تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"quail" کے متعقلہ نتائج
quail کے لیے اردو الفاظ
quail کے اردو معانی
- (طیوریات) بٹیر
- سلویٰ
- ایک چھوٹی امریکی لال رنگ کی مُرغی کی طرح کا پرندہ، جس کی کلغی اور گردن سفید، نچی سی دم اور تیز سیٹی سی آواز ہوتی ہے
- پرانے زمانے کی ایک چھوٹی سی تیتر کی طرح کی بھوری چڑیا لوا (Coturix) جس کا شکار کیا جاتا ہے اور جس کو اس کی سیٹی کی مانند صاف آواز سے پہچان لیا جاتا ہے
quail के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- (तीवरयात) बटेर
- सिल्वा
- एक छोटी अमरीकी लाल रंग की मुरग़ी की तरह का परिंदा, जिस की कलग़ी और गर्दन सफ़ैद, नची सी दम और तेज़ सीटी सी आवाज़ होती है
- पुराने ज़माने की एक छोटी सी तीतर की तरह की भूरी चिड़िया लौह (Coturix) जिस का शिकार किया जाता है और जिस को इस की सीटी की मानिंद साफ़ आवाज़ से पहचान लिया जाता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
کوئِل پَدّا آم
وہ عُمدہ آم جس پر سفید سفید گومڑے سے پڑ گئے ہوں ، یہ ایک قسم کی بیماری ہے (عوام کا خیال ہے کہ یہ کیفیت کوئل کے پادنے سے ہو جاتی ہے.
قَلَعْہ
وہ سنگین اور مضبوط و محفوظ عمارت جس میں بادشاہ اپنے خدم و حشم كے ساتھ رہتا ہے یا جس میں فوج رہتی ہے، كوٹلہ، حصار
qualitative analysis
کیمیا: کیفی تجزیہ یا تحلیل، کسی مادّے میں موجود عناصر اور اجزائے ترکیبی وغیرہ کی شناخت (قب: QUANTITATIVE ANALYSIS).
قِلَعْہ
وہ سنگین اور مضبوط و محفوظ عمارت جس میں بادشاہ اپنے خدم و حشم كے ساتھ رہتا ہے یا جس میں فوج رہتی ہے، كوٹلہ، حصار
quality time
کارآمد وقت جو مفید طور پر صرف ہو خصوصاً اس لحاظ سے کہ ملازمت پیشہ والدین اپنے بچوں کو نسبتہً کم وقت دے سکتے ہیں۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (quail)
quail
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔