تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"spare" کے متعقلہ نتائج
spare کے لیے اردو الفاظ
spare کے اردو معانی
- نقصان رسانی یا تباہ کاری سے باز رہنا یا ضرر پہنچائے بغیر چھوڑ دینا
- سزا دینے سے پر ہیز کرنا
- بخش دینا
- کسی دباؤ، بے آرامی یا تکلیف سے یا اس کے سبب سے محفوظ رکھنا
- کسی قول یا فعل سے باز رہنا
- پرہیز کرنا یا در گزر کرنا
- کسی آلے وغیرہ کے استعمال سے باز رہنا
- مختص کرنا یا اجازت دینا،کسی خاص مقصد کی خاطر
- ذاتی نقصان یا دشواری کے بغیر کسی شے کو بالکل دے دینا یا ادھار دے دینا یا کسی کے حوالے کر دینا (کسی ذخیرہ وغیرہ سے)
- سبکدوش کرنا یا اس کے بغیر گزارہ کرنا
- کفایت شعاری یا جزرسی سے خرچ کرنا
- استعمال کرنے، استعمال کر ڈالنے یا ضائع کرنے سے گریز کرنا
- ضرورت سے زائد بچا دینا یا چھوڑ دینا
spare के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- नुक़्सान रसानी या तबाहकारी से बाज़ रहना या ज़रर पहुंचाए बगै़र छोड़ देना
- सज़ा देने से पर हीज़ करना
- बख़श देना
- किसी दबाओ, बे आरामी या तकलीफ़ से या इस के सबब से महफ़ूज़ रखना
- किसी क़ौल या फे़अल से बाज़ रहना
- परहेज़ करना या दर गुज़र करना
- किसी आले वग़ैरा के इस्तिमाल से बाज़ रहना
- मुख़तस करना या इजाज़त देना,किसी ख़ास मक़सद की ख़ातिर
- ज़ाती नुक़्सान या दुशवारी के बगै़र किसी शैय को बिलकुल दे देना या उधार दे देना या किसी के हवाले कर देना (किसी ज़ख़ीरा वग़ैरा से
- सबकदोश करना या इस के बगै़र गुज़ारा करना
- किफ़ायत शिआरी या जुज़ रस्सी से ख़र्च करना
- इस्तिमाल करने, इस्तिमाल कर डालने या ज़ाए करने से गुरेज़ करना
- ज़रूरत से ज़ाइद बचा देना या छोड़ देना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
sprain
( ٹخنے کلائی وغیر ہ کو) زور سے مروڑنا جس سے درد سو جن پید ا ہو لیکن ہڈی نہ ٹو ٹے، موچ ڈالنا ۔.
spade guinea
تواریخ: انگلستان کے شاہ جار ج سوم کے دور کی اشرفی جس کے ایک رخ پر تیشہ نما سپر بنی ہوتی تھی۔.
سِپاری
لوہاری: لوہے کی سلاخ میں سوراخ کرنے کے باریک موٹے برمے، آہنگر، بندوق کی نال میں سوراخ بنانے کے اُتار چڑھاؤ کے برمے
سُپاری
ایک پھل جو بیری کے برابر اور نہایت سخت ہوتا ہے اسے کتر کر پان کے ساتھ استعمال کرتے ہیں، چھالیا
سِہ پاری
(آہن گری) لوہے کی سلاخ میں سوراخ کرنے کا برمہ، بندوق کی نال میں اتار چڑھاؤ والا سوراخ بنانے کا برمہ، بندوق کی نال کی اندرونی سطح کو چھلے دار بنانے کا برمہ، بندوق وغیرہ کی نال میں چوڑیاں بنانے کا آلہ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (spare)
spare
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔