تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جی کَہْنے میں نَہ ہونا" کے متعقلہ نتائج

جی کَہْنے میں نَہ ہونا

دل قابو میں نہ ہونا.

جی میں جی نَہ ہونا

اطمینان یا سکون نہ ہونا، بے قرار ہونا

کَہْنے میں ہونا

اختیار میں ہونا.

جی اَچّھا نَہ ہونا

بیمار ہونا ، صحت یاب یا تندرست نہ ہونا ، طبیعت ٹھیک نہ ہونا.

جی میں جَماؤ ہونا

جی میں جگہ ہونا

ہاتھ پاؤں کَہْنے میں نَہ ہونا

۔ ضعف کی وجہ سے ہاتھ پاؤں بے قابو ہونا؎

جِیتے جی جَہَنَم میں ہونا

نہایت تکلیف میں ہونا.

بات جی میں نَہ رَہْنا

بات کو چھپا نہ سکنا

جی بَدَن میں نَہ سَمانا

خوشی سے پھولا نہ سمانا ، دل بے قابو ہونا.

جِی مِیں ہونا

ارادہ ہونا، ٹھاننا

ہاتھ پاؤں کَہنے میں نَہ ہونا

ضعف کی وجہ سے ہاتھ پانو قابو میں نہ ہونا ؛ کمزوری کی وجہ سے ہاتھ پانو کا کام نہ دینا ۔

ہاتھ میں ہَڈّی نَہ ہونا

ہاتھ میں سختی نہ ہونا ، ہاتھ بہت نرم ہونا ؛ مراد : بہت زیادہ سخی ہونا ۔

گَلے میں ہَڈّی نَہ ہونا

(موسیقی) آواز کے اُتار چڑھاؤ پر پوری طرح قادر ہونا.

سُنّی نَہ شِیعَہ، جی میں آیا سو کِیا

آزاد خیال شخص کے متعلق کہتے ہیں جو اپنی مرضی کرتا ہے، اُسے کسی مسلک کی پروا نہیں ہوتی، آزاد خیال شخص یا من مانی کرنے والے کے لیے بھی کہتے ہیں

اَپْنے میں نَہ ہونا

ہوش و حواس میں یا آپے میں نہ ہونا

آپ میں نَہ ہونا

بیکود ہونا ، ہوش و حواس میں نہ ہونا.

خواب میں نَہ ہونا

میسر نہ ہونا

بُرائی میں نَہ ہونا

برا نہ چاہنا .

ہوش میں نَہ ہونا

حواس میں نہ ہونا ، اوسان درست نہ ہونا ، سدھ نہ ہونا ، بیخود ہونا ۔

شُمار میں نَہ ہونا

بالکل معمولی ہونا، ادنی ہونا، بلا رسوخ ہونا (کسی کے ساتھ)

آپے میں نَہ ہونا

نہایت خوش ہونا

آنکھوں میں جی ہونا

آنکھوں میں جان اٹکنا

جی میں ٹھانے ہونا

پکا ارادہ کرنا

ناک میں جی ہونا

پریشانی کی حالت یا کیفیت ہونا، عاجز ہونا

اَپْنے آپ میں نَہ ہونا

ہوش و حواس میں نہ ہونا

تِلوں میں تیل نَہ ہونا

مروت نوہ ہونا ، محبت نہ ہونا

دَمْدَمے میں دَم نَہ ہونا

طاقت ختم ہوجانا

زَبان مُنہ میں نَہ ہونا

کچھ نہ کہنا، جواب نہ دینا

مَرنے میں باقی نَہ ہونا

موت آنے میں کمی نہ رہنا ، موت کی ایسی قربت کہ جیسے مرنے میں کوئی کسر نہ رہ گئی ہو ۔

مِزاج قابو میں نَہ ہونا

۔مزاج کا بے اختیار ہونا۔؎

خُون بَدَن میں نَہ ہونا

سخت خوفزدہ ہونا

زَبان مُنْھ میں نَہ ہونا

اس شخص کی نِسبت کہتے ہیں جو سخت بات کا جواب نہ دے اور سکوت کرے

ٹَکا گانٹھ میں نَہ ہونا

not to have a penny (in the pocket)

کَمَر میں کُچھ نَہ ہونا

۔(دہلی) مذکر۔ کمر باندھنے کا تسمہ۔ چمڑے کا تنگ۔

آنکھ میں ڈَر نَہ ہونا

ڈھیٹ ہونا، نڈر یا بیباک ہونا

دِماغ کَہے میں نَہ ہونا

کسی بڑے صدمے کے اثر سے دماغ پریشان ہونا

آنکھ میں سَیل نَہ ہونا

نہایت بے رحم ہونا، سخت بے مروت ہونا، نہایت بے شرم ہونا

زُبان میں بَھدْرَک نَہ ہونا

کبھی کُچھ کہنا کبھی کُچھ کہنا، ایک بات پر قائم نہ رہنا

مُنہ میں دانْت نَہ ہونا

پوپلا ہونا.

بَدَن میں لَہُو نَہ ہونا

(طول مرض یا شدت افکار سے) جسم میں سرخی باقی نہ رہنا، جسم زرد یا سفید پڑ جانا

لینے دینے میں نَہ ہونا

کسی معاملے میں سروکار نہ رکھنا، بے تعلق اور بے غرض ہونا

مِزاج سامان میں نَہ ہونا

مزاج درست نہ ہونا ، مزاج بگڑنا ، قابو میں نہ ہونا

مُنھ میں دانت نَہ ہونا

۔ پوپلا ہونا۔ ؎

مُمکِنات میں سے نَہ ہونا

be impossible

مُنہ میں زَبان نَہ ہونا

سیدھا ہونا ، بھولا بھالا ہونا.

مُنھ میں زَبان نَہ ہونا

۔ گونگا ہونا۔ خاموش ہونا۔ بول نہ سکنا۔ بات نہ کرسکنا۔ ؎ ۲۔ سیدھا ہونا۔ بھولا بھالا ہونا۔

مِزاج میں اِستِقلال نَہ ہونا

طبیعت کا ایک بات پر قائم نہ رہنا ، مزاج کا بدلتے رہنا

مُنہ میں لَگام نَہ ہونا

زبان دراز ہونا ، جو چاہنا اول فول بک دینا ، بلالحاظ مرتبہ باتیں کرنا ، بدکلام ہونا ۔

بَھوں میں خَم نَہ ہونا

کسی پر اثر کرنے والی بات کا مطلق اثر نہ ہونا

مِزاج ساماں میں نَہ ہونا

۔(عو) مزاجدرست نہ ہونا۔ مزاج بگڑنا۔مزاج ٹھیک نہ ہونا۔ قابو میں نہ ہونا۔

پاوں میں چَلَت پِھرَت نَہ ہونا

پیروں میں چلنے کی طاقت نہ ہونا .

گانڑ میں لَنگوٹی تَک نَہ ہونا

(فحش ؛ بازاری) نہایت غریب ہونا ، بالکل مفلس و قلاچ ہونا.

خواب میں بھی نَصِیب نَہ ہونا

بالکل نہ ملنا

کِسی کے لینے دینے میں نَہ ہونا

کسی سے غرض اور سروکار نہ رکھنا، کسی بکھیڑے میں نہ پڑنا، بے لوث ہونا

گَھر میں بُھونی بھانگ تَک نَہ ہونا

be extremely poor, have nothing to eat

حَرام حَلال مِیں اِمْتِیاز نَہ ہونا

ممنوع باتیں کرنا، خلافِ شرع باتیں کرنا

ہونا نَہ ہونا خُدا کے ہاتھ میں، مار مار تو کِیے جاؤ

اپنی طرف سے کوشش ہونی چاہیے نتیجہ خدا پر چھوڑنا چاہیے

زَمِین آسمان میں پَتا نہ ہونا

کہیں نہ ہونا

آنکھ میں ذرا مَیل نہ ہونا

قصور کر کے آنکھ ملا کر گفتگو کرنا

آنکھوں میں حیا نہ ہونا

بے شرم اور ڈھیٹ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں جی کَہْنے میں نَہ ہونا کے معانیدیکھیے

جی کَہْنے میں نَہ ہونا

jii kahne me.n na honaaजी कहने में न होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

جی کَہْنے میں نَہ ہونا کے اردو معانی

  • دل قابو میں نہ ہونا.

Urdu meaning of jii kahne me.n na honaa

  • Roman
  • Urdu

  • dil qaabuu me.n na honaa

जी कहने में न होना के हिंदी अर्थ

  • दिल क़ाबू में ना होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جی کَہْنے میں نَہ ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جی کَہْنے میں نَہ ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone