تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پیل" کے متعقلہ نتائج
- انگلش
- ہندی
- اردو
- مرکب الفاظ
- قافیہ الفاظ
- مزید ▾
اردو، انگلش اور ہندی میں پیل کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
پیل کے اردو معانی
اسم، مذکر
- رک : فیل ، ہاتھی.
- موسم بہار میں کھلنے والے ایک قسم کے پھول کاچ ماچ کا سنہری بیج.
- (شطرنج) وہ مہرا جو آڑا چلتا اور آڑا ہی مارتا ہے .
- مرکبات میں بطور سابقہ بمعنی بڑا ، مستعمل.
Urdu meaning of piil
- Roman
- Urdu
- ruk ha fel, haathii
- mausim-e-bahaar me.n khulne vaale ek kism ke phuul kaach maach ka sunahrii biij
- (shatranj) vo mohraa jo aa.Daa chaltaa aur aa.Daa hii maartaa hai
- murakkabaat me.n bataur saabiqa bamaanii ba.Daa, mustaamal
English meaning of piil
Noun, Masculine
- elephant
- elephant, (in chess) bishop
- the bishop
पील के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- एक प्रकार का काँटेदार वृक्ष जो दक्षिण भारत में अधिकता से होता है। इसकी पत्तियां ओषधि के काम आती हैं।
- पिल्लू नाम का कीड़ा।
- हस्ती, सिंधुर, गज, करि, पीलु, हाथी, शत्रंज का एक मोहरा, पीलः, दे. ‘फ़ील', उर्दू उच्चारण वही है।
- हाथी; गज
- शतरंज का एक मोहरा (ऊँट)
- पीलू नामक कीड़ा
- पीलू नामक पेड़।
پیل کے مرکب الفاظ
پیل کے قافیہ الفاظ
پیل سے متعلق دلچسپ معلومات
پیل بمعنی’’ہاتھی‘‘ یہ لفظ ہمیشہ مذکر ہے، اس کا مؤنث کچھ نہیں۔ دیکھئے،’’ تانیث سے عاری نام، جانوروں کے‘‘۔ ملحوظ رہے کہ ’’پیل‘‘ فارسی ہے اور’’فیل‘‘ اس کا معرب ہے۔ ’’فیل‘‘ کا بھی مؤنث اردو میں کچھ نہیں۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پیلْوا
پیسوں کا ایک کھیل ،جس میں دو یا زیادہ بچے کھلی جگہ میں بیٹھتے ہیں ہر بچہ ایک ایک پیسہ نکال کر ایک دوسرے سے پان٘چ چھ فٹ کے فاصلے پر سیدھ زمین پر رکھ دیتا ہے پھر سب آپس میں کہتے ہیں پلالو جس کو پلانا ہو اس کے بعد کوئی ایک بچہ اپنا پیسا لائن میں سے اٹھا لیتا ہے اور لائن میں رکھے ہوے کسی پیسے پر اپنا پیسا مارتا ہے اگر نشانہ ٹھیک بیٹھے یا پیسا نشانے سے ایک بالشت کے فاصلے تک پہن٘ج جاے تو پیھن٘کنے والا بچہ رکھے ہوے پیسے کو جیت لیتا ہے اگر نشانہ غلط ہوجائے یا پھین٘کا ہوا پیسا ایک بالشت سے زیادہ دور رہے تو پھین٘کے والا بچہ اپنا پیسا ہار جاتا ہے اور جس کے پیسے کو نشانہ بنایا تھا وہ جیت جاتا ہے.
پِیل بَنْد
شطرنج کا ایک کھیل، جس میں دونوں پیل دو دو پیادوں کے زور پر ہوتے ہیں اور سب گھر بند کر لیتے ہیں
پِیل گوش
(لفظاً) ہاتھی جیسے کانوں والا ، (مجازاً) یاجوج قوم کا ایک گروہ جس کے افراد کے کان بڑے بتائے جاتے ہیں.
پِیلی ہَڑ
(طب) ہڑ کا پھل بڑھ کر پک کر زردی مائل ہوجاتا ہے تو اسے چینی ہڑ اور جب اس سے بھی زیادہ اور پک جائے تو پیلی ہڑ کہتے ہیں .
پیلْتے پیلْتے اِنْسان کولُھو کا بَیل بَن جاتا ہے
اگر آدمی ہر وقت کام ہی کرتا رہے تو اس کی حالت اچھی نہیں رہتی .
پِیلِ اَبْر
(لفظاً) بادل کا ہاتھی ، (مجازًا) بادل میں وہ اشکال جن کا دیکھ کر ہاتھی گھوڑے کہا جاتا ہے ، لکۂ ابر.
پِیلی جُوہی
پاک و ہند کا مشہور عام اور ہر دلعزیز پھول ، بیم پشپی ، منوہرا ، جس کے پھولوں سے تیل نکلتا ہے نیز ادویات میں مستعمل اسکے علاوہ ہار گلدستے وغیرہ بھی بنتے ہیں .
پِیلی چِٹّھی
(ہندو) من٘گنی کا رقعہ، شادی کا دعوت نامہ جو زرد رن٘گ یا ہلدی کے رن٘گ کے یا زعفران کے چھین٘ٹے دیے ہوے کاغذ پر لکھا جا تا تھا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ittilaa'
इत्तिला'
.اِطَّلاع
information, knowledge
[ Chori ke mutalliq police ko ghalat ittila mili ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
taasiir
तासीर
.تاثِیْر
effect, efficacy
[ Zyada-tar phalon ki tasir thandi hoti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tarjama
तर्जमा
.تَرْجَمَہ
translation, version, rendering, rendition
[ Sanjiv Saraf Sahab ne Ghalib ke muntakhab ashaar ka angrezi mein tarjama kiya hai taki vo log jo Urdu sript nahin padh sakte, vo in ashaar se faaeda utha sakein ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tahqiiqaat
तहक़ीक़ात
.تَحْقِیقات
investigation
[ Police ne qatl ke muqaddame ki tahqiqaat shuru kar di hai taki mulzim tak pahunchaa ja sake ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'amal
'अमल
.عَمَل
work, service, business
[ Jiski niyat nek hogi uska amal bhi waisa hi hoga ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
vaaqi'a
वाक़ि'आ
.واقِعَہ
accident, incident
[ Hassas (sensitive) adami wo nahin hota jo har baat har waqia ka asar qubool kare ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
hassaas
हस्सास
.حَسّاس
extremely sensitive, emotional
[ Zyada hassas hona aadami ke liye nuqsan-dah hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
his
हिस
.حِس
feeling, sense, sentiment
[ Aadami mein itni his to honi chahiye ki waqt aane par wo surat-e-hal ka muqabla kar sake ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
vaziir
वज़ीर
.وَزِیر
minister of state, privy-counsellor, vizier
[ Sarkar ne wazarat mein radd-o-badal karte hue chaar wazir aur badha diye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qiyaas-aaraa.ii
क़ियास-आराई
.قیَاس آرائی
speculation, guessing
[ Logon ka kahna hai ki is saal Thandak zyada padegi, lekin ye sirf qiyaas-aaraayi hai jo haqiqat se koson door hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (پیل)
پیل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔