تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"alar" کے متعقلہ نتائج
alar کے لیے اردو الفاظ
alar کے اردو معانی
صفت
- بازوئوں کا، شہپروں سے متعلق ، بازوؤں جیسا، پنکھ دار۔.
alar के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- बाज़ूओं का, शहपरों से मुताल्लिक़ , बाज़ूओं जैसा, पंखदार
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اَلارَم لَگانا
گھڑی میں گھنٹی بجنے کی چانی بھر کر سوئی اس وقت کے نشان پر لگا دینا جس وقت گھنٹی کی آواز مقصود ہو .
اَلَّڑ
(سواری) گھوڑے کا کم عمر بچہ جس کے لیے گلے یا پیر میں رسی نہ باندھی گئی ہو اور کھلا پھرتا ہو ، بچھیرا.
اُلار
پیچھے زیادہ بوجھ ہونے سے آگے کی طرف اوپر اٹھی ہوئی گاڑی وغیرہ (جس کے الٹ جانے کا خطرہ ہو) ، الالو ، دباؤ کی ضد .
اَلَّڑھ
(سواری) گھوڑے کا کم عمر بچہ جس کے لیے گلے یا پیر میں رسی نہ باندھی گئی ہو اور کھلا پھرتا ہو ، بچھیرا.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (alar)
alar
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔