تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَقتی" کے متعقلہ نتائج

وَقتی

وقت (رک) سے منسوب یا متعلق، زمانہء موجودہ کا / کی، وقت کا، زمانے کا/کی

وَقتی کِہ

جس وقت، جس دم، جس گھڑی

وَقتی عُذر

(فقہ) عذر جو شرعی ذمے داریوں یا عبادت سے عارضی طور پر روک دے (جیسے حیض و نفاس وغیرہ) ۔

وَقتی مُلازمَہ

دن بھر میں تھوڑے وقت کے لیے کام کرنے والی خادمہ ، جزوقتی ملازمہ ۔

وَقتی طَرَح

وہ مصرع طرح جو عین موقعے پر دیا جائے ؛ وہ مشاعرہ جس میں معینہ وقت میں طرحی غزل پڑھی جائے

وَقتی مُشاعَرَہ

مشاعرہ جس میں کم از کم ایک گھنٹہ پہلے طرح دی جائے اور شعرا وقت معینہ کے اندر شعر کہیں اس کے بعد مشاعرہ ہو

وَقتِیَّہ

وقت سے منسوب یا متعلق

وَقْتِی طور پَر

عارضی طور پر، تھوڑی دیر کے لئے نیز حسب موقع

وَقتِیَت

وقت ہونے کی حالت یا کیفیت ۔

وَقتِیانا

وقتی بنانا ، عارضی بنانا ؛ (مجازاً) وقت کے ساتھ ا ہمیت ختم ہو جانا ، وقتی قرار پانا ، عارضی ٹھہرایا جانا ۔

وَقت یاب

موقع پانے والا، وقت پانے والا

یَک وَقتی

ایک وقت کا ہونا ، ایک خاص وقت یا مدت میں عمل پذیر یا واقع ہونا ۔

جِنْسِیَت وَقتی

ہم وقت (رک) ہونے کی حالت یا کیفیت ۔

ہَمَہ وَقْتی

Full time (employee etc.).

چال وَقْتی رَسْمَہ

(سائنس) موٹر کی حرکت کرنے کا پیمانہ، حرکت کے وقت کا گراف

دو وَقْتی

ایک دن میں دوسری مرتبہ، شام کو بیت الخلا صاف کرنے کی خدمت

خوش وَقْتی

خوشی، شادمانی

جُز وَقْتی

کم وقت کے لیے، مختصر وقت کا (کل وقت یا پورے وقت کی ضد)

کُل وَقْتی

پورے وقت کا، دفتر وغیرہ میں پورے وقت کام کرنے والا

پَنْج وَقْتی

پان٘چوں وقت (فجر ، ظہر ، عصر ، مغرب ، عشا) کی (نماز)

پَنج و وَقْتی

۔ صفت۔ پانچوں وقت کی نماز۔

دو وَقْتی اَذان

صبح و شام کی اذان

اردو، انگلش اور ہندی میں وَقتی کے معانیدیکھیے

وَقتی

vaqtiiवक़्ती

وزن : 22

دیکھیے: وَقْت

اشتقاق: وَقَتَ

  • Roman
  • Urdu

وَقتی کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • وقت (رک) سے منسوب یا متعلق، زمانہء موجودہ کا / کی، وقت کا، زمانے کا/کی
  • زمانہ موجودہ کی، وقتی خصوصیات کے اختلاف کی وجہ سے لوگوں کی حالتیں بھی مختلف ہوتی ہیں

شعر

English meaning of vaqtii

Persian, Arabic - Adjective

वक़्ती के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • अस्थाई, टेम्परेरी, अंतरिम, आकस्मिक
  • सिफ़त ज़माना मौजूदा की।वक़्ती ख़ुसूसीयात के इख़तिलाफ़ की वजह से लोगों की हालतें भी मुख़्तलिफ़ होती हैं
  • अच्छे और बुरे समय पर, सुख-दुःख में, जरूरत के वक्त
  • वक़्त (रुक) से मंसूब या मुताल्लिक़ , ज़माना-ए-मौजूदा का / की, वक़्त का, ज़माने का/की

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَقتی

وقت (رک) سے منسوب یا متعلق، زمانہء موجودہ کا / کی، وقت کا، زمانے کا/کی

وَقتی کِہ

جس وقت، جس دم، جس گھڑی

وَقتی عُذر

(فقہ) عذر جو شرعی ذمے داریوں یا عبادت سے عارضی طور پر روک دے (جیسے حیض و نفاس وغیرہ) ۔

وَقتی مُلازمَہ

دن بھر میں تھوڑے وقت کے لیے کام کرنے والی خادمہ ، جزوقتی ملازمہ ۔

وَقتی طَرَح

وہ مصرع طرح جو عین موقعے پر دیا جائے ؛ وہ مشاعرہ جس میں معینہ وقت میں طرحی غزل پڑھی جائے

وَقتی مُشاعَرَہ

مشاعرہ جس میں کم از کم ایک گھنٹہ پہلے طرح دی جائے اور شعرا وقت معینہ کے اندر شعر کہیں اس کے بعد مشاعرہ ہو

وَقتِیَّہ

وقت سے منسوب یا متعلق

وَقْتِی طور پَر

عارضی طور پر، تھوڑی دیر کے لئے نیز حسب موقع

وَقتِیَت

وقت ہونے کی حالت یا کیفیت ۔

وَقتِیانا

وقتی بنانا ، عارضی بنانا ؛ (مجازاً) وقت کے ساتھ ا ہمیت ختم ہو جانا ، وقتی قرار پانا ، عارضی ٹھہرایا جانا ۔

وَقت یاب

موقع پانے والا، وقت پانے والا

یَک وَقتی

ایک وقت کا ہونا ، ایک خاص وقت یا مدت میں عمل پذیر یا واقع ہونا ۔

جِنْسِیَت وَقتی

ہم وقت (رک) ہونے کی حالت یا کیفیت ۔

ہَمَہ وَقْتی

Full time (employee etc.).

چال وَقْتی رَسْمَہ

(سائنس) موٹر کی حرکت کرنے کا پیمانہ، حرکت کے وقت کا گراف

دو وَقْتی

ایک دن میں دوسری مرتبہ، شام کو بیت الخلا صاف کرنے کی خدمت

خوش وَقْتی

خوشی، شادمانی

جُز وَقْتی

کم وقت کے لیے، مختصر وقت کا (کل وقت یا پورے وقت کی ضد)

کُل وَقْتی

پورے وقت کا، دفتر وغیرہ میں پورے وقت کام کرنے والا

پَنْج وَقْتی

پان٘چوں وقت (فجر ، ظہر ، عصر ، مغرب ، عشا) کی (نماز)

پَنج و وَقْتی

۔ صفت۔ پانچوں وقت کی نماز۔

دو وَقْتی اَذان

صبح و شام کی اذان

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَقتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَقتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone