تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sprue" کے متعقلہ نتائج
sprue کے لیے اردو الفاظ
sprue کے اردو معانی
اسم
- (ڈھلائی) وہ نالی (دہانہ) جس میں سے پگھلا ہوا لوہا قالبوں میں ڈھالا جاتا ہے
- اس دہانے میں رہ جانے والا بیکار حصہ
- (امراضیات) منطقہ حارہ کا ایک مرض جس میں انہضامی نالی متورم ہو جاتی ہے
- قلاع
- منھ اور گلے کو لگ جانے والا ایک مرض
- سنگرہنی
sprue के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (ढलाई) वो नाली (दहाना) जिस में से पिघला हुआ लोहा का लबों में ढाला जाता है
- इस दहाने में रह जाने वाला बेकार हिस्सा
- (उमरा ज़य्यात) मंतिक़ा हार्रा का एक मर्ज़ जिस में इन्हिज़ामी नाली मुतवर्रिम हो जाती है
- कुलाअ
- मुँह और गले को लग जाने वाला एक मर्ज़
- संग्रहनी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
sprain
( ٹخنے کلائی وغیر ہ کو) زور سے مروڑنا جس سے درد سو جن پید ا ہو لیکن ہڈی نہ ٹو ٹے، موچ ڈالنا ۔.
سِپاری
لوہاری: لوہے کی سلاخ میں سوراخ کرنے کے باریک موٹے برمے، آہنگر، بندوق کی نال میں سوراخ بنانے کے اُتار چڑھاؤ کے برمے
سُپاری
ایک پھل جو بیری کے برابر اور نہایت سخت ہوتا ہے اسے کتر کر پان کے ساتھ استعمال کرتے ہیں، چھالیا
سِہ پاری
(آہن گری) لوہے کی سلاخ میں سوراخ کرنے کا برمہ، بندوق کی نال میں اتار چڑھاؤ والا سوراخ بنانے کا برمہ، بندوق کی نال کی اندرونی سطح کو چھلے دار بنانے کا برمہ، بندوق وغیرہ کی نال میں چوڑیاں بنانے کا آلہ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (sprue)
sprue
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔