تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"temple" کے متعقلہ نتائج
temple کے لیے اردو الفاظ
temple کے اردو معانی
- مندر
- معبد
- شواله
- عمارت یا جگہ جو دیوی، دیوتاؤں کی پوجا کے لیے مخصوص ہو
- یہودیوں کا عبادت خانہ، خصوصاً تجدید شدہ مذہبی مجلس کے علم برداروں کا
- پروٹسٹنٹ عیسائیوں کا گرجا خصوصاً فرانس میں
- مارمن عیسائی فرقے کا کلیسا
- فری میسن برادری Knights Templers کی عمارت
- ایک بڑی اور کھلی عمارت جو عوامی استعمال کے لیے وقف ہو
- کوئی جگہ یا شے جو خانۂ خدا کی طرح یا جس میں خدا کی موجودگی محسوس ہو جیسے کسی عیسائی کا جسم
- (بڑے T سے) قدیم یروشلم کے تین مشہور معابد میں سے کوئی ایک جو یہوداہ کی عبادت گاہ کے لیے وقف تھا
- ازمنہ وسطیٰ کے "Templers" اداروں میں سے کوئی ایک
- ان میں سے ایک لندن میں اور دوسرا پیرس میں ہے، عمارتوں کے دو گروہوں میں سے کوئی ایک جو لندن میں ٹمپلر کے سابقہ ادارے کی جگہ ہیں
temple के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- मंदिर
- माबद
- शिवाले
- इमारत या जगह जो देवी, देवताओं की पूजा के लिए मख़सूस हो
- यहूदीयों का इबादतखाना, ख़ुसूसन तजदीद शूदा मज़हबी मजलिस के इलम बर्दारों का
- प्रोटैस्टैंट ईसाईयों का गिरजा ख़ुसूसन फ़्रांस में
- मारमन ईसाई फ़िरक़े का किलीसा
- फ़्री मेसन बिरादरी Knights Templers की इमारत
- एक बड़ी और खुली इमारत जो अवामी इस्तिमाल के लिए वक़्फ़ हो
- कोई जगह या शैय जो ख़ाना-ए-ख़ुदा की तरह या जिस में ख़ुदा की मौजूदगी महसूस हो जैसे किसी ईसाई का जिस्म
- (बड़े T से) क़दीम यरूशलम के तीन मशहूर मुआबिद में से कोई एक जो यहोदाह की इबादतगाह के लिए वक़्फ़ था
- अज़्मिना वुसता के "Templers" इदारों में से कोई एक
- इन में से एक लंदन में और दूसरा पैरिस में है, इमारतों के दो गिरोहों में से कोई एक जो लंदन में टमपलर के साबिक़ा इदारे की जगह हैं
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (temple)
temple
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔