تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَنْدَل" کے متعقلہ نتائج

صَنْدَل

بزرگوں کا تکیہ، ٹھکانا

صَنْدَل سِل

صندل گِھسنے کی سل

صَنْدَل کا پھاہا

کپڑا گھسے ہوئے صندل میں تر کرکے سوزش قلب کے لیے دل پر رکھتے ہیں

صَنْدَل کا بُرادَہ

صندل کی لکڑی کو ریتی سے رگڑ کر سفوف بناتے ہیں اسے آگ پر خوشبو دینے کے لیے ڈالتے ہیں.

صَنْدَلی

صندل کی لکڑی کا، صندل کے رن٘گ کا، صندل سے منسوب

صَنْدَلی رَن٘گ

بادامی یا گندمی رنگت

صَنْدَل آسا

وہ پتّھر جس پر صندل گِھسا جائے.

صَنْدَل سے مانگ بَھری رَہْنا

ہمیشہ سہاگ قائم رہنا.

صَنْدَل کا چھاپا مُنْہ کو لَگْنا

رسوائی ہونا نیز سرخروئی ہونا.

صَنْدَل کے چھاپے مُنْہ کو لَگْنا

رسوائی ہونا نیز سرخروئی ہونا.

صَنْدَل کا تیل

صندلِ سفید یا صندلِ سرخ کی لکڑی سے کشید کیا ہوا تیل ، ہلکے زرد رنگ کا کسی قدر گاڑھا ہوتا ہے ، بُو کسی قدر تیز ، ذائقہ چرچرا اور شراب میں حل ہو جاتا ہے ، خارش اور پرانی کھان٘سی کو فائدہ دیتا ہے.

صَنْدَل نِکَلْنا

بزرگانِ دین کے وعقیدت مند عرس کے موقع پر جلوس کی شکل میں مزار تک جاتے ہیں اور چڑھاوے چڑھاتے ہیں جس میں صندل کی لکڑی لگا ہوا پنکھا یا مورچھل اور خوشبویات شامل ہوتی ہیں.

صَنْدَل پُھولْنا

صندل کی خوشبو پھیلنا ، صندل کی لکڑی کا مہکنا.

صَنْدَل لَگانا

دردِ سر کے لیے پیشانی پر صندل لگانا.

صَنْدَل گِھسْنا

عورتوں کا باہم طبق زنی کرنا ، چپٹی کرنا.

صَنْدَل رَگَڑْنا

صندل گھسنا، صندل کی لکڑی کو پتھر پر گھسنا، اسے درد سر کے لیے ماتھے پر لگاتے ہیں یا ہندو ٹیکا لگاتے ہیں

صَنْدَل کاڑْنا

صندل کا تیل کشید کرنا ، صندل رگڑ کر سفوف بنانا.

صَنْدَلی چِہْرَہ

گندمی یا سانولا چہرہ

صَنْدَلِین

صندل کا بنا ہوا سفوف یا محلول .

صَنْدَل چَڑھانا

نذر نیاز کرنا ، مَنّت بڑھانا ؛ صندل نکلنا.

صَنْدَل صَنْدَل کے پاؤں

عورتیں جب بچّوں کو پیروں چلنا سکھاتی ہیں تو کہتی ہیں.

صَنْدَل کی زَمِین

صندل کے عطر کا مادہ.

صَنْدَل کا چھاپا

صندل کا چھایا یا نشان جو عورتیں تبر کاً طعام نذر کے برتن یا شادی کے گھر کی دیواروں پر نیز منّت پوری ہونے پر مسجد وغیرہ میں لگاتی ہیں.

صَنْدَل کا پھایا

کپڑا جو گِھسے ہوئے صندل میں تر کر کے سوزشِ قلب مٹانے کے لیے دل پر رکھتے ہیں.

صَنْدَل کی کھوڑ

صندل کی بندیا ، صندل کا نشان ، صندل کے بندیا جو پیشانی پر لگائی جاتی ہے.

صَنْدَل کی لَکْڑی کو نَہِیں جَلاتے

ہنرمند کو تکلیف نہیں دیتے ؛ اچھی چیز کو ضائع نہیں کرتے.

صَنْدَل کی سی تَخْتی

خوبصورت ، صاف شفاف ، ملائم.

صَنْدَل مُنھ میں لَگْنا

سرخروئی ہونا.

صَنْدَلِ حَدِیدی

سُرخ رنگ کا نرم پتّھر جو ادویات میں استعمال ہوتا ہے، سنگ خمار

صَندَل کے چھاپے مُنہ پَر لَگنا

To be distinguished, to come off with honour or with flying colours.

صَندَلا کاری

(تعمیرات) نہایت باریک پسے ہوئے چونے کی استرکاری.

صندلیں

صندل کا، صندل کی لکڑی کا بنا ہوا

صَندَلا

(صندل کی طرح) باریک پِسے ہوئے سرخی چونے یا سیمنٹ وغیرہ کی استرکاری یا پلستر.

تَخْتَۂِ صَندَل

پیٹ کو اس سے استعارہ کرتے ہیں

سَنْگِ صَنْدَل سا

वह सिल जिस पर चंदन रगड़ते हैं।

ماتھے پَر صَنْدَل مَلْنا

دردِ سر میں صندل / چندن رگڑ کر پیشانی پر لگانا.

ماتھے پَر صَنْدَل لَگانا

دردِ سر میں صندل / چندن رگڑ کر پیشانی پر لگانا.

سِینے پَر صَنْدَل کے پھائے رَکْھنا

اختلاجِ قلب کا علاج کرنا ، تسلّی دینا ، جھوٹی تسلّی دینا .

پانو پانو صَنْدَل کے پانو

جب بچہ پہلے پہل کھڑا ہو کے چلتا ہے تو ماں بہن وغیرہ اس کے پان٘و میں صندل گھس کر لگاتی ہیں اور پیار سے یہ فقرہ بار بار کہتی ہیں

پاؤں پاؤں صَنْدَل کے پاؤں

۔ (عو) جس وقت بچہ پہلے پہل پاؤں چلتا ہے اس کے تلوؤں میں صندل گھِس کر لگاتی ہیں۔ بچہ کھلانے والی عورتیں بچے کے کھڑے ہونے اور چلنے کے وقت پیار سے یہ فقرہ بار بار کہتی ہیں۔

مُونْہ میں صَندَل لَگانا

سرخ رُو کرنا ۔

مانگ میں صَندَل بَھرنا

مان٘گ میں سیندور یا صندل لگانا یا اس میں موتی بھرنا (سہاگن ہونے کی علامت یا برائے آرائش)۔

اردو، انگلش اور ہندی میں صَنْدَل کے معانیدیکھیے

صَنْدَل

sandalसंदल

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: ہندو

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

صَنْدَل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بزرگوں کا تکیہ، ٹھکانا
  • زرد رنگ کی ایک خوشبودار بے ریشہ نیز سرخ رنْگ کی بے خوشبو لکڑی جو گھسنے سے نہایت صاف نکلتی ہے، دردِ سر کے لیے گِھس کر ماتھے پر لگاتے ہیں، عورتیں (بیشتر ہندو) مان٘گ میں بھرتی ہیں اور اسے سہاگ کا شگون خیال کرتی ہیں، ہندو پنڈت ماتھے پر لگائے رہتے ہیں، چندن

شعر

Urdu meaning of sandal

  • Roman
  • Urdu

  • buzurgo.n ka takiya, Thikaana
  • zard rang kii ek Khushbuudaar bereshaa niiz surKh ran॒ga kii be Khushbuu lakk.Dii jo ghusne se nihaayat saaf nikaltii hai, dard-e-sar ke li.e ghus kar maathe par lagaate hain, aurte.n (beshatar hinduu) maang me.n bhartii hai.n aur use suhaag ka shaguun Khyaal kartii hain, hinduu panDit maathe par lagaa.e rahte hain, chandan

English meaning of sandal

Noun, Masculine

  • sandal, sanders, sandalwood

संदल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक सुप्रसिद्ध सुगंधित लकड़ी, चंदन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صَنْدَل

بزرگوں کا تکیہ، ٹھکانا

صَنْدَل سِل

صندل گِھسنے کی سل

صَنْدَل کا پھاہا

کپڑا گھسے ہوئے صندل میں تر کرکے سوزش قلب کے لیے دل پر رکھتے ہیں

صَنْدَل کا بُرادَہ

صندل کی لکڑی کو ریتی سے رگڑ کر سفوف بناتے ہیں اسے آگ پر خوشبو دینے کے لیے ڈالتے ہیں.

صَنْدَلی

صندل کی لکڑی کا، صندل کے رن٘گ کا، صندل سے منسوب

صَنْدَلی رَن٘گ

بادامی یا گندمی رنگت

صَنْدَل آسا

وہ پتّھر جس پر صندل گِھسا جائے.

صَنْدَل سے مانگ بَھری رَہْنا

ہمیشہ سہاگ قائم رہنا.

صَنْدَل کا چھاپا مُنْہ کو لَگْنا

رسوائی ہونا نیز سرخروئی ہونا.

صَنْدَل کے چھاپے مُنْہ کو لَگْنا

رسوائی ہونا نیز سرخروئی ہونا.

صَنْدَل کا تیل

صندلِ سفید یا صندلِ سرخ کی لکڑی سے کشید کیا ہوا تیل ، ہلکے زرد رنگ کا کسی قدر گاڑھا ہوتا ہے ، بُو کسی قدر تیز ، ذائقہ چرچرا اور شراب میں حل ہو جاتا ہے ، خارش اور پرانی کھان٘سی کو فائدہ دیتا ہے.

صَنْدَل نِکَلْنا

بزرگانِ دین کے وعقیدت مند عرس کے موقع پر جلوس کی شکل میں مزار تک جاتے ہیں اور چڑھاوے چڑھاتے ہیں جس میں صندل کی لکڑی لگا ہوا پنکھا یا مورچھل اور خوشبویات شامل ہوتی ہیں.

صَنْدَل پُھولْنا

صندل کی خوشبو پھیلنا ، صندل کی لکڑی کا مہکنا.

صَنْدَل لَگانا

دردِ سر کے لیے پیشانی پر صندل لگانا.

صَنْدَل گِھسْنا

عورتوں کا باہم طبق زنی کرنا ، چپٹی کرنا.

صَنْدَل رَگَڑْنا

صندل گھسنا، صندل کی لکڑی کو پتھر پر گھسنا، اسے درد سر کے لیے ماتھے پر لگاتے ہیں یا ہندو ٹیکا لگاتے ہیں

صَنْدَل کاڑْنا

صندل کا تیل کشید کرنا ، صندل رگڑ کر سفوف بنانا.

صَنْدَلی چِہْرَہ

گندمی یا سانولا چہرہ

صَنْدَلِین

صندل کا بنا ہوا سفوف یا محلول .

صَنْدَل چَڑھانا

نذر نیاز کرنا ، مَنّت بڑھانا ؛ صندل نکلنا.

صَنْدَل صَنْدَل کے پاؤں

عورتیں جب بچّوں کو پیروں چلنا سکھاتی ہیں تو کہتی ہیں.

صَنْدَل کی زَمِین

صندل کے عطر کا مادہ.

صَنْدَل کا چھاپا

صندل کا چھایا یا نشان جو عورتیں تبر کاً طعام نذر کے برتن یا شادی کے گھر کی دیواروں پر نیز منّت پوری ہونے پر مسجد وغیرہ میں لگاتی ہیں.

صَنْدَل کا پھایا

کپڑا جو گِھسے ہوئے صندل میں تر کر کے سوزشِ قلب مٹانے کے لیے دل پر رکھتے ہیں.

صَنْدَل کی کھوڑ

صندل کی بندیا ، صندل کا نشان ، صندل کے بندیا جو پیشانی پر لگائی جاتی ہے.

صَنْدَل کی لَکْڑی کو نَہِیں جَلاتے

ہنرمند کو تکلیف نہیں دیتے ؛ اچھی چیز کو ضائع نہیں کرتے.

صَنْدَل کی سی تَخْتی

خوبصورت ، صاف شفاف ، ملائم.

صَنْدَل مُنھ میں لَگْنا

سرخروئی ہونا.

صَنْدَلِ حَدِیدی

سُرخ رنگ کا نرم پتّھر جو ادویات میں استعمال ہوتا ہے، سنگ خمار

صَندَل کے چھاپے مُنہ پَر لَگنا

To be distinguished, to come off with honour or with flying colours.

صَندَلا کاری

(تعمیرات) نہایت باریک پسے ہوئے چونے کی استرکاری.

صندلیں

صندل کا، صندل کی لکڑی کا بنا ہوا

صَندَلا

(صندل کی طرح) باریک پِسے ہوئے سرخی چونے یا سیمنٹ وغیرہ کی استرکاری یا پلستر.

تَخْتَۂِ صَندَل

پیٹ کو اس سے استعارہ کرتے ہیں

سَنْگِ صَنْدَل سا

वह सिल जिस पर चंदन रगड़ते हैं।

ماتھے پَر صَنْدَل مَلْنا

دردِ سر میں صندل / چندن رگڑ کر پیشانی پر لگانا.

ماتھے پَر صَنْدَل لَگانا

دردِ سر میں صندل / چندن رگڑ کر پیشانی پر لگانا.

سِینے پَر صَنْدَل کے پھائے رَکْھنا

اختلاجِ قلب کا علاج کرنا ، تسلّی دینا ، جھوٹی تسلّی دینا .

پانو پانو صَنْدَل کے پانو

جب بچہ پہلے پہل کھڑا ہو کے چلتا ہے تو ماں بہن وغیرہ اس کے پان٘و میں صندل گھس کر لگاتی ہیں اور پیار سے یہ فقرہ بار بار کہتی ہیں

پاؤں پاؤں صَنْدَل کے پاؤں

۔ (عو) جس وقت بچہ پہلے پہل پاؤں چلتا ہے اس کے تلوؤں میں صندل گھِس کر لگاتی ہیں۔ بچہ کھلانے والی عورتیں بچے کے کھڑے ہونے اور چلنے کے وقت پیار سے یہ فقرہ بار بار کہتی ہیں۔

مُونْہ میں صَندَل لَگانا

سرخ رُو کرنا ۔

مانگ میں صَندَل بَھرنا

مان٘گ میں سیندور یا صندل لگانا یا اس میں موتی بھرنا (سہاگن ہونے کی علامت یا برائے آرائش)۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَنْدَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَنْدَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone