تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِیے" کے متعقلہ نتائج

پَیّے

رک : پیّا جس کی یہ جمع یا مغیرہ حالت ہے تراکیب میں مستعمل .

پِیے ہُوئے ہونا

be intoxicated

پِیے دُودْھ اور کھائے مال

allusion to a person living a life of luxury

پَیّے دار

وہ چیز جس میں چلانے کے لیے پیا یا پیے لگے ہوں .

میرا لَہُو پِیے

ایک طرح کی قسم ہے یعنی میرے حسب ِمنشا نہ کرے تو میرا خون کرے ، میرا ُمردہ دیکھے ۔

گھاٹ گھاٹ کا پانی پِیے ہوئے ہونا

have wide experience, to be worldly-wise

آم کھائے ٹَپکا ، پانی پِیے ڈَبکا

(درخت پر پکا ہوا) ٹپکا آم کھانے کے بعد کنویں کا تازہ پانی پینا بہت مفید ہے (کذا)

گَدھا پانی پِیے گَھنگَھول کے

بیوقوف کام کرتا ہے تو خرابی سے

دُودھ کا جَلا مَٹّھا پُھونْک پُھونْک پِیے

اگر کسی چیز سے تکلیف پہنچے تو انسان اسی قسم کی چیزوں سے ڈرتا ہے

آم کھائے پال کا ، خَربُوزہ کھائے دال کا ، پانی پِیے تال کا

آم پال کا اور خربوزہ تازہ ٹوٹا ہوا ڈال کا اچھا ہوتا ہے اور پانی دریا کا خوشگوار ہوتا ہے

لَجاؤُ مَرے ڈِھٹاؤُ جِیے گَنْگا جَل چَماروں پِیے

غیرت مند مرتے ہیں اور بے غیرت اپنا کام بناتے ہیں کمینوں کے حصے میں آج کل مراتب ہیں ، اُلٹا زمانہ ہے

لَجاؤُ مَرے ڈِھٹاؤُ جِیے گَنْگا جَل چَمار پِیے

آنکھوں میں پیے جانا

شوق یا رغبت سے دیکھنا، گھورنا، بہ نظرِ خواہش دیکھنا

بَھرو پَیّے لادو

کھانے کو دو اور محنت لو.

آنکھوں آنکھوں میں پیے جانا

محبت اور پیار کی نظر سے دیکھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں پِیے کے معانیدیکھیے

پِیے

piyeपिए

وزن : 12

Urdu meaning of piye

  • Roman
  • Urdu

English meaning of piye

  • drink

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَیّے

رک : پیّا جس کی یہ جمع یا مغیرہ حالت ہے تراکیب میں مستعمل .

پِیے ہُوئے ہونا

be intoxicated

پِیے دُودْھ اور کھائے مال

allusion to a person living a life of luxury

پَیّے دار

وہ چیز جس میں چلانے کے لیے پیا یا پیے لگے ہوں .

میرا لَہُو پِیے

ایک طرح کی قسم ہے یعنی میرے حسب ِمنشا نہ کرے تو میرا خون کرے ، میرا ُمردہ دیکھے ۔

گھاٹ گھاٹ کا پانی پِیے ہوئے ہونا

have wide experience, to be worldly-wise

آم کھائے ٹَپکا ، پانی پِیے ڈَبکا

(درخت پر پکا ہوا) ٹپکا آم کھانے کے بعد کنویں کا تازہ پانی پینا بہت مفید ہے (کذا)

گَدھا پانی پِیے گَھنگَھول کے

بیوقوف کام کرتا ہے تو خرابی سے

دُودھ کا جَلا مَٹّھا پُھونْک پُھونْک پِیے

اگر کسی چیز سے تکلیف پہنچے تو انسان اسی قسم کی چیزوں سے ڈرتا ہے

آم کھائے پال کا ، خَربُوزہ کھائے دال کا ، پانی پِیے تال کا

آم پال کا اور خربوزہ تازہ ٹوٹا ہوا ڈال کا اچھا ہوتا ہے اور پانی دریا کا خوشگوار ہوتا ہے

لَجاؤُ مَرے ڈِھٹاؤُ جِیے گَنْگا جَل چَماروں پِیے

غیرت مند مرتے ہیں اور بے غیرت اپنا کام بناتے ہیں کمینوں کے حصے میں آج کل مراتب ہیں ، اُلٹا زمانہ ہے

لَجاؤُ مَرے ڈِھٹاؤُ جِیے گَنْگا جَل چَمار پِیے

غیرت مند مرتے ہیں اور بے غیرت اپنا کام بناتے ہیں کمینوں کے حصے میں آج کل مراتب ہیں ، اُلٹا زمانہ ہے

آنکھوں میں پیے جانا

شوق یا رغبت سے دیکھنا، گھورنا، بہ نظرِ خواہش دیکھنا

بَھرو پَیّے لادو

کھانے کو دو اور محنت لو.

آنکھوں آنکھوں میں پیے جانا

محبت اور پیار کی نظر سے دیکھنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِیے)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِیے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone