا بچّہ کوڑا اُٹھا کر اُس بچّے کی کمر پر کوڑا مارتا ہے جس کے پیچھے کوڑا رکھا گیا تھا وہ بچّہ تیزی سے چکّر لگاتا اور پھر اپنی جگہ پر آکر بیٹھ جاتا ہے ، اس دوران میں کوڑا بردار بچّہ اس کے کوڑا مارتا جاتا ہے.

کوڑھ پَنا

بدسلیقگی، بے وقوفی، پھوہڑ پن

کوڑھی مرے، سَنْگَتی چاہے

مصیبت زدہ دوسروں کو بھی مصیبت میں دیکھنا چاہتا ہے

کوڑھی مرے، سَنْگَاتی چاہے

مصیبت زدہ دوسروں کو بھی مصیبت میں دیکھنا چاہتا ہے

کوڑِھلا

एक प्रकार का पौधा जिसके मुलायम और हलके डंठलों से दूल्हे को पहनाने के मौर बनाये जाते हैं

کوڑھ چُویا

جو کوڑھ کے مرض میں مبتلا ہو.

کوڑھی کو دال بھات، کماسُت کو پُھٹْہا

نکمّے کو اچھی چیزیں ملتی ہیں اور کماؤ کو کچھ نہیں ملتا

کَوڑی کَوڑی کو تَن٘گ ہونا

نہایت مفلس ہونا، ایک ایک پیسے کے واسطے حیران و پریشان رہنا

کوڑا کَرْنا

چابک مارنا، ہانکنا

کوڑا لَگْنا

کوڑوں کی مار لگنا، چابک پڑنا

کوڑھ چُونا

۔(عو) جذام کی وجہ سے جسم پر جا بجا زخم اور ورم ہو کر مواد بہنے لگنا۔ جس نے تمھاری چیز کو ہاتھ لگایا ہو اُس کے ہاتھ میں کوڑھ ٹپکے۔ ؎

کوڑا چَلْنا

کوڑے لگائے جانا، سزا مِلنا.

کوڑے مارْنا

سخت سزا دینا، دُرّے مارنے کی سزا بجا لانا، پٹائی کرنا.

کوڑے پِیٹْنا

کوڑے مارنے یا کوڑے لگانے کی آواز پیدا کرنا.

کوڑا جَڑْنا

کوڑا بجانا ، کوڑے کی سزا دینا ، کوڑا لگانا.

کُوڑا خانَہ

کوڑا ڈالنے کی جگہ

کَوڑی پَپسَہ

مال و دولت، زر ومال.

کَوڑی پاس نَہیں، کَھٹّے والے ہوت

پاس کچھ بھی نہیں مُفت کی شیخی جتاتے ہیں

کوڑا رَکْھنا

نگرانی کرنا، سختی کرنا، سزا دینا، قابو میں رکھنا.

کوڑے لَگانا

کوڑے برسانا، دُرّے مارنا، کوڑے کی سزا دینا.

کوڑا لَگانا

چابک مارنا

کوڑے بَجانا

دھمکانا، ڈرانا، کوڑے کو خاص طرح سے لہرا کر آواز پیدا کرنا.

کوڑا بَجانا

سزا دینا، کوڑا مارنا، کوڑے کی ضرب لگانا، زدو کوب کرنا.

کوڑھ پُھوٹْنا

جذام کے داغوں اور زخموں کا جسم پر نمایاں ہونا.

کوڑھ ٹَپَکْنا

جذام کے داغوں سے پیپ یا مواد بہنے لگنا، جذام یا برص کی بیماری میں مبتلا ہونا (عموماً بددعا کے طور پر عورتیں بولتی ہیں).

کوڑا بَرْدار

وہ شاہی ملازم جو کوڑے کی سزا دینے پر مامور ہو یا جس کی تحویل میں سزا دینے کے لیے کوڑا رہتا ہو

کَوڑی کی عِزَّت ہو جانا

نبے عزّت ہوجانا، بے وقار و بے وقعت ہوجانا، بات بگڑی جانا

کُوڑھ مَغْز

کم عقل، کند ذہن، بیوقوف، نادان، موٹی عقل والا

کُوڑا کَچْرَہ

میل کچیل، کوڑا کرکٹ.

کوڑھی کے جُوں نَہیں ہوتی

مرے کو کوئی نہیں مارتا، جو خود مصیبت زدہ ہے اس پر کیا آفت آئے گی

کَوڑے

روپیہ ، دام ، پیسہ، قیمت ،رقم ، مال، دولت، کَوڑا(رک) کی محرف شکل نیز جمع ؛ تراکیب میں مستعمل

کوڑھ

ایک خبیث مرض جو فسادِ خون سے عارض ہوتا ہے اور اس میں یا تو بند پر سفید دھبّے پڑ جاتے ہیں یا اعضا پر ورم ہو کر انگلیاں وغیرہ جھڑنے لگتی ہیں، جذام نیز برص، (مجازاً) ایسی علّت جو بدن کو بدنما بنا دے

کَوڑے ہو جانا

سستے داموں بک جانا، اونے پونے فروخت ہو جانا، سودا ہو جانا.

کوڑا دِکھانا

کوڑا دکھا کر ڈرانا، دھمکانا، خوف زدہ کرنا.

کوڑا باندْھنا

حریف پر" کوڑا " دان٘و چلانا.

کوڑا بِٹھانا

سختی کرنا، نگرانی کرنا، خوف وہراس پیدا کرنا.

کوڑے بَرْسانا

رک : لگاتار کوڑے مارنا، سخت سزا دینا.

کوڑا چَٹَخْنا

سزا دیتے وقت ہنٹر کی آواز نکلنا؛(کنایۃً) کوڑے برسنا.

کوڑھی کَلَنْگی

فاجر و فاسق، گنہگار، پاپی، اپرادھی

کوڑھ پَڑ جانا

جذام یا برص کی بیماری میں مبتلا ہو جانا (عموماً بد دعا کے طور پر کہتے ہیں).

کَوڑی نہ رَکھ کَفَن کو (بِجُّو کی شَکْل بَن رَہ)

فضول خرچ کے پاس کچھ نہیں ہوتا

کُوڑے کی

بے قدر، نا چیز، بے وقعت.

کوڑھی کے جُوں نَہیں پَڑْتی

مرے کو کوئی نہیں مارتا، جو خود مصیبت زدہ ہے اس پر کیا آفت آئے گی

کوڑا پَھٹْکارْنا

سزا دینا، کوڑا اس طرح گھما کر مارنا کہ آواز پیدا ہو، ہنٹر مارنا

کَوڑی نہ رَکھ کَفَن کو بِجُّو کی شَکْل بَن رَہ

فضول خرچ کے پاس کچھ نہیں ہوتا

کَوڑی کا

۱. بے قدر، معمولی، نکمّا، بے کار ؛ ذلیل ؛ ارزاں، بہت سستا ؛ بے حیثیت.

کَوڑی نَہ مِلنا

۔کچھ نہ ملنا۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں کوڑ کے معانیدیکھیے

کوڑ

ko.Dकोड़

اصل: سنسکرت

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

کوڑ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ناقص، کھوٹ، گھٹیا
  • ایک مرض جو فاسد خون سے پیدا ہوتا ہے، اس میں یا تو بدن پر سفید دھبے پڑجاتے ہیں یا اعضا گل کر ہڈی کا ساتھ چھوڑ دیتے ہیں، کوڑھ، برص، جذام

شعر

English meaning of ko.D

Noun, Masculine

  • leprosy

कोड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अपूर्णता, खोट, घटिया
  • एक रोग जो गंदे ख़ून से उत्पन्न होता है इस में या तो शरीर पर सफ़ेद धब्बे पड़ जाते हैं या अंग गलकर हड्डी का साथ छोड़ देते हैं, सफ़ेद कोढ़, कुष्ठ रोग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کوڑ

ناقص، کھوٹ، گھٹیا

کَوڑ

رک : کڑوڑ .

کُوڑ

(کاشت کاری) ہل کا وہ بڑا حصہ جو لکڑی کا بنا ہوتا ہے، کھوڑ .

کوڑ کَپَٹ

چھل بٹا ، حسد ،کینہ ، بغض و کدورت .

کوڑ والا

گندھا ہوا

کوڑ دبنا

لاچار ہونا، دبنا، سامنا نہ کرسکنا

کوڑھ پَن

بدسلیقگی ، بے وقوفی ، پھوہڑ پن.

کوڑے لَہْرانا

کوڑے اس طرح ہلانا کہ لہر پیدا ہو جائے، کوڑے کو بار بار ہوا میں گھمانا، لچکانا.

کوڑِھن

کوڑھ کے مرض میں مبتلا، جذامی (عوْرت)

کوڑی کے تِین تِین ہو گئے

غریب آدمی کو کوئی نہیں پوچھتا، اپنے پاس پیسہ نہ ہو تو اپنی کوئی قیمت نہیں

کوڑْنا

کھودنا، کھوکھلا کرنا، کھدائی کام کام کرنا، کَندہ کرنا

کوڑَھن

کوڑھ کے مرض میں مبتلا، جذامی (عوْرت)

کوڑا ہونا

ضائع ہوجانا، خراب ہوجانا، ناکارہ بن جانا

کوڑا جَمال شاہی

بچّوں کا ایک کھیل جس میں بچّے دائرہ بناکر بیٹھ جاتے ہیں ، کسی کپڑے کو بَل دے کر کوڑا بنا لیا جاتا ہے ، ایک بچّہ اس کوڑے کو ہاتھ میں لیے دائرے کا چکّر لگاتا رہتا ہے اور کہتا جاتا ہے " کوڑا جمال شاہی ، پیچھے دیکھا تو مار کھائی " یا " بھولے چوکے مار کھائی " اور آہستہ سے کوڑا کسی بچّے کے پیچھے رکھ دیتا ہے، بچّے ہاتھوں سے ٹٹولتے ہیں جس بچّے کے پیچھے کوڑا رکّھا ہے اگر اس نے اُٹھا لیا تو وہ چکّر لگانے لگتا ہے اور پہلا بچّہ اس کی جگہ بیٹھ جاتا ہے اور اگر نہیں اُٹھایا تو چکّر لگانے والا بچّہ کوڑا اُٹھا کر اُس بچّے کی کمر پر کوڑا مارتا ہے جس کے پیچھے کوڑا رکھا گیا تھا وہ بچّہ تیزی سے چکّر لگاتا اور پھر اپنی جگہ پر آکر بیٹھ جاتا ہے ، اس دوران میں کوڑا بردار بچّہ اس کے کوڑا مارتا جاتا ہے.

کوڑھ پَنا

بدسلیقگی، بے وقوفی، پھوہڑ پن

کوڑھی مرے، سَنْگَتی چاہے

مصیبت زدہ دوسروں کو بھی مصیبت میں دیکھنا چاہتا ہے

کوڑھی مرے، سَنْگَاتی چاہے

مصیبت زدہ دوسروں کو بھی مصیبت میں دیکھنا چاہتا ہے

کوڑِھلا

एक प्रकार का पौधा जिसके मुलायम और हलके डंठलों से दूल्हे को पहनाने के मौर बनाये जाते हैं

کوڑھ چُویا

جو کوڑھ کے مرض میں مبتلا ہو.

کوڑھی کو دال بھات، کماسُت کو پُھٹْہا

نکمّے کو اچھی چیزیں ملتی ہیں اور کماؤ کو کچھ نہیں ملتا

کَوڑی کَوڑی کو تَن٘گ ہونا

نہایت مفلس ہونا، ایک ایک پیسے کے واسطے حیران و پریشان رہنا

کوڑا کَرْنا

چابک مارنا، ہانکنا

کوڑا لَگْنا

کوڑوں کی مار لگنا، چابک پڑنا

کوڑھ چُونا

۔(عو) جذام کی وجہ سے جسم پر جا بجا زخم اور ورم ہو کر مواد بہنے لگنا۔ جس نے تمھاری چیز کو ہاتھ لگایا ہو اُس کے ہاتھ میں کوڑھ ٹپکے۔ ؎

کوڑا چَلْنا

کوڑے لگائے جانا، سزا مِلنا.

کوڑے مارْنا

سخت سزا دینا، دُرّے مارنے کی سزا بجا لانا، پٹائی کرنا.

کوڑے پِیٹْنا

کوڑے مارنے یا کوڑے لگانے کی آواز پیدا کرنا.

کوڑا جَڑْنا

کوڑا بجانا ، کوڑے کی سزا دینا ، کوڑا لگانا.

کُوڑا خانَہ

کوڑا ڈالنے کی جگہ

کَوڑی پَپسَہ

مال و دولت، زر ومال.

کَوڑی پاس نَہیں، کَھٹّے والے ہوت

پاس کچھ بھی نہیں مُفت کی شیخی جتاتے ہیں

کوڑا رَکْھنا

نگرانی کرنا، سختی کرنا، سزا دینا، قابو میں رکھنا.

کوڑے لَگانا

کوڑے برسانا، دُرّے مارنا، کوڑے کی سزا دینا.

کوڑا لَگانا

چابک مارنا

کوڑے بَجانا

دھمکانا، ڈرانا، کوڑے کو خاص طرح سے لہرا کر آواز پیدا کرنا.

کوڑا بَجانا

سزا دینا، کوڑا مارنا، کوڑے کی ضرب لگانا، زدو کوب کرنا.

کوڑھ پُھوٹْنا

جذام کے داغوں اور زخموں کا جسم پر نمایاں ہونا.

کوڑھ ٹَپَکْنا

جذام کے داغوں سے پیپ یا مواد بہنے لگنا، جذام یا برص کی بیماری میں مبتلا ہونا (عموماً بددعا کے طور پر عورتیں بولتی ہیں).

کوڑا بَرْدار

وہ شاہی ملازم جو کوڑے کی سزا دینے پر مامور ہو یا جس کی تحویل میں سزا دینے کے لیے کوڑا رہتا ہو

کَوڑی کی عِزَّت ہو جانا

نبے عزّت ہوجانا، بے وقار و بے وقعت ہوجانا، بات بگڑی جانا

کُوڑھ مَغْز

کم عقل، کند ذہن، بیوقوف، نادان، موٹی عقل والا

کُوڑا کَچْرَہ

میل کچیل، کوڑا کرکٹ.

کوڑھی کے جُوں نَہیں ہوتی

مرے کو کوئی نہیں مارتا، جو خود مصیبت زدہ ہے اس پر کیا آفت آئے گی

کَوڑے

روپیہ ، دام ، پیسہ، قیمت ،رقم ، مال، دولت، کَوڑا(رک) کی محرف شکل نیز جمع ؛ تراکیب میں مستعمل

کوڑھ

ایک خبیث مرض جو فسادِ خون سے عارض ہوتا ہے اور اس میں یا تو بند پر سفید دھبّے پڑ جاتے ہیں یا اعضا پر ورم ہو کر انگلیاں وغیرہ جھڑنے لگتی ہیں، جذام نیز برص، (مجازاً) ایسی علّت جو بدن کو بدنما بنا دے

کَوڑے ہو جانا

سستے داموں بک جانا، اونے پونے فروخت ہو جانا، سودا ہو جانا.

کوڑا دِکھانا

کوڑا دکھا کر ڈرانا، دھمکانا، خوف زدہ کرنا.

کوڑا باندْھنا

حریف پر" کوڑا " دان٘و چلانا.

کوڑا بِٹھانا

سختی کرنا، نگرانی کرنا، خوف وہراس پیدا کرنا.

کوڑے بَرْسانا

رک : لگاتار کوڑے مارنا، سخت سزا دینا.

کوڑا چَٹَخْنا

سزا دیتے وقت ہنٹر کی آواز نکلنا؛(کنایۃً) کوڑے برسنا.

کوڑھی کَلَنْگی

فاجر و فاسق، گنہگار، پاپی، اپرادھی

کوڑھ پَڑ جانا

جذام یا برص کی بیماری میں مبتلا ہو جانا (عموماً بد دعا کے طور پر کہتے ہیں).

کَوڑی نہ رَکھ کَفَن کو (بِجُّو کی شَکْل بَن رَہ)

فضول خرچ کے پاس کچھ نہیں ہوتا

کُوڑے کی

بے قدر، نا چیز، بے وقعت.

کوڑھی کے جُوں نَہیں پَڑْتی

مرے کو کوئی نہیں مارتا، جو خود مصیبت زدہ ہے اس پر کیا آفت آئے گی

کوڑا پَھٹْکارْنا

سزا دینا، کوڑا اس طرح گھما کر مارنا کہ آواز پیدا ہو، ہنٹر مارنا

کَوڑی نہ رَکھ کَفَن کو بِجُّو کی شَکْل بَن رَہ

فضول خرچ کے پاس کچھ نہیں ہوتا

کَوڑی کا

۱. بے قدر، معمولی، نکمّا، بے کار ؛ ذلیل ؛ ارزاں، بہت سستا ؛ بے حیثیت.

کَوڑی نَہ مِلنا

۔کچھ نہ ملنا۔ ؎

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کوڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کوڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone