تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"opera" کے متعقلہ نتائج
opera کے لیے اردو الفاظ
opera کے اردو معانی
- غنایہ
- ناٹَک گھَر
- تماشہ خانہ
opera के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- ग़िनाया
- नाटक-घर
- तमाशा-ख़ाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اوپیرا
وہ تمثیل (ناٹک) جس میں مکالمہ براے نام اور رقص وسرود زیادہ ہو، جس میں موسیقی کو ڈرامے کا رنگ دیا جائے ، نوٹنکی ۔
opera seria
(خصوصاً ۱۸ ویں صدی کے اٹلی میں) کلاسیکی یا دیو مالائی عموماً سنجیدہ موضوع پر غنائی تمثیل۔.
operational research
سائنسی اصولوں کا کاروباری انتظامیہ پر اطلاق تاکہ پیچیدہ فیصلوں کے لیے ٹھوس بنیاد مہیا ہوسکے۔.
اَپْراجْتا
(نباتیات) کنگھی سے مشابہ ایک کھردرے پتے کا کوئی آدھے ہاتھ لمبا ایک پودا جو دو طرح کا ہوتا ہے، ایک میں سفید اور دوسرے میں نیلے پھول لگتے ہیں، رنگ اور دواؤں میں مستعمل
اُوپْری
بالائی، اوپر (بالا) سے نسبت رکھنے والا، اوپر کا، لغو، فضول، غیر ضروری، بیکار، رسمی، سطحی، سرسری، ظاہری، دکھاوے کا، رشوت یا نذرانے کا، تنخواہ کے علاوہ ملا ہوا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (opera)
opera
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔