تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِن کِن" کے متعقلہ نتائج

کِن کِن

کتنے ، کون کون سے.

کِن

۔لفظ کس کا مترادف ہے۔ فرق یہ ہے کہ لفظ کس مفرد کی جگہ مستعمل ہوتا ہے اور لفظ کِن جمع کے مقام پر بولا جاتا ہے۔ ؎ ؎

کِن میں

کن لوگوں میں، کس قماش کے لوگوں میں

کِن نے

کس نے.

کِن کا

whose?

کِن آنکھوں سے

کس طرح ، کیوں کر یا کیسے ، کس دل سے.

کِن وَقْتوں کی

کتنی پرانی ، کتنے پرانے زمانے کی ، کسی زمانے کی.

چُھوچھا کِن پُوچھا

مفلس کو کوئی نہیں پوچھتا

کَوہْ کَن

پہاڑ کھودنے والا، پہاڑ کاٹنے کا کام کرنے والا

مُہَیّا کُن

एकत्र करनेवाला, फ़राहम करनेवाला, देनवाला, दाता।

مَچھْلی کے جائے کِن تَیرائے

اپنے آبائی یا خاندانی کام سے ہر شخص ازخود بخوبی واقف ہوتا ہے، اسے کسی سے سیکھنے کی ضرورت نہیں

کِن آنْکھوں سے دیکُھوں

۔مجھ سے دیکھا نہیں جاتا۔ دیکھنا ناگوار ہے۔ ؎

بَھینس پہ دُودھ کِن نے چھوڑا

بیوقوف مالدار کی نسبت بولتے ہیں

نَہر کَن

نہر کھودنے والا ، نہر بنانے والا۔

ہَمَہ کُن

رک : ہمہ کار ۔

مُہر کَن

مہر بنانے یا تیار کرنے والا پیشہ ور کاری گر، دھات کی مہر کندہ کرنے والا یا بنانے والا، نقش یا مہر کھودنے والا، حکاک

فَیصْلَہ کُن

فیصلہ کرنے والا، دو ٹوک، قطعی، حتمی

مَدہوش کُن

مست کر دینے والا، مخمور کر دینے والا، نشہ میں کر دینے والا

نَغْمَہ کُن

مراد : اﷲ کا حکم بروزِ ازل جس سے کائنات وجود میں آگئی ۔

کودوں کا بھات کِن بھاتوں میں مَمِیا ساس کِن ساسوں میں

دور کے رشتے کا کیا اعتبار

بَتھوے کا ساگ کِن ساگوں میں خَلْیا ساس کِن ساسوں میں

ادنیٰ چیز کی کچھ قدر و منزلت نہیں ہوتی، دور کا رشتہ کوئی اہمیت نہیں رکھتا

مَہَک کُن

خوشبو پھیلانے والا ؛ (مجازاً) خوش کن ، وہ جس سے طبیعت میں تازگی پیدا ہوا ۔

زِنْدَہ کُن

زِندہ کرنے والا

چاہ کَن

کنواں کھودنے والا، گڑھا کھودنے والا

جامَہ کَن

حمام میں غسل خانے سے ملا ہوا کپڑے بدلنے اورسنْگار کرنے کا حجرہ، جلا خانہ، جلو خانہ

خانَہ کَن

घरबार नष्ट कर देनेवाला व्यक्ति, धन-संपत्ति उड़ा डालनेवाला, कुपूत, कुलघातक ।।

تَباہ کُن

تہس نہس کرنے والا، بربادی پھیلانے والا، مصیبت لانے والا

گُمْراہ کُن

گمراہ کرنے والا، بھٹکانے والا، مغالطہ دلانے والا

کوتاہ کُن

کم کرنے والا ، گھٹانے والا ، سمیٹنے والا .

مَبْہُوت کُن

حیرت زدہ کرنے والا، متعجب کرنے والا

خِیرَہ کُن

چکاچوند پیدا کرنے والا ، حیرت میں ڈال دینے والا ، حیرت انگیز .

مَرْعُوب کُن

رعب ڈالنے والا ، ڈرانے والا ، متاثر کرنے والا ۔

کُن

ہو جانا ، پیدا ہو جانا ، وجود میں آ جانا.

جَگَن ناتھ کے بھات کو کِن نے نَہ پَسارا ہاتھ

ایسی بات کو جس میں کوئی جھگڑا نہ ہو کون نہیں پسند کرتا

خَسْتَہ کُن تَپ

(طِب) طویل عرصہ رہنے والا بُخار جو کِسی اندرونی مرض کے سبب ہو.

کَن

آدھا ، کونا ، گوشہ .

کن کٹّا

کان کاٹنے والا

ہِیرے کی کَن

رک : ہیرے کی کئی جو مستعمل ہے.

سَرْد کُنْ آلَہ

ایک برقی مشین جو کمرے وغیرہ کو ٹھنڈا یا گرم رکھنے کے لیے ہوا کے درجۂ حرارت اور نمی کو حسب خواہش کم یا زیادہ کر دیتی ہے، ایرکنڈیشنر، ہوا سدھار آلہ

تَرَقّی کُن

بڑھنے والا ، ترقی کرنے والا.

صَدائے کُن

کُن (ہوجا ، بیدا ہو جا) کی آواز(خدائے تعا لیٰ جب کسی چیز کو پیدا کرنے کا اردہ کرتا ہے تو "کن" فرما دیتا ہے، اور وہ چیز فوراً پیدا ہو جاتی ہے) عدم سے وجود میں لانے کے لیے خدائے تعالیٰ کا حکم.

حَلْقَہ کَن میں بانا

غلام ہو جانا ، مطیع ہو جانا (اطاعت ، بندگی ، غلامی وغیرہ الفاظ کے ساتھ مستعمل).

رُسْوَا کُنِ عَالَم

humiliated ones of the world

کار گاہِ کُنْ فَکاں

دنیا اور دونوں جہاں کے موجودات

لَرْزَہ بَر اَندام کُن

शरीर में कॅपकॅपी उत्पन्न कर देनेवाला।

ہَنگامَہ گرم کُن

پر ہجوم ، چہل پہل والا ، پررونق ۔

بَھو کَن

زیور، لباس ، آرائش .

دو کَن

دونوں وقت ، صبح و شام ، دن بھر .

خوش کُن

فرحت بخش، جانفزا، خوش کرنے والا

مَسْت کُن

مست کرنے والا ، نشے کی کیفیت پیدا کرنے والا ، مدہوش کرنے والا ۔

قَبْر کُن

Grave-digger.

خَم کُن

(احشائیات) جسم کے کسی حصے کو جُھکانے والا (پٹھا) (انگ : Flexor) .

صَید کُن

शिकार करनेवाला, आखेटिक।।

کَن رَس

راگ رنگ سننے کا مزہ

سَگ کُن

رک : سگ شکن .

گَز کُن

ایک مذاقیہ فقرہ جو ایک فرقے کے لوگوں نے اپنے فریق مخالف کو چھیڑنے کے لئے گھڑ رکھا ہے .

تَبَر کُن

تبر کی طرح مڑا ہوا یا جھکا ہوا ، گھوڑے وغیرہ کی گڑھے درا پشت .

کَن مَیل

کان کا میل.

پوسْت کُن

flayer, skinner

گُور کَن

قبر کھودنے والا، وہ شخص جس کا پیشہ قبر کھودنے اور مُردہ دفن کرنے کا ہو، ایک جانور کا نام جس کو بِجّو کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کِن کِن کے معانیدیکھیے

کِن کِن

kin kinकिन किन

  • Roman
  • Urdu

کِن کِن کے اردو معانی

صفت

  • کتنے ، کون کون سے.

Urdu meaning of kin kin

  • Roman
  • Urdu

  • kitne, kaun kaun se

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِن کِن)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِن کِن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone