تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"see" کے متعقلہ نتائج
see کے لیے اردو الفاظ
see کے اردو معانی
- دیکھنا
- نگاہ ڈالنا
- ذہناً دیکھنا
- ذہن میں کوئی نقش یا تصور بنانا
- سمجھنا
- ادراک کرنا
- چشم تصور میں لانا
- پہچاننا
- پا جانا
- دریافت کرنا
- معائنہ کرنا
- تجربانا
- یقینی بنانا
- ذاتی تجربے کی بنا پر جاننا
- ملاقات کرنا
- میل جول رکھنا
- مشورہ کرنا
- رابطہ رکھنا
- استقبال کرنا
- ملنے کو جانا
- مہیا کرنا
- مدد کرنا
- مشایعت کرنا
- موزوں، مناسب یا قابل قبول پانا
- دیکھنا، ملنا یا پسند کرنا
- (تاش، پوکر) پتے دیکھ کر ملانا یا مقابلہ کرنا
see के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- देखना
- निगाह डालना
- ज़हनन देखना
- ज़हन में कोई नक़्श या तसव्वुर बनाना
- समझना
- इदराक करना
- चशम तसव्वुर में लाना
- पहचानना
- पा जाना
- दरयाफ़त करना
- मुआइना करना
- तजुर्बाना
- यक़ीनी बनाना
- ज़ाती तजुर्बे की बना पर जानना
- मुलाक़ात करना
- मेल जोल रखना
- मश्वरा करना
- राबिता रखना
- इस्तिक़बाल करना
- मिलने को जाना
- मुहय्या करना
- मदद करना
- मुशायत करना
- मौज़ूं, मुनासिब या काबिल-ए-क़बूल पाना
- देखना, मिलना या पसंद करना
- (ताश, पोकर) पत्ते देख कर मिलाना या मुक़ाबला करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
صاع
ایک وزن یا پیمانہ، جو تقریباً تین یا ساڑھے تین سیر اور بعض کے نزدیک ۳ سیر ایک چھٹانک یا ۲۳۴ تولے کے برابر ہوتا ہے، جو یا گندم ناپنے کا ایک پیمانہ
ثَہ
(ریاضی ، یونانی حرف سگما (Sigma) کا اردو بدل یا قائم مقام ؛ یونانی حرف زیٹا (Zeta) کا اردو بدل یا قائم مقام
ث
عربی حرف تہجی (ابتث) کا چوتھا اور فارسی کا پانچواں، اردو کا چھٹا یا ہائیہ کے شول میں دسواں حرف، ثائے مثلثہ (تین نقطوں والی ث)، زبان کی نوک کو آگے لگا کر اوپر کے دان٘توں کی نوک سے ملاتے ہیں، اردو میں آواز ’س‘ سے ملتی جلتی ہے، اس کا شمار حروف لثویہ (مسوڑوں سے ادا ہونے والے حروف) اور حروف مہموس (خفی الصوت) میں ہے،’ابجد‘ کی ترتیب میں تیئیسواں حرف ہے جس کے اعداد پان٘چ سو (۵۰۰) ہوتے ہیں، یہ حروف اردو میں عموماً عربی الاصل الفاظ آتا ہے
سُ
خُوب کی جگہ اور اس کے معنوں میں ، جیسے : سڈول (سُ + ڈول) سبھاگ (س + بھاگ) ، سگندھ (س + گندھ) ، سگھڑ (س + گھڑ) ، سلکھن (س + لکھن).
سَہی
سروسہی (رک) کی تخفیف ، ایک سیدھے مخروطی ، خوشنما درخت کا نام اسکی قامت کو معشوق کے قد سے تشبیہہ دیتے ہیں .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (see)
see
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔