تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَین" کے متعقلہ نتائج

جَین

ایک معلم جو غیر راسخ عقائد و افکار کی تلقین کرتا ہو

جَین مَت

جینیوں کا مذہب

جینے

’جینا‘ کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

جِینی

جین (زائیدہ یا نسلیہ) سے متعلق یا منسوب ، توالد و تناسل سے متعلق.

جِینا

زندہ رہنا، زندگی بسر کرنا

جَینسا

رک: جیسا

جِینے سے تَن٘گ ہونا

زندگی سے بیزار ہونا.

جینَس

دو چہروں والی دیوی ، رومیوں کی دیو مالا میں دو چہروں والا دیوتا جو آغاز اور دروازوں کا دیوتا سمجھا جاتا تھا؛ (کنایۃً) مکار ، فریبی ، جومخلص نہ ہو.

جِینے سے تَن٘گ آنا

زندگی سے بیزار ہونا.

جِینے کا مَزَہْ

لطفِ زندگی

جِین پوش

رک : زین پوش

جِینےکی بَہار

زندگی کی رونق.

جینَریٹَر

(لفظاً) پیدا کرنے والا، (مراد) بجلی پیدا کرنے والا انجن

جینے

جدھر ، جہاں

جینوْنا

جیمنا = کھانا

جِینے کا بَھروسہ

زندگی کا اعتبار

جِینا حَرام ہونا

جینا بھاری ہونا، زندگی دشوار ہونا

جِینے سے سیر ہونا

زندگی سے دل بھر جانا.

جِینے کے لالے ہونا

رک: جان کے لالے پڑنا.

جِینا بھاری ہونا

زندگی کی دشواری ہونا.

جینا تھوڑا آسا بہت

عمر کم ہوتی ہے مگر آرزوئیں زیادہ ہوتی ہیں

جِینا دُوبَھر ہونا

رک : جینا بھاری ہونا.

جِینا عَذاب ہونا

رک : جینا بھاری ہونا.

جِینے سے ہاتھ اُٹھانا

زندگی سے مایوس ہو جانا

جِی٘نَوڑ

بیل کے گلے کا جوت یعنی وہ پٹا جو بیل کے گلے کے نیچے سے لے کر جوئے میں باندھ دیا جاتا ہے، گاتا

جِینے کا کِیا بَھروسہ ہے

زندگی کا کیا اعتبار ہے

جِینے سے خَفا ہو جانا

رک: جینے سے تنگ آنا.

جِینے سے ہاتھ دھونا

رک: جینے سے ہاتھ اُٹھانا.

جِینیّات

علم توالد و تناسل.

جینونْارا

دعوت ، ضیافت ؛ مہمان

جَیْنی

جین مذہب سے متعلق یا منسوب، جینیوں کا مذہب، جین مذہب کو ماننے والا، جین دھرم کا

جِینْز

رک : جین نمبر (۲)

جِینَت

سنگھار ، خوبصورتی ، چھب ، سجاوٹ ، شوبھا.

جِینْیَس

غیر معمولی ذہین، نابغہ.

جَیَنْتی

جنم دن، سالگرہ

جِینت

رک : جیت.

جَیَنْتِکا

वह स्त्री जिसने विजय प्राप्त कर ली हो, जयंती

جینے کے لالے پڑنا

جینے کی امید نہ رہنا

جینے سے دور مرنے سے نزدیک

بوڑھا آدمی موت کے قریب ہوتا ہے، زندہ رہتے ہوئے بھی مرے ہوئے کے برابر ہے

جِینتْنا

رک : جیتنا.

جِینْوڑی

جینوڑ (رک) کی تصغیر

جِینے کی باتیں کَر

جب کوئی بچہ اپنی عمر سے زیادہ ذہانت کی باتیں کرتا ہے تو جواباً یہ جملہ استمال کرتے ہیں.

جِینگُرانا

جھّری ڈالنا ، سکوڑنا

جی نُچْنا

دل کا زخمی ہونا، دل رنجیدہ اور بے چین ہونا.

جی نِکَلنا

سخت اذیت ہونا

جی نِکالْنا

جان لینا، مار ڈالنا.

جی ناک میں آنا

عاجز ہونا، تن٘گ ہونا، زندگی سے بیزار ہونا، ناک میں دم ہونا.

جی نِکَل جانا

نہایت خوف ہونا،بہت ڈر لگنا.

جی نِثار ہونا

فریفتہ ہونا، قربان ہونا (پر یا پہ کے ساتھ).

جی نُچا جانا

دل کا زخمی ہونا، دل رنجیدہ اور بے چین ہونا.

جی نِڈھال ہونا

طبیعت مضمحل ہونا، افسردہ ہونا.

دِگَمْبَر جَین

a sect of Jains who always go naked

مَرَن جِیَن

مرنا جینا، موت اور زندگی

اردو، انگلش اور ہندی میں جَین کے معانیدیکھیے

جَین

jainजैन

اصل: سنسکرت

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

جَین کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک معلم جو غیر راسخ عقائد و افکار کی تلقین کرتا ہو
  • جین مت کا ماننے والا شخص، جینی

Urdu meaning of jain

  • Roman
  • Urdu

  • ek muallim jo Gair raasiKh aqaa.id-o-afqaar kii talqiin kartaa ho
  • jain mat ka maanne vaala shaKhs, jenii

English meaning of jain

Noun, Masculine

  • Jain, Jain-community

जैन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उक्त धार्मिक संप्रदाय का व्यक्ति, एक धार्मिक संप्रदाय
  • जैन मतावलंबी, भारत का एक प्रसिद्ध अनीश्वरवादी धार्मिक संप्रदाय जिसका प्रवर्तन महावीर स्वामी ने बुद्ध के समय में किया था

جَین کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَین

ایک معلم جو غیر راسخ عقائد و افکار کی تلقین کرتا ہو

جَین مَت

جینیوں کا مذہب

جینے

’جینا‘ کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

جِینی

جین (زائیدہ یا نسلیہ) سے متعلق یا منسوب ، توالد و تناسل سے متعلق.

جِینا

زندہ رہنا، زندگی بسر کرنا

جَینسا

رک: جیسا

جِینے سے تَن٘گ ہونا

زندگی سے بیزار ہونا.

جینَس

دو چہروں والی دیوی ، رومیوں کی دیو مالا میں دو چہروں والا دیوتا جو آغاز اور دروازوں کا دیوتا سمجھا جاتا تھا؛ (کنایۃً) مکار ، فریبی ، جومخلص نہ ہو.

جِینے سے تَن٘گ آنا

زندگی سے بیزار ہونا.

جِینے کا مَزَہْ

لطفِ زندگی

جِین پوش

رک : زین پوش

جِینےکی بَہار

زندگی کی رونق.

جینَریٹَر

(لفظاً) پیدا کرنے والا، (مراد) بجلی پیدا کرنے والا انجن

جینے

جدھر ، جہاں

جینوْنا

جیمنا = کھانا

جِینے کا بَھروسہ

زندگی کا اعتبار

جِینا حَرام ہونا

جینا بھاری ہونا، زندگی دشوار ہونا

جِینے سے سیر ہونا

زندگی سے دل بھر جانا.

جِینے کے لالے ہونا

رک: جان کے لالے پڑنا.

جِینا بھاری ہونا

زندگی کی دشواری ہونا.

جینا تھوڑا آسا بہت

عمر کم ہوتی ہے مگر آرزوئیں زیادہ ہوتی ہیں

جِینا دُوبَھر ہونا

رک : جینا بھاری ہونا.

جِینا عَذاب ہونا

رک : جینا بھاری ہونا.

جِینے سے ہاتھ اُٹھانا

زندگی سے مایوس ہو جانا

جِی٘نَوڑ

بیل کے گلے کا جوت یعنی وہ پٹا جو بیل کے گلے کے نیچے سے لے کر جوئے میں باندھ دیا جاتا ہے، گاتا

جِینے کا کِیا بَھروسہ ہے

زندگی کا کیا اعتبار ہے

جِینے سے خَفا ہو جانا

رک: جینے سے تنگ آنا.

جِینے سے ہاتھ دھونا

رک: جینے سے ہاتھ اُٹھانا.

جِینیّات

علم توالد و تناسل.

جینونْارا

دعوت ، ضیافت ؛ مہمان

جَیْنی

جین مذہب سے متعلق یا منسوب، جینیوں کا مذہب، جین مذہب کو ماننے والا، جین دھرم کا

جِینْز

رک : جین نمبر (۲)

جِینَت

سنگھار ، خوبصورتی ، چھب ، سجاوٹ ، شوبھا.

جِینْیَس

غیر معمولی ذہین، نابغہ.

جَیَنْتی

جنم دن، سالگرہ

جِینت

رک : جیت.

جَیَنْتِکا

वह स्त्री जिसने विजय प्राप्त कर ली हो, जयंती

جینے کے لالے پڑنا

جینے کی امید نہ رہنا

جینے سے دور مرنے سے نزدیک

بوڑھا آدمی موت کے قریب ہوتا ہے، زندہ رہتے ہوئے بھی مرے ہوئے کے برابر ہے

جِینتْنا

رک : جیتنا.

جِینْوڑی

جینوڑ (رک) کی تصغیر

جِینے کی باتیں کَر

جب کوئی بچہ اپنی عمر سے زیادہ ذہانت کی باتیں کرتا ہے تو جواباً یہ جملہ استمال کرتے ہیں.

جِینگُرانا

جھّری ڈالنا ، سکوڑنا

جی نُچْنا

دل کا زخمی ہونا، دل رنجیدہ اور بے چین ہونا.

جی نِکَلنا

سخت اذیت ہونا

جی نِکالْنا

جان لینا، مار ڈالنا.

جی ناک میں آنا

عاجز ہونا، تن٘گ ہونا، زندگی سے بیزار ہونا، ناک میں دم ہونا.

جی نِکَل جانا

نہایت خوف ہونا،بہت ڈر لگنا.

جی نِثار ہونا

فریفتہ ہونا، قربان ہونا (پر یا پہ کے ساتھ).

جی نُچا جانا

دل کا زخمی ہونا، دل رنجیدہ اور بے چین ہونا.

جی نِڈھال ہونا

طبیعت مضمحل ہونا، افسردہ ہونا.

دِگَمْبَر جَین

a sect of Jains who always go naked

مَرَن جِیَن

مرنا جینا، موت اور زندگی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَین)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone