تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"break" کے متعقلہ نتائج

break

ٹُوٹ

break away

خَرُوج

break even

نَفَع نَہ نُقصان رَکھنا

break in

قُوَت اِستَعمال کَرنا

break out

زَبَردَستی بھاگ نِکَلنے کا عمَل

بِریک دان

ریل کی وہ گاڑی جس میں بریک لگا ہوا ہوتا ہے، اور اس میں گارڈ رہتا ہے

break ground

پہلی کھُدائی کَرنا

break up

پھاٹْنا

break-off phenomenon

break through

توڑ کر نکل جانا

break the ice

کوئی کام شروع کرنا

break-even point

بِریک لَگانا

(مجازاً) جاری کام کو درمیان میں روک دینا

break the heart of

breakage

ٹُوٹ پُھوٹ

breakable

قابِل شِکَست

breakneck

گردن توڑ

breakdown

جواب دے جانا

breaker

فاسِخ

breaking

ٹُوٹ

breakfast

ناشْتا

breakbone fever

breakwater

موج شکن

breaking point

بَرْق

بجلی، چمک دمک، آسمانی بجلی

بارِیک

چوڑائی موٹائی میں کم، پتلا، مہین

brook

چشمہ

بَرَک

امتحان آزمائش۔

bark

چھال

burk

کا متبادل.

berk

عوام: برط بدّھو، احمق بالعموم جھگڑالو نہ سمجھا جانے والا۔.

بَدَک

قاتل، جلاد ، شکاری

بَیدَک

ہندوستانی علم طب، ویدک، حکمت، طباعت، ڈاکٹری، وید پڑھنے والا، برہمن جو وید جانتا ہو

بِرَک

پیڑ ، درخت ، پودا

بارِک

باریک جس کی یہ تخفیف ہے

بِدَک

ڈر یا شرارت کی وجہ سے گھوڑے کی اضطراری حرکت

بَیَرق

جھنڈا، علم، نشان، جھنڈے کا پھریرا

بُورَق

سہاگا، ایک طرح کا نمک جسے سنار زیادہ تر زیورات کی صفائی میں استعمال کرتے ہیں، بطور دوا بھی استعمال ہوتا ہے، بورہ، کچلون

بَیراق

رک : بیرق

بَیدِک

بید جاننے والا

بُراق

وہ بہشتی سواری جس پر آنحضرت شب معراج سوار ہو کر منازل فلکی کی سیر کے لیے تشریف لے گئے

بَرِیق

چمک دمک، آب وتاب

بارِق

چمکنے والا، چمکتا ہوا

بِرْک

ایک چھوٹی قسم کا جہاز

بُرْقَعہ

نقاب، پردہ

بُرْقَع

نقاب، پردہ

بَدَق

رک : بطخ .

بَیدَق

پیادہ

بُرُوق

برق (رک) کی جمع

بَرَّاق

چمکیلا، روشن، درخشاں

بُڑَک

پانی میں گرنے کی آواز، ڈبکی لگانے کی آواز

بے رُکُوع

without bending up to knees in prayer

off-break

کریکٹ: بلّے باز کھلاڑی کے سامنے کے رخ سے ٹپہ کھا کر پلٹنے والی گیند۔.

day break

تَڑکا

to break off

tax break

بول چال: وقفۂ محصول ، حکومت کی طرف سے ٹیکس میں رعایت یا معافی ۔.

tea break

برط کام کے اوقات میں چائے کا وقفہ ۔.

station break

شمالی امریکا نشریات کے درمیان نشر کرنے والے اسٹیشن کا نام بتانے کے لیے وقفہ۔.

to break down

to break bread

break کے لیے اردو الفاظ

break

breɪk

break کے اردو معانی

فعل متعدی

  • (ضرب مار کر) توڑنا، ٹکڑے کرنا
  • پھوڑنا
  • پھاڑنا
  • تڑکانا
  • چور چور کر دینا
  • اپنی جگہ سے سرکا دینا
  • معاہدے کو توڑ ڈالنا
  • ختم کر دینا جیسے اجلاس کا (عموماً off کے ساتھ)
  • رخنہ ڈالنا
  • کھودنا یا ہل چلانا
  • تسلسل میں خلل ڈالنا
  • کسی مکمل شے کا کوئی حصہ نکال کر اسے نامکمل بنا دینا
  • راستہ بنانا یا نکالنا
  • حل کرنا
  • کسی نظام کی کلید معلوم کرنا
  • بھاگ نکلنا جیسے جیل توڑ کر
  • آگے بڑھنا، پیشقدمی کرنا
  • تحریری یا تقریری طور پر خبر کرنا
  • دیوالیہ بنانا
  • قوت، ہمت یا طاقت اور اثر کو کمزور کرنا
  • بھونڈی دلیل دینا
  • بندوق یا ریوالور چلانا
  • مہذب بنانا یا تمیز سکھانا
  • سدھانا
  • تربیت دینا
  • عادی بنانا، خاص طور پر کسی کارروائی کا (in کے ساتھ)
  • عادت چھڑانا (of کے ساتھ)
  • (برق) سرکٹ کو نامکمل بنا کر برقی لہر کو منقطع کر دینا
  • (مکے بازی) مکے بازوں کو ایک دوسرے پر پل پڑنے یا گتھم گتھا ہونے سے روکنا

فعل لازم

  • ٹوٹ جانا، ٹوٹنا
  • ٹکڑے ٹکڑے ہو جانا، بالخصوص اچانک اور طاقت کے استعمال کے باعث پھٹ جانا
  • الگ الگ ہو کر گر جانا
  • جدا ہو کر چلے جانا
  • تڑکنا
  • دراڑ پڑ جانا
  • پھٹ جانا جیسے بوائکر کا
  • گھس جانا بیکار ہو جاتا، جیسے نقصان یا خرابی کے باعث
  • رک جانا / بند ہو جانا، جیسے آواز، حرکت یا سمت کا
  • آزاد کر لینا یا بچ جانا، جیسے کسی دباؤ سے ( away کے ساتھ )
  • راستہ کھول لینا یا رکاوٹ ہٹا لینا (in یاthrough کے ساتھ )
  • اچانک آ جانا
  • طلوع ہونا، جیسے دن کا
  • ہمت ہار بیٹھنا، کسی دباؤ کے با وصف (down کے ساتھ )
  • دیوالیہ ہو جانا
  • الگ ہو جانا (off کے ساتھ )
  • رشتہ توڑ لینا (with کے ساتھ )
  • بے ترتیب ہو جانا
  • پانی کی سطح سے بلند ہونا
  • قیمتوں کا اچانک کم ہو جانا
  • (موسیقی) ایک سُر سے دوسرے سُر میں جانا
  • (کھیل) مکے بازی / باکسنگ کے دوران ایک دوسرے سے گتھم گتھا ہونے کے بعد علیحدہ ہو جانا

اسم

  • توڑ
  • ٹوٹ
  • شکستگی
  • توڑ کر بنایا گیا روزن
  • رخنه
  • ریخت
  • فاصله
  • تسلسل کا خلل
  • ٹھہراؤ یا التوا
  • قطع تعلقی
  • اچانک تبدیلی جیسے آواز یا جہت میں
  • دباؤ سے رہائی
  • اچانک ظہور
  • صبح کی نمود
  • (کرکٹ) گیند کا ٹپا کھا کر مڑنا
  • (پاکٹ بلیئرڈ) گیند پھیلانے کے لیے افتتاحی ضرب / شاٹ
  • قیمتوں میں اچانک کمی
  • (بول چال) بدتمیزی
  • موقع
  • خوش قسمتی یا بدقسمتی
  • وقفہ، خصوصاً برائے تفریح و مشروبات
  • (موسیقی) وہ لفظ جہاں سروں وغیرہ کا امتداد بدلتا ہے
  • (برق) ایک سرکٹ کو نامکمل کرنے کا عمل
  • سرکٹ ٹوٹنے پر برقی لہر کا انقطاع

break के देवनागरी में उर्दू अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • (ज़रब मार कर) तोड़ना, टुकड़े करना
  • फोड़ना
  • फाड़ना
  • तड़काना
  • चोर चूर कर देना
  • अपनी जगह से सरका देना
  • मुआहिदे को तोड़ डालना
  • ख़त्म कर देना जैसे इजलास का (उमूमन off के साथ
  • रखना डालना
  • खोदना या हल चलाना
  • तसलसुल में ख़लल डालना
  • किसी मुकम्मल शैय का कोई हिस्सा निकाल कर उसे नामुकम्मल बना देना
  • रास्ता बनाना या निकालना
  • हल करना
  • किसी निज़ाम की किलीद मालूम करना
  • भाग निकलना जैसे जेल तोड़ कर
  • आगे बढ़ना, पेशक़दमी करना
  • तहरीरी या तक़रीरी तौर पर ख़बर करना
  • दीवालीया बनाना
  • क़ुव्वत, हिम्मत या ताक़त और असर को कमज़ोर करना
  • भिवंडी दलील देना
  • बंदूक़ या रीवोलवर चलाना
  • मुहज़्ज़ब बनाना या तमीज़ सिखाना
  • सुधाना
  • तर्बीयत देना
  • आदी बनाना, खासतौर पर किसी कार्रवाई का (in के साथ
  • आदत छुड़ाना (of के साथ
  • (बर्क़) सर्किट को नामुकम्मल बना कर बर्क़ी लहर को मुनक़ते कर देना
  • (मुक्केबाज़ी) मुक्केबाज़ों को एक दूसरे पर पुल पड़ने या गुत्थम गुत्था होने से रोकना

अकर्मक क्रिया

  • टूट जाना, टूटना
  • टुकड़े टुकड़े हो जाना, बिलख़सूस अचानक और ताक़त के इस्तिमाल के बाइस फट जाना
  • अलग अलग हो कर गिर जाना
  • जुदा हो कर चले जाना
  • तड़कना
  • दराड़ पड़ जाना
  • फट जाना जैसे बवाइकर का
  • घुस जाना बेकार हो जाता, जैसे नुक़्सान या ख़राबी के बाइस
  • रुक जाना / बंद हो जाना, जैसे आवाज़, हरकत या सिम्त का
  • आज़ाद कर लेना या बच जाना, जैसे किसी दबाओ से ( away के साथ
  • रास्ता खोल लेना या रुकावट हटा लेना (in याthrough के साथ
  • अचानक आ जाना
  • तलूअ होना, जैसे दिन का
  • हिम्मत हार बैठना, किसी दबाओ के बावस्फ़ (down के साथ
  • दीवालीया हो जाना
  • अलग हो जाना (off के साथ
  • रिश्ता तोड़ लेना (with के साथ
  • बेतर्तीब हो जाना
  • पानी की सतह से बुलंद होना
  • क़ीमतों का अचानक कम हो जाना
  • (मूसीक़ी) एक सुर से दूसरे सुर में जाना
  • (खेल) मुक्केबाज़ी / बॉक्सिंग के दौरान एक दूसरे से गुत्थम गुत्था होने के बाद अलैहदा हो जाना

संज्ञा

  • तोड़
  • टूट
  • शिकस्तगी
  • तोड़ कर बनाया गया रौज़न
  • रखने
  • रेखित
  • फ़ासले
  • तसलसुल का ख़लल
  • ठहराव या इलतिवा
  • क़ता ताल्लुक़ी
  • अचानक तबदीली जैसे आवाज़ या जिहत में
  • दबाओ से रिहाई
  • अचानक ज़हूर
  • सुबह की नमूद
  • (क्रिकेट) गेंद का टप्पा खा कर मुड़ना
  • (पाकेट बुलेवर्ड) गेंद फैलाने के लिए इफ़्तिताही ज़रब / शॉट
  • क़ीमतों में अचानक कमी
  • (बोल चाल) बदतमीज़ी
  • मौक़ा
  • ख़ुशक़िसमती या बदक़िस्मती
  • वक़फ़ा, ख़ुसूसन बराए तफ़रीह-ओ-मशरूबात
  • (मूसीक़ी) वो लफ़्ज़ जहां सुरों वग़ैरा का इमतिदाद बदलता है
  • (बर्क़) एक सर्किट को नामुकम्मल करने का अमल
  • सर्किट टूटने पर बर्क़ी लहर का इन्क़िता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

break

ٹُوٹ

break away

خَرُوج

break even

نَفَع نَہ نُقصان رَکھنا

break in

قُوَت اِستَعمال کَرنا

break out

زَبَردَستی بھاگ نِکَلنے کا عمَل

بِریک دان

ریل کی وہ گاڑی جس میں بریک لگا ہوا ہوتا ہے، اور اس میں گارڈ رہتا ہے

break ground

پہلی کھُدائی کَرنا

break up

پھاٹْنا

break-off phenomenon

break through

توڑ کر نکل جانا

break the ice

کوئی کام شروع کرنا

break-even point

بِریک لَگانا

(مجازاً) جاری کام کو درمیان میں روک دینا

break the heart of

breakage

ٹُوٹ پُھوٹ

breakable

قابِل شِکَست

breakneck

گردن توڑ

breakdown

جواب دے جانا

breaker

فاسِخ

breaking

ٹُوٹ

breakfast

ناشْتا

breakbone fever

breakwater

موج شکن

breaking point

بَرْق

بجلی، چمک دمک، آسمانی بجلی

بارِیک

چوڑائی موٹائی میں کم، پتلا، مہین

brook

چشمہ

بَرَک

امتحان آزمائش۔

bark

چھال

burk

کا متبادل.

berk

عوام: برط بدّھو، احمق بالعموم جھگڑالو نہ سمجھا جانے والا۔.

بَدَک

قاتل، جلاد ، شکاری

بَیدَک

ہندوستانی علم طب، ویدک، حکمت، طباعت، ڈاکٹری، وید پڑھنے والا، برہمن جو وید جانتا ہو

بِرَک

پیڑ ، درخت ، پودا

بارِک

باریک جس کی یہ تخفیف ہے

بِدَک

ڈر یا شرارت کی وجہ سے گھوڑے کی اضطراری حرکت

بَیَرق

جھنڈا، علم، نشان، جھنڈے کا پھریرا

بُورَق

سہاگا، ایک طرح کا نمک جسے سنار زیادہ تر زیورات کی صفائی میں استعمال کرتے ہیں، بطور دوا بھی استعمال ہوتا ہے، بورہ، کچلون

بَیراق

رک : بیرق

بَیدِک

بید جاننے والا

بُراق

وہ بہشتی سواری جس پر آنحضرت شب معراج سوار ہو کر منازل فلکی کی سیر کے لیے تشریف لے گئے

بَرِیق

چمک دمک، آب وتاب

بارِق

چمکنے والا، چمکتا ہوا

بِرْک

ایک چھوٹی قسم کا جہاز

بُرْقَعہ

نقاب، پردہ

بُرْقَع

نقاب، پردہ

بَدَق

رک : بطخ .

بَیدَق

پیادہ

بُرُوق

برق (رک) کی جمع

بَرَّاق

چمکیلا، روشن، درخشاں

بُڑَک

پانی میں گرنے کی آواز، ڈبکی لگانے کی آواز

بے رُکُوع

without bending up to knees in prayer

off-break

کریکٹ: بلّے باز کھلاڑی کے سامنے کے رخ سے ٹپہ کھا کر پلٹنے والی گیند۔.

day break

تَڑکا

to break off

tax break

بول چال: وقفۂ محصول ، حکومت کی طرف سے ٹیکس میں رعایت یا معافی ۔.

tea break

برط کام کے اوقات میں چائے کا وقفہ ۔.

station break

شمالی امریکا نشریات کے درمیان نشر کرنے والے اسٹیشن کا نام بتانے کے لیے وقفہ۔.

to break down

to break bread

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (break)

نام

ای-میل

تبصرہ

break

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone