تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"spur" کے متعقلہ نتائج
spur کے لیے اردو الفاظ
spur کے اردو معانی
- مہمیز
- ایڑ
- دندانه دار گھرنی
- چھوٹے سے پہیے والا آلہ جس کے تیز دندانے ہوتے ہیں، گھوڑ سوار اسے اپنی ایڑی پر چڑھا لیتا ہے اور اس کی چبھن سے گھوڑا تیز چلنے لگتا ہے
- (مجازاً) کوئی ترغیب یا تحریک
- بعض پرندوں اور کیڑوں کے خار جوان کی ٹانگوں پر اُگے ہوتے ہیں اور حملے یا دفاع کا کام دیتے ہیں
- وہ آہنی خار جو مرغوں کی لڑائی میں ان پر باندھ دیا جاتا ہے
- (ارضیات) کسی بڑے پہاڑ سے نکلا ہوا (اس سے چھوٹا) سلسلہ کوہ جو کچھ دور تک چلا گیا ہو
- شاخ کوہ
- کوئی باہر کو نکلی ہوئی چیز
- ٹھونٹھی
- ٹنڈ
- ٹھنٹھ
- درخت کی باہر کو بڑھی ہوئی کوئی شاخ یا جڑ
- (فن تعمیر) پشتۂ دیوار
- چھوٹا سا چوبی جوڑ جو ڈنڈوں کو مضبوط کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے
- دیوار کی سلامی یا پشتہ
- (نباتیات) خار کی طرح کا کسی پھول کا کوئی جزو
- ثمر ساق
- ریل کی پٹڑی کی چھوٹی سی بغلی پٹڑی
spur के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- मेहमेज़
- उड़
- दनदानेदार घरनी
- छोटे से पहीए वाला आला जिस के तेज़ दनदाने होते हैं, घोड़ सवार उसे अपनी अड़ी पर चढ़ा लेता है और इस की चुभन से घोड़ा तेज़ चलने लगता है
- (मजाज़न) कोई तरग़ीब या तहरीक
- बाअज़ परिन्दों और कीड़ों के ख़ार जवान की टांगों पर उगे होते हैं और हमले या दिफ़ा का काम देते हैं
- वो आहनी ख़ार जो मुर्गों की लड़ाई में उन पर बांध दिया जाता है
- (अर्ज़ियात) किसी बड़े पहाड़ से निकला हुआ (इस से छोटा) सिलसिला कोह जो कुछ दूर तक चला गया हो
- शाख़ कोह
- कोई बाहर को निकली हुई चीज़
- ठोनठी
- टिंड
- ठनठ
- दरख़्त की बाहर को बढ़ी हुई कोई शाख़ या जड़
- (फ़न तामीर) पुश्ता-ए-दीवार
- छोटा सा चोबी जोड़ जो डंडों को मज़बूत करने के लिए इस्तिमाल किया जाता है
- दीवार की सलामी या पुश्ता
- (नबातीयात) ख़ार की तरह का किसी फूल का कोई जुज़ु
- समर साक
- रेल की पटड़ी की छोटी सी बग़ली पटड़ी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
spurrey
Spergula یا Spergularia کا ایک نازک پودا ، گلابی خاندان ، خصوصاً corn spurrey- Spergula arvensis بھُٹے کے کھیت میں اگنے والا سفید پھولوں کا فالتو پودا نیز (sand spurrey) ریتیلی زمین کا گلابی پھولوں والا پودا Spergularia rubra۔.
spurge
جنس Euphorbia ( فر بیون ) کا کوئی پودا جس میں سے ایک چر پرا دودھیا مادّہ رستا ہے جس کا جّلاب دیا جاتا ہے ۔.
spreadsheet
ایک کمپیوٹر پر و گرام ، مر تب و شمار یا معلو مات کو کام میں لا نے، با زیاب کرنے وغیرہ سے متعلق۔.
spring tide
نئے اور پورے چاند کے فوراً بعد کا سمندری مدو جزر جبکہ مد اور جزر کے درمیان فاصلہ اپنی انتہا پر ہوتا ہے ، مدو جزر اعظم یا کامل ۔.
spring equinox
اعتدال ربیعی ، بہار کا وہ دن جب دن اور رات برابر ہوتے ہیں ، شمالی نصف کرے میں ۲۰ مارچ ،جنوب میں ۲۲ ستمبر ؛ فلکیات: مارچ کا یوم اعتدال، دوسرا نام vernal equinox۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (spur)
spur
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔