تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"mina" کے متعقلہ نتائج
mina کے لیے اردو الفاظ
mina کے اردو معانی
اسم
- مینا
- قدر اور وزن کی ایک قدیم اکائی جو ٹیلنٹ کے سولہویں حصے کے برابر ہوتی ہے
mina के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मीना
- क़द्र और वज़्न की एक क़दीम इकाई जो टैलेंट के सोलहवीं हिस्से के बराबर होती है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مَینا
کبوتر سے قدرے چھوٹا سیاہی مائل ایک خوش الحان پرندہ جس کے پیر، چونچ اور پروں کا نچلا حصہ زرد ہوتا ہے
مِنا
اقصائے مکۂ معظمہ میں ایک مقام کا نام جہاں حجاج کرام زمانۂ حج میں قیام کرتے ہیں اور عبادت و قربانی کرتے ہیں
مِنیٰ
اقصائے مکۂ معظمہ میں ایک مقام کا نام جہاں حجاج کرام زمانۂ حج میں قیام کرتے ہیں اور عبادت و قربانی کرتے ہیں
مانی
وہ چھوئی سی سوراخ دار لکڑی جو چکّی کی کیلی میں ڈالی جاتی ہے جس سے چکّی کا پاٹ بآسانی گھومتا ہے.
مِینا کار
جس پر مینا کا کام کیا گیا ہو، وہ چیز جس پر مینا کا کام بنایا گیا ہو جیسے خانۂ مینا کار، قصر مینا کار
مِینا بازار
بازار جہاں صرف خواتین ہی دکان دار اور خواتین ہی خریدار ہوں، زنانہ بازار، عورتوں کا بازار، وہ بازار جہاں عورتیں ہی ہر طرح کی چیزیں بیچتی ہوں
اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (mina)
mina
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔