تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہوتے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہوتے کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
ہوتے کے اردو معانی
فعل متعلق
- ہوتے ہوئے ، موجودگی میں ، سامنے ، جیتے جی ، زندگی میں
- قریب سے ، پاس سے.
- ہونا (رک) کا ماضی ناتمام
- ہونا کا ماضی شرطیہ /تمنائی (برائے جمع) ۔
- ہوتا (رک) کی جمع ، رشتے دار ، عزیز و اقارب ، خویش و اقربا (عموماً طنزاً مستعمل)
شعر
آج اک اور برس بیت گیا اس کے بغیر
جس کے ہوتے ہوئے ہوتے تھے زمانے میرے
ہر آدمی میں ہوتے ہیں دس بیس آدمی
جس کو بھی دیکھنا ہو کئی بار دیکھنا
آہ کو چاہیئے اک عمر اثر ہوتے تک
کون جیتا ہے تری زلف کے سر ہوتے تک
قربتیں ہوتے ہوئے بھی فاصلوں میں قید ہیں
کتنی آزادی سے ہم اپنی حدوں میں قید ہیں
میں ہوں دل ہے تنہائی ہے
تم بھی ہوتے اچھا ہوتا
English meaning of hote
Adverb
- be, become, occur, happen
- in the presence of
होते के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- पृथक्
ہوتے کے مرکب الفاظ
ہوتے سے متعلق کہاوتیں
ہوتے کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ہوتے رَہو گے
ہوتا رہے گا (رک) کی جمع نیز بہ لحاظِ تعظیم ، یعنی ہمیں برا کہو گے تو تمہیں برے ہوگے ، ہم برے نہیں ہیں.
ہوتے ہی نَہ مَرا جو کَفَن تھوڑا لَگتا
رک : ہوتے ہی کیوں نہ مر گیا ؛ ایسے شخص کی نسبت بولتے ہیں جس سے سخت نفرت ہو ، ایسا شخص پیدا ہی نہ ہوتا تو بہتر تھا کہ زیادہ کفن بھی نہ دینا پڑتا یا برا آدمی اگر پیدا ہوتے ہی مرجائے تو اچھا ہے.
ہوتے ہی نَہ مُوا جو کَفَن تھوڑا لَگتا
۔ مقولہ۔ابے شخص کی نسبت بولتے ہیں جس سے سخت نفرت ہو۔ یعنی ایسا شخص پیدا ہی نہ ہوتا۔ تو بہتر تھا کہ زیادہ کفن بھی نہ دینا پڑتا۔
رَسْتے بَنْد ہوتے ہیں
اس قدر حسین ہے کہ جو دیکھتا ہے دیوانہ ہو جاتا ہے ، راستے میں چلتے لوگوں کے ٹھٹ لگ جاتے ہیں
اَخ تُھو کَھٹّے ہوتے ہیں
کوشش کرنے پر جب کوئی چیز نہ ملے تو من کو سمجھانے کے لئے اسے برا بتانے لگتا ہے
اَچّھوں کے اَچّھے ہی ہوتے ہَیں
اچھے آدمی کی اولاد اور ذریت بھی اچھی ہی ہوتی ہے، اچھے خاندان میں اچھے ہی پیدا ہوتے ہیں
گائے کو سِینْگ دُوبَھر نَہِیں ہوتے
گائے کو اپنے سینگ بھاری نہیں ہوتے ، انسان کو اپنی اہل و عیال بُوجھ محسوس نہیں ہوتے.
زَبان سے بیٹا بیٹی پَرائے ہوتے ہیں
انسان کو زبان کا بڑا پاس رکھنا چاہیے، بَاتوں سے آدمی اولاد کو بھی اپنا مخالف بنا لیتا ہے اس لیے خیال رکھنا چاہیے کہ زبان سے کیا بات نکلتی ہے
تلسی پیسا پاس کا سب سے نِیکو ہوئے، ہوتے کے سب کوئے ہیں، اَن ہوتے کی جوئے
گانٹھ کا پیسا ہی کام آتا ہے
جوگی کِس کے مِیت ہوتے ہیں
جوگی کی دوستی کا کوئی اعتبار نہیں، وہ ہمیشہ یہاں وہاں گھومتا پھرتا رہتا ہے
اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tasavvur
तसव्वुर
.تَصَوُّر
imagination, fancy
[ Aisi duniya ka sirf tasavvur hi kiya ja sakta hai jahan sab chain se hon ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shu'uur
शु'ऊर
.شُعُور
understanding, wisdom, intelligence, discretion
[ Falij se muta.assir shakhs ka andaruni shu'oor hamesha karahta rahta hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kashish
कशिश
.کَشِش
attraction, pull, allurement, magnetism
[ Gulfam ne shadi ka libas pahna aur baithak mein dakhil hua uski kashish se har ek ke munh khule rah gaye ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
idraak
इदराक
.اِدْراک
understanding, sagacity, wisdom, consciousness
[ Sabki quwwat-e-idrak ek jaisi nahin hoti ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
hisas
हिसस
.حِصَص
portions, shares
[ Ambani Biradran ke bich huye tanaza ne unke hisas ki qimat gira di thi ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
abr
अब्र
.اَبْر
cloud
[ Abr-aalud asman mein bijli ka chamakna fitri baat hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
muKHbir
मुख़बिर
.مُخْبِر
emissary, spy, informer, reporter
[ Mukhbir ki ittila par police ne ek chor ko giraftar kar lia ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ahliyat
अहलियत
.اَہْلِیَت
ability, eligibility, competence, skill
[ Muqabla-jaati imtihanat mein talaba ki ahliyat aur liyaqat parakhi jati hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
gumraah
गुमराह
.گُمْراہ
misled, misguided, heretical
[ Aaj gumrah mu'ashre ko sahi rasta dikhane wale ki zarurat hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
muntaKHab
मुंतख़ब
.مُنتَخَب
elected
[ Haidar Ali panch saal ke liye baldiya ke chairman muntakhab kiye gaye ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (ہوتے)
ہوتے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔