تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"siphon" کے متعقلہ نتائج
siphon کے لیے اردو الفاظ
siphon کے اردو معانی
- سائفن
- ایک خمدار نلکی جس کے ذریعے کوئی سیال شے کسی اونچے برتن کے کنارے کے اوپر سے گزار کر یا بلندی سے نیچے کے برتن میں گراتے ہیں، اس نلکی کا ایک حصہ دوسرے سے چھوٹا ہوتا ہے
- اس چھوٹے حصے والے سرے کو اگر کسی مائع شے والے برتن میں ڈبو دیں اور دوسرے لمبے حصے کو برتن سے باہر نیچے کے رُخ بند رکھ کر یا چوس کر چھوڑ دیں تو ہوا کے دباؤ سے اس برتن کا سیال مادہ خود بخود بہنے لگ جاتا ہے اور اس وقت تک بہتا رہتا ہے جب تک وہ سارا مائع ختم ن
- گیس بھرے پانی کی بوتل جس میں سے ایک بیرم کے دہانے سے ذخیرہ شدہ گیس کا اخراج ہوا دار پانی کو بوتل کی سائفن سے باہر دھکیل دیتا ہے
- نیز : syphon bottle, siphon bottle
- (حیوانیات) بعض جانوروں جیسے مچھلیوں میں وہ قنات جس کے ذریعے وہ سیال چیزوں کو اندر کھینچ لیتے ہیں یا خارج کرتے ہیں
siphon के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- साइफन
- एक ख़मदार नलकी जिस के ज़रीये कोई स्याल शैय किसी ऊंचे बर्तन के किनारे के ऊपर से गुज़ार कर या बुलंदी से नीचे के बर्तन में गिराते हैं, इस नलकी का एक हिस्सा दूसरे से छोटा होता है
- इस छोटे हिस्से वाले सिरे को अगर किसी माए शैय वाले बर्तन में डुबो दें और दूसरे लंबे हिस्से को बर्तन से बाहर नीचे के रुख़ बंद रख कर या चूस कर छोड़ दें तो हुआ के दबाओ से इस बर्तन का स्याल माद्दा ख़ुदबख़ुद बहने लग जाता है और इस वक़्त तक बहता रहता है जब तक वो सारा माए ख़त्म नून
- गैस भरे पानी की बोतल जिस में से एक बैरम के दहाने से ज़ख़ीरा शूदा गैस का इख़राज हुआदार पानी को बोतल की साइफन से बाहर धकेल देता है
- नीज़ : syphon bottle, siphon bottl
- (हैव इनयात) बाअज़ जानवरों जैसे मछलीयों में वो क़नात जिस के ज़रीये वो स्याल चीज़ों को अंदर खींच लेते हैं या ख़ारिज करते हैं
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
siphonophore
زمرہ Siphonophora کا عموماً شفاف سیفن بردار آبی حیوان مثلاً وہ جسے پرتگالی جنگی جہاز (Portuguese man-of-war) کا نام دیا جاتا ہے۔.
صافِن
پنڈلی کے نچلے حِصّے کی ایک رگ جو ٹخنے پر انگوٹھے کے مقابل واقع ہے اور جس میں فصد دے کہ خراب خون نکالا جاتا ہے.
sea fan
ایک قسم کا مونگا جو ایک پنکھے کی شکل کے قرنی (سینگی ) ڈھا نچے پر ٹکا ہوتا ہے اورزمرہGorgonacea سے تعلق رکھتا ہے۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (siphon)
siphon
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔