تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بار بار" کے متعقلہ نتائج

بار بار

گھڑی گھڑی، متواتر، پے در پے، کئی دفعہ، لگاتار

بار بار پانی پیتے ہیں

بار بار نچھاور ہوتے ہیں صدقے جاتے ہیں

بار

مرتبہ، دفعہ، نوبت

بار اَن٘بَہ

(باغبانی) امرئی کا لگان

مَہْنگا روئے ایک بار، سَسْتا روئے بار بار

قیمتی چیز میں کوئی عیب نہیں ہوتا اس لیے وہ دیر سے خراب ہوتی ہے ، سستی چیز ناقص ہونے کے سبب بار بار خراب ہوتی رہتی ہے ؛ رک : سستا روئے باربار ، مہنگا روئے ایک بار

سَسْتا روئے بار بار، مَہَنْگا روئے ایک بار

انسان کو مہنگی چیز خریدنے پر ایک ہی وقت افسوس ہوتا ہے مگر سستی خریدنے پر بار بار افسوس کرتا ہے کیونکہ سستی چیز جلد خراب ہو جاتی ہے اور تکلیف دیتی ہے .

مُتَعَدِّد بار

کئی دفعہ، باربار، بہت دفعہ

کَے بار

کتنی مرتبہ، چند مرتبہ

بار کائِی

دروازہ پر روک، وہ روپیہ جو دولہا کی بہنیں دلہن کے آنے پر دولہا سے لیتی ہیں

بار اِلٰہ

oh! mighty Lord

گَن٘جِ بار

رک : گنج گاؤ .

ہَر بار

باربار، ہردفعہ، گھڑی گھڑی، آئے دن، ہمیشہ، مسلسل

رُوپَیَہ پَرکھیں بار بار، آدمی پَرکھیں ایک بار

روپیہ ہر جگہ پرکھنا چاہیے ؛ آدمی کا امتحان ایک ہی دفعہ کافی ہے بار بار آزمانے کی حاجت نہیں .

گَوہَر بار

آنکھوں سے آنسو بہانا، موتی برسانا، رونا

تَہ بار

زیر بار، ممنون.

گولَہ بار

(سپاہیوں یا مسافروں کا) کرمچ کا تھیلا جو پیٹی پر باندھ لیا جاتا ہے ، بغچہ ، بوغبند.

بار خانَہ

مال گودام، اسٹور

آہَن بار

پیْنترے کی گھاٹی کا نام

ہَزار بار

بہت دفعہ، بے شمار موقعوں پر، بارہا، ہزار دفعہ، اکثر، کئی دفعہ

شَرارَہ بار

آگ برسانے والا، شرر بار

گُہَر بار

موتی برسانے والا، رونا، آنکھوں سے آنسو بہانا، (ابر، قلم اور زبان وغیرہ مستعمل)، فیّاض، سخی

قَہْقَہَہ بار

بات بات پر قہقہہ لگانے والا ، قہقہہ برسانے والا ، بہت ہنسانے والا.

قَہْر بار

غصہ ور ، غضبناک ، جس سے شدید ناگواری ظاہر ہو.

کِیسَہ بار

(نباتیات) پیالہ ، کرّہ یا تھالی سے مشابہ جسم جو بیضہ دانوں پر مشتمل ہوتا ہے. (انگ : Ascocarp) .

نَغْمَہ بار

نغمہ برساتے ہوئے، گیت الاپتے ہوئے، مراد: خوش و خرم، شادماں

غالِیَہ بار

خوشبو پھیلانے والا ، عطر افشاں ، خوشبودار .

نُزہَت بار

تازگی برسانے والا ؛ (مجازاً) بہت عیش و نشاط والا ، نہایت پُر لطف (عموما ً زندگی).

عَزا بار

غم انگیز .

شُعْلَہ بار

آگ برسانے والا، شعلہ برسانے والا، جلا دینے والا

صاعِقَہ بار

بجلی برسانے والا، بجلی گرانے والا، تجلیاں برسانے والا کنایۃً: ہوش اڑانے والا

عَنْبَر بار

خوشبودار، عنبرافشاں، مہک دار

نَقشَۂ ماسِک بار

(کاشت کاری) ماہواری نقشہ ، ماہانہ جدول

جَیسے ایک بار، ویسے ہزار بار

برا کام یا جرم ایک بار کرنا بھی ویسا ہی ہے، جیسے ہزار بار کرنا، کچھ فرق نہیں ہوتا

زُلْفِ عَن٘بَرْ بار

(کنایۃً) محبوب کے بال عنبر کی مہک دینے والے سیاہ بال

مُشْک بار

مشک بکھیرنے والا، مشک کی جیسی خوشبو والا، معطر

بار کا مُتَحَمِّل ہونا

کوئی مشکل بات اپنے ذمہ لینا

نَظَر بار ہونا

مہربان ہونا ، عنایت کرنا

بارِ الٰہا

oh God!

ژالَہ بار ہونا

اولے برسنا، اولے کی بارش ہونا

سَو بار

سو دفعہ ، بارہا ، متعد بار ، کئی بار.

گِراں بار ہونا

زیربار ہونا ، لدنا ، بوجھ تلے دینا.

روزگار اور دُشْمَن بار بار نَہِیں مِلْتے

موقع کو غنیمت جاننا چاہیے، روزگار ملے تو حاصل کر لینا چاہیے، دشمن مِلے تو بدلہ لینا چاہیے

ہَوائی بار بَرداشتَہ

(فوج) فضائی راستے سے سامان لے جانے والا ؛ بار بردار طیارہ.

جِمْناسْٹِک بار

ورزش کرنے کے لیے دو لمبی سلاخوں پر مشتمل ایک قائمہ جسے Parallel Bars کہتے ہیں.

نَو بار

(لفظا ً) موسم کا پہلا پھل ؛ (قانون) عیسائیوں میں مذہبی اوقاف کی پہلے سال کی جملہ آمدنی جو روما کے پاپائے اعظم کے نذر کی جاتی تھی نیز نظام جاگیرداری میں ایک اسامی کے مرنے کے بعد اراضی کی ایک سال کی آمدنی جو بادشاہ کو پیش کی جاتی تھی (First Fruits کا ترجمہ) ۔

بارِ ثُبُوت

دعوے کو درست ثابت کرنے کی ذمہ داری (مباحثات خصوصاً مقدمات میں).

زَبان جَنے ایک بار ماں جَنے بار بار

زبان کا اقرار ایک ہی ہوتا ہے، زبان سے جو ایک دفعہ کہہ دیا اس سے نہیں پِھرنا چاہیئے

جِیبھ جَنے ایک بار ماں جَنے بار بار

جو بات منہ سے ایک بار نکل جائے وہ واپس نہیں آ سکتی

کاٹھ کی ہَنْڈِیا بار بار نَہِیں چَڑْھتی

fraudster does not prosper

اَبْر گَوہَر بار

موتی لٹانے، یعنی برس کو خوش حال، مالا مال کر دینے والی گھٹا ؛ ابر نیساں (رک)

زَبانِ گَوہَر بار

موتی برسانے والی زبان

اَبْرِ گُہَرْ بار

موتی برسانے والے بادل، قیمتی پتھر برسانے والے بادل، جوہر برسانے والے بادل

آہِ آتِشْ بار

وہ آہ جو سوزش دل کی حالت میں نکلے، آہ گرم

آہِ شُعْلہ بار

blazing, coruscating sigh

لَعْلِ شَکَر بار

(کنایۃً) لب معشوق

رُوپَیا پَرکھیں بار بار، آدمی پَرکھیں ایک بار

روپیہ ہر جگہ پرکھنا چاہیے ؛ آدمی کا امتحان ایک ہی دفعہ کافی ہے بار بار آزمانے کی حاجت نہیں .

لَعْلِ گُہَر بار

(کنایۃً) لبِ معشوق.

بار لَگْنا

دیر ہونا.

مِلی بار

(طبیعیات) ہوا کے دباؤ کی اکائی جو بار کے ہزارویں حصے کے برابر ہوتی ہے .

بار مِلْنا

داخلے کا موقع ہاتھ آنا، رسائی ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں بار بار کے معانیدیکھیے

بار بار

baar-baarबार-बार

اصل: فارسی

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

بار بار کے اردو معانی

صفت

  • گھڑی گھڑی، متواتر، پے در پے، کئی دفعہ، لگاتار

شعر

Urdu meaning of baar-baar

  • Roman
  • Urdu

  • gha.Dii gha.Dii, mutavaatir, pai dar pai, ka.ii dafaa, lagaataar

English meaning of baar-baar

Adjective

बार-बार के हिंदी अर्थ

विशेषण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بار بار)

نام

ای-میل

تبصرہ

بار بار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone