تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"solid" کے متعقلہ نتائج
solid کے لیے اردو الفاظ
solid کے اردو معانی
- ٹھوس
- مجسم
- مکسر
- جامد
- جو اندر سے پوری طرح بھرا ہو اور کھوکھلا نہ ہو
- مقابلتاً باہم پیوستہ اور جس کے اجزا باہم چسپیدہ ہوں جیسے مادے کی وہ صورت جو نہ گیسی ہو اور نہ مائع
- کسی اقلیدسی شکل یا جسم کی طرح جس میں طول، عرض اور دبازت پائی جائے
- پائیدار
- جو زود گسل نہ ہو
- متحدہ
- پختہ یا متفقہ، رائے یا پالیسی میں
- مضبوط یا با جواز (دلیل وغیرہ)
- ہم بسته
- قابل اعتماد یا معقول
- مالی لحاظ سے مستحکم اور مضبوط
- غیر منقسم یا مسلسل
- بالکل مکمل یا بلا مداخلت
- سارے کا سارا یا صرف اس کا جوہر
- لہجے یا تاؤ بھاؤ میں یکساں
- حقیقی یا اصلی
- بلا الحاقی نشان کے لکھا ہوا جیسے غیر منفصل لفظ
- (طباعت) ذیلی عنوانات سے خالی تحریر
- گنجان کتابت یا کمپوزنگ (کشادہ کے برعکس)
solid के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- ठोस
- मुजस्सम
- मिकसर
- जामिद
- जो अंदर से पूरी तरह भरा हो और खोखला ना हो
- मुक़ाबलतन बाहम पैवस्ता और जिस के अजज़ा बाहम चस्पीदा हूँ जैसे माद्दे की वो सूरत जो ना गीसी हो और ना माए
- किसी उक़लीदसी शक्ल या जिस्म की तरह जिस में तूल, अर्ज़ और दबाज़त पाई जाये
- पायदार
- जो ज़ूद ग़ुस्ल ना हो
- मुत्तहदा
- पुख़्ता या मुत्तफ़िक़ा, राय या पालिसी में
- मज़बूत या बा जवाज़ (दलील वग़ैरा
- हम बस्ते
- काबिल-ए-एतिमाद या माक़ूल
- माली लिहाज़ से मुस्तहकम और मज़बूत
- ग़ैर मुनक़सिम या मुसलसल
- बिलकुल मुकम्मल या बला मुदाख़िलत
- सारे का सारा या सिर्फ़ इस का जौहर
- लहजे या ताऊ भाव में यकसाँ
- हक़ीक़ी या असली
- बला उल-हाक़ी निशान के लिखा हुआ जैसे ग़ैर मुनफ़सिल लफ़्ज़
- (तबाअत) ज़ेली उनवानात से ख़ाली तहरीर
- ग़नजान किताबत या कम्पोज़िंग (कुशादा के बरअक्स
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
sld
بر طا نیہ میں Social and Liberal Democrats (ایک سیا سی پا رٹی جو ۱۹۸۸ء میں قا ئم ہو ئی اور ۱۹۸۹ء میں Liberal Democrats سے بدل گئی).
solidus
برط خصوصاً: بٹے یا کسر کی علامت (/) (م: ۴/۳) نیز اجزا کو الگ الگ کرنے یا متبادل درج کرنے کے لیے مستعمل آڑی لکیر (م: and/or) یا تناسب بتانے کے لیے (miles / day).
salad
سلاد ، کچی یا پکی ترکاریوں کو تیل، سر کے وغیرہ میں ملا کر تیارکیا ہوا کھانے کے ساتھ کا ٹھنڈا اضافی کھاجا، کچومر۔.
soldanella
کوہ ایلپس کا جنس Soldanella سے تعلق رکھنے والا بونا پودا ، جس میں گھنٹی کی شکل کے پھول لٹکتے ہیں۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (solid)
solid
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔