تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"spar" کے متعقلہ نتائج
spar کے لیے اردو الفاظ
spar کے اردو معانی
اسم، فعل
- کڑی بڑنگا
- مضبوط سی لکڑی جس کی لمبائی موٹائی کے حوالے سے خاصی زیادہ ہو
- گیلی
- بلی
- (جہاز رانی) مستول
- مستولی بلی یا بادبانی بلی
- (طیرانیات) طیارے کے پر کا بنیادی افقی حصہ
spar के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, क्रिया
- कड़ी बड़िंगा
- मज़बूत सी लक्कड़ी जिस की लंबाई मोटाई के हवाले से ख़ासी ज़्यादा हो
- गीली
- बिल्ली
- (जहाज़रानी) मस्तूल
- मुस्तूली बिल्ली या बादबानी बिल्ली
- (तीर इनयात) तय्यारे के पर का बुनियादी उफु़क़ी हिस्सा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
sparrow
گورّ یا ،گھریلو چڑیا، عصفور ، کنجشک جو خاندان Ploceidae سے تعلق رکھتی ہے (house sparrow کا اختصار) Passer domesticus.
sparid
خاندان Sparidae کی کوئی موٹی تازی لمبے مہیپر والی سمندری مچھلی جیسے سمندری سیم ماہی، پورگی PORGY.
sparaxis
جنوبی افریقہ کا جنس Sparaxis (سوسن کے خاندان) سے تعلق رکھنے والا پودا جو دندانے دار کفچوں یا کٹوروں میں شوخ پھول لاتا ہے۔.
sparable
بن سری کیل جو جوتے کے تلے اور ایڑی میں ٹھونکی جاتی ہے [sparrow-bill کی تحریف جو اس کا دوسرا نام ہے ].
spreadsheet
ایک کمپیوٹر پر و گرام ، مر تب و شمار یا معلو مات کو کام میں لا نے، با زیاب کرنے وغیرہ سے متعلق۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (spar)
spar
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔