تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَین" کے متعقلہ نتائج

ڈَین

پرندے کا پَر ؛ رک : ڈینا

ڈینا

وہ ڈنڈا، جو شریر بیل کی گردن میں بان٘دھ دیتے ہیں

ڈِین

بڑے گرجے کا افسرِاعلیٰ، بڑا پادری، کالج کا مقیم رفیق، جس کے سپرد طلبا کی نگرانی ہو

ڈَیَن

پرواز ، اُڑنا ؛ ڈولی ، ہالکی

ڈَینی

بد قسمت ، بد شگون، منحوس

ڈَینا

پنکھ، پر، بازو (پرندوں کے لیے مستعمل)

ڈِینگ ہانکْنا

رک : ڈِین٘گ اُڑانا .

ڈِینگ مارْتا ہے

نمود اور شیخی کرتا ہے

ڈینگی والا

کَشتی چلانے والا، ملّاح

ڈینٹھ

ڈنٹھ ، ڈنٹھا

ڈِینگ مار

رک : ڈینگیا

ڈِینگ مارْنا

رک : ڈِین٘گ اُڑانا .

ڈِینگ

شیخی ، تعلّی ، لاف و گزاف

ڈِینگ اُڑانا

شیخی بگھارنا ، دون کی لینا ، تعلّی کرنا ، اِترانا ، غرور کرنا .

ڈِینگی

ڈولکا، چھوٹی کشتی، چھوٹا جہاز، جو تجارت کے لیے ساحل پر ہوتا ہے

ڈِینگ کی لینا

رک : ڈِین٘گ اُڑانا .

ڈِینگْری

(چلمن سازی) بانس کی تیلیاں تراشنے کا چوبی کین٘ڈا یا سان٘چہ جو تیلی کے موٹان کے موافق کھان٘چے کٹا ہوا تختہ ہوتا ہے

ڈِینگیا

شیخی بگھارنے والا، شیخی خورا، لاف زن، بڑ بولا، دُون کی ہانکنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَین کے معانیدیکھیے

ڈَین

Dainडैन

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

ڈَین کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پرندے کا پَر ؛ رک : ڈینا

Urdu meaning of Dain

  • Roman
  • Urdu

  • parinde ka par ; ruk ha Diinaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈَین

پرندے کا پَر ؛ رک : ڈینا

ڈینا

وہ ڈنڈا، جو شریر بیل کی گردن میں بان٘دھ دیتے ہیں

ڈِین

بڑے گرجے کا افسرِاعلیٰ، بڑا پادری، کالج کا مقیم رفیق، جس کے سپرد طلبا کی نگرانی ہو

ڈَیَن

پرواز ، اُڑنا ؛ ڈولی ، ہالکی

ڈَینی

بد قسمت ، بد شگون، منحوس

ڈَینا

پنکھ، پر، بازو (پرندوں کے لیے مستعمل)

ڈِینگ ہانکْنا

رک : ڈِین٘گ اُڑانا .

ڈِینگ مارْتا ہے

نمود اور شیخی کرتا ہے

ڈینگی والا

کَشتی چلانے والا، ملّاح

ڈینٹھ

ڈنٹھ ، ڈنٹھا

ڈِینگ مار

رک : ڈینگیا

ڈِینگ مارْنا

رک : ڈِین٘گ اُڑانا .

ڈِینگ

شیخی ، تعلّی ، لاف و گزاف

ڈِینگ اُڑانا

شیخی بگھارنا ، دون کی لینا ، تعلّی کرنا ، اِترانا ، غرور کرنا .

ڈِینگی

ڈولکا، چھوٹی کشتی، چھوٹا جہاز، جو تجارت کے لیے ساحل پر ہوتا ہے

ڈِینگ کی لینا

رک : ڈِین٘گ اُڑانا .

ڈِینگْری

(چلمن سازی) بانس کی تیلیاں تراشنے کا چوبی کین٘ڈا یا سان٘چہ جو تیلی کے موٹان کے موافق کھان٘چے کٹا ہوا تختہ ہوتا ہے

ڈِینگیا

شیخی بگھارنے والا، شیخی خورا، لاف زن، بڑ بولا، دُون کی ہانکنے والا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈَین)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈَین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone