تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُٹ" کے متعقلہ نتائج

کُٹ

۔(ھ) مونث۔ ۱۔کُٹؒی کا کاغذ۔ یہ ٹوپی کُٹ کی ہے۔ ۲۔دانت سے کھٹکنے کی آواز۔ ڈور یا چھالیا کو سامنے کے دانتوں سے کاٹنے کی آواز۔ ۳۔انگوٹھے کے ناخن کو اوپر کے دانت سے رکھ کر بجانے کی آواز جو بچّوں کے یہاں دوستی قطع کرنے کی علامت ہے۔ (کرنا کے ساتھ)۔ ؎ معانی نمبر ۲۔۳ میں لکھنؤ میں کھُٹ بولتے ہیں۔ ۴۔(جب پَر کے بعد آئے) کٹا ہوا کے معنی میں مستعمل ہے جیسے پرکُٹ یعنی پر کٹا ہوا۔

کَٹے

کَٹا کی مغیّرہ حالت تراکیب میں مستعمل

کٹا

قتل

کَٹی

کٹنا سے مشتق صیغۂ صفت بمعنی کٹی ہوئی، تراکیب میں مستعمل

کُٹ کُٹ

clicking, cracking, pecking sound

کُٹَن٘ب

کُٹم ، کنبہ ، خاندان ، قبیلہ.

کُٹّا

وہ کبوتر جس کے پر کاٹ دیئے گئے ہوں (کبوتر باز ایسے کبوتر کو ہاتھ میں لے کر اڑتے ہوئے کبوتروں کو دکھاتے اور بلاتے ہیں) ، پر کٹ کبوتر ؛ (مجازاً) کوئی پَر کٹا پرند.

کُٹنی

اینٹ، پتھر وغیرہ کاٹنے کا اوزار

کُٹَّن

کُٹنا، قُرمساق، قلتبان، (مجازاً) باجی، پست فطرت رکھنے والا

کُٹُم

کن٘بہ، خاندان، گھرانا، برادری، قبیلہ

کُٹِل

سنگدل، بے رحم، ظالم

کُٹ بِدِّیا

گوشمالی، زد و کوب، مار پیٹ

کُٹَّر ہونا

اپنے مذہب پر سختی سے پابند ہونا.

کُٹْکی

ایک کڑوی اور کالے رنگ کی گرہ دار جڑ جو دواؤں میں کام آتی ہے؛ خریق سیاہ

کُٹَھر

وہ لکڑی، جس پر متھانی کی اوپر کی رسی پڑی رہتی ہے

کُٹَمْب

کٹم، خاندان، گھرانہ، کنبہ، برادری

کُٹَنْٹ

مارپیٹ، سزا

کُٹْھلا

اناج کا ذخیرہ رکھنے کی بند اور محفوظ جگہ ، اناج کا چھوٹا گودام

کُٹْھری

کوٹھری، کمرہ، روم، چھوٹا مکان، حجرہ، وہ مکان جس میں ایک دروازہ ہو

کُٹار

جنگجو اور شریر ٹٹّو

کُٹِیر

کُٹیا، جھونپڑی

کُٹَکْنا

حلق سے اُتارنا ، کھانا پینا یا چکھنا.

کُٹِل پَن

ظلم، بے رحمی، سن٘گدلی، کُٹلتا

کَٹّے

کَٹَا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت تراکیب میں مستعمل.

کُٹائی

اچھی طرح مارنے پیٹنے یا مارے پیٹے جانے کا عمل

کُٹِلْتا

سن٘گدلی، بے رحمی، ظلم، کٹل پن

کُٹُمْبی

ایک ہی خاندان سے سارے افراد، رشتے دار

کُٹھالی

چان٘دی سونا وغیرہ گلا نے کا مٹّی کابنا ہوا پیالہ نما ظرف بوتہ، تھاجی

کَٹّا

سنگ دل ؛ شقی القلب .

کُٹھار

کلہاڑی، ایک وضع کا بیلچہ

کَٹَّہ

ایک قسم کی چھوٹی تلوار

کُٹْوانا

”کُوٹنا“ جس کا یہ متعدی ہے

کُٹْنانا

اغوا کرکے مرد کو عورت سے یا عورت کو مرد سے ملانا، کٹناپا کرنا

کُٹِل خَط

ٹیڑھا ، کج مج ، دیونا گری خط کا پیشرو ایک خط جو گُرمُکھی اور بنگلہ کا بھی ماخذ بتایا گیا ہے.

کُٹْوار

دیہات میں مفاد عام کا کام انجام دینے والا، سرکاری ملازم، مردھا

کُٹْنی خانَہ

کُٹنی کا ٹھکانہ ؛ کٹناپے کی جگہ ؛ رنڈی خانہ ، چکلہ.

کُٹْھیاری

گودام کا محافظ، ذخیرہ دار

کُٹھیلْنا

برتنوں کی گولائی گھڑنے کا مڈّی کی شکل کا لکڑی لا ٹِھیا یا اوزار.

کُٹَھرْیا

چھوٹا کمرہ ، چھوٹی کوٹھری.

کُٹْھلانا

دھات کی چادر کی ہموار سطح کو گھڑ کر حسب ضرور گہرا یا گولائی دار بنانا.

کُٹْھیالی

رک : کُٹھالی.

کُٹْھلاسی

جس کی توند بڑھی ہوئی ہو ، موٹی ، بھدّی.

کُٹّی کُٹّی ہونا

جھینگر کے چاٹ جانے یا کیڑا لگ جانے سے کیڑے کا چونی چونی یا جھیر جھیر ہوجانا.

کُٹَر کُٹَر

کسی سخت چیز کے چبانے کی آواز، دانتوں کے ٹکرانے سے نکلنے والی آواز، جیسے چوہوں کا کٹرکٹر

کُٹْھیار

غلے کا ذخیرہ یا گودام، کٹھیا

کُٹَّر دِل

سن٘گ دل ؛ کٹھور ؛ بے رحم ؛ بے مرّوت.

کُٹْکُٹانا

مرغ یا مرغی کا کُٹ کُٹ کرنا

کٹا کٹی

آپس میں ہونے ایسی دشمنی جس میں ایک دوسرے کو جان سے مار دینا چاہتے ہوں، کٹا چھنی، قَتْل عام، خونریزی

کُٹْنا پَن

کٹناپا، دو لوگوں کے مابین جھگڑا فساد کرانے کا کام، ادھر ادھر لگانے کا کام

کُٹْنائی

کُٹناپا، کُٹنا پن، دلّالی، دلّالہ کا کام یا پیشہ

کُٹّا دیْنا

(کبوترباز) پرکٹے کبوتر کو اس غرض سے جنبش دینا کہ اس کو دیکھ کراڑتے ہوئے کبوتر آئیں

کُٹّی کاٹا

چارا کاٹنے والا شخص.

کُٹَّر دِلی

سن٘گ دلی ؛ کٹّر پن ؛ بے مرّوتی.

کُٹا پِٹا

جسے کوٹا گیا ہوا ، کوبیدہ ؛ جسے مارا پیٹا گیا ہو ، زد و کوب کیا ہوا.

کُٹْکی گُل

(معماری) ہشت پہلو شکل کا بنا ہوا پھول جو مرغول کی پیشانی پر بنا دیا جاتا ہے .

کُٹَن پَنا

کٹناپا، کٹنائی، دلّالی، دلّالہ کا کام یا پیشہ

کُٹَّر مُلّا

رک : کٹ ملّا.

کُٹھالی میں ہونا

تجرباتی مرحلے میں پونا ، آزمائشی دور سے گزرنا.

کُٹِل پَنا

ظلم ، بے رحمی ، سن٘گدلی ، کُٹلتا.

کٹتا

cut

اردو، انگلش اور ہندی میں کُٹ کے معانیدیکھیے

کُٹ

kuTकुट

اصل: سنسکرت

وزن : 2

موضوعات: اطفال

  • Roman
  • Urdu

کُٹ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۔(ھ) مونث۔ ۱۔کُٹؒی کا کاغذ۔ یہ ٹوپی کُٹ کی ہے۔ ۲۔دانت سے کھٹکنے کی آواز۔ ڈور یا چھالیا کو سامنے کے دانتوں سے کاٹنے کی آواز۔ ۳۔انگوٹھے کے ناخن کو اوپر کے دانت سے رکھ کر بجانے کی آواز جو بچّوں کے یہاں دوستی قطع کرنے کی علامت ہے۔ (کرنا کے ساتھ)۔ ؎ معانی نمبر ۲۔۳ میں لکھنؤ میں کھُٹ بولتے ہیں۔ ۴۔(جب پَر کے بعد آئے) کٹا ہوا کے معنی میں مستعمل ہے جیسے پرکُٹ یعنی پر کٹا ہوا۔
  • ایک درخت کی جڑ جس کا رنگ کالا اور مزہ ایلوے کی طرح تلخ ہوتا ہے قسط ہندی (بطور دوا اور اونی کپڑے کو کیڑے سے بچانے کے لیے مستعمل) .

اسم، مؤنث

  • ایک دھات کا نام جسے بھرت کہتے ہیں.
  • مارپیٹ ، زر و کوب ، کُٹّی.
  • کُوٹا اور سڑایا ہوا کاغذ (جس سے پٹھے اور قلمدان وغیرہ بناتے ہیں).
  • (اطفال) اوپر کے دانتوں پر ناخن سے کی گئی آواز جو دوستی قطع کی علامت ہے ، نیز قطع دوستی ؛ القط.
  • سروتے سے چھالیا وغیرہ کاٹنے کی آواز.

Urdu meaning of kuT

  • Roman
  • Urdu

  • ۔(ha) muannas। १।kuTऒi.i ka kaaGaz। ye Topii kaT kii hai। २।daa.nt se khaTakne kii aavaaz। Dor ya chhaaliiyaa ko saamne ke daa.nto.n se kaaTne kii aavaaz। ३।anguuThe ke naaKhun ko u.upar ke daa.nt se rakh kar bajaane kii aavaaz jo bachcho.n ke yahaa.n dostii qataa karne kii alaamat hai। (karnaa ke saath)। ma.aanii nambar २।३ me.n lakhanu.u me.n khuT bolte hain। ४।(jab par ke baad aa.e) kaTaa hu.a ke maanii me.n mustaamal hai jaise parkuT yaanii par kaTaa hu.a
  • ek daraKht kii ja.D jis ka rang kaala aur mazaa alvii kii tarah talKh hotaa hai qist hindii (bataur davaa aur u.unii kap.De ko kii.De se bachaane ke li.e mustaamal)
  • ek dhaat ka naam jise bharat kahte hai.n
  • maarapiiT, zar-o-kob, kuTTii
  • kuu.oTaa aur sa.Daayaa hu.a kaaGaz (jis se paTThe aur qalamdaan vaGaira banaate hain)
  • (itfaal) u.upar ke daa.nto.n par naaKhun se kii ga.ii aavaaz jo dostii qataa kii alaamat hai, niiz qataa dostii ; alqat
  • saraute se chhaaliiyaa vaGaira kaaTne kii aavaaz

कुट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • घर। गृह।
  • दुर्ग या गढ़।
  • घर; गृह
  • दुर्ग; गढ़
  • कलश
  • वृक्ष
  • पहाड़
  • हथौड़ा।

کُٹ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کُٹ

۔(ھ) مونث۔ ۱۔کُٹؒی کا کاغذ۔ یہ ٹوپی کُٹ کی ہے۔ ۲۔دانت سے کھٹکنے کی آواز۔ ڈور یا چھالیا کو سامنے کے دانتوں سے کاٹنے کی آواز۔ ۳۔انگوٹھے کے ناخن کو اوپر کے دانت سے رکھ کر بجانے کی آواز جو بچّوں کے یہاں دوستی قطع کرنے کی علامت ہے۔ (کرنا کے ساتھ)۔ ؎ معانی نمبر ۲۔۳ میں لکھنؤ میں کھُٹ بولتے ہیں۔ ۴۔(جب پَر کے بعد آئے) کٹا ہوا کے معنی میں مستعمل ہے جیسے پرکُٹ یعنی پر کٹا ہوا۔

کَٹے

کَٹا کی مغیّرہ حالت تراکیب میں مستعمل

کٹا

قتل

کَٹی

کٹنا سے مشتق صیغۂ صفت بمعنی کٹی ہوئی، تراکیب میں مستعمل

کُٹ کُٹ

clicking, cracking, pecking sound

کُٹَن٘ب

کُٹم ، کنبہ ، خاندان ، قبیلہ.

کُٹّا

وہ کبوتر جس کے پر کاٹ دیئے گئے ہوں (کبوتر باز ایسے کبوتر کو ہاتھ میں لے کر اڑتے ہوئے کبوتروں کو دکھاتے اور بلاتے ہیں) ، پر کٹ کبوتر ؛ (مجازاً) کوئی پَر کٹا پرند.

کُٹنی

اینٹ، پتھر وغیرہ کاٹنے کا اوزار

کُٹَّن

کُٹنا، قُرمساق، قلتبان، (مجازاً) باجی، پست فطرت رکھنے والا

کُٹُم

کن٘بہ، خاندان، گھرانا، برادری، قبیلہ

کُٹِل

سنگدل، بے رحم، ظالم

کُٹ بِدِّیا

گوشمالی، زد و کوب، مار پیٹ

کُٹَّر ہونا

اپنے مذہب پر سختی سے پابند ہونا.

کُٹْکی

ایک کڑوی اور کالے رنگ کی گرہ دار جڑ جو دواؤں میں کام آتی ہے؛ خریق سیاہ

کُٹَھر

وہ لکڑی، جس پر متھانی کی اوپر کی رسی پڑی رہتی ہے

کُٹَمْب

کٹم، خاندان، گھرانہ، کنبہ، برادری

کُٹَنْٹ

مارپیٹ، سزا

کُٹْھلا

اناج کا ذخیرہ رکھنے کی بند اور محفوظ جگہ ، اناج کا چھوٹا گودام

کُٹْھری

کوٹھری، کمرہ، روم، چھوٹا مکان، حجرہ، وہ مکان جس میں ایک دروازہ ہو

کُٹار

جنگجو اور شریر ٹٹّو

کُٹِیر

کُٹیا، جھونپڑی

کُٹَکْنا

حلق سے اُتارنا ، کھانا پینا یا چکھنا.

کُٹِل پَن

ظلم، بے رحمی، سن٘گدلی، کُٹلتا

کَٹّے

کَٹَا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت تراکیب میں مستعمل.

کُٹائی

اچھی طرح مارنے پیٹنے یا مارے پیٹے جانے کا عمل

کُٹِلْتا

سن٘گدلی، بے رحمی، ظلم، کٹل پن

کُٹُمْبی

ایک ہی خاندان سے سارے افراد، رشتے دار

کُٹھالی

چان٘دی سونا وغیرہ گلا نے کا مٹّی کابنا ہوا پیالہ نما ظرف بوتہ، تھاجی

کَٹّا

سنگ دل ؛ شقی القلب .

کُٹھار

کلہاڑی، ایک وضع کا بیلچہ

کَٹَّہ

ایک قسم کی چھوٹی تلوار

کُٹْوانا

”کُوٹنا“ جس کا یہ متعدی ہے

کُٹْنانا

اغوا کرکے مرد کو عورت سے یا عورت کو مرد سے ملانا، کٹناپا کرنا

کُٹِل خَط

ٹیڑھا ، کج مج ، دیونا گری خط کا پیشرو ایک خط جو گُرمُکھی اور بنگلہ کا بھی ماخذ بتایا گیا ہے.

کُٹْوار

دیہات میں مفاد عام کا کام انجام دینے والا، سرکاری ملازم، مردھا

کُٹْنی خانَہ

کُٹنی کا ٹھکانہ ؛ کٹناپے کی جگہ ؛ رنڈی خانہ ، چکلہ.

کُٹْھیاری

گودام کا محافظ، ذخیرہ دار

کُٹھیلْنا

برتنوں کی گولائی گھڑنے کا مڈّی کی شکل کا لکڑی لا ٹِھیا یا اوزار.

کُٹَھرْیا

چھوٹا کمرہ ، چھوٹی کوٹھری.

کُٹْھلانا

دھات کی چادر کی ہموار سطح کو گھڑ کر حسب ضرور گہرا یا گولائی دار بنانا.

کُٹْھیالی

رک : کُٹھالی.

کُٹْھلاسی

جس کی توند بڑھی ہوئی ہو ، موٹی ، بھدّی.

کُٹّی کُٹّی ہونا

جھینگر کے چاٹ جانے یا کیڑا لگ جانے سے کیڑے کا چونی چونی یا جھیر جھیر ہوجانا.

کُٹَر کُٹَر

کسی سخت چیز کے چبانے کی آواز، دانتوں کے ٹکرانے سے نکلنے والی آواز، جیسے چوہوں کا کٹرکٹر

کُٹْھیار

غلے کا ذخیرہ یا گودام، کٹھیا

کُٹَّر دِل

سن٘گ دل ؛ کٹھور ؛ بے رحم ؛ بے مرّوت.

کُٹْکُٹانا

مرغ یا مرغی کا کُٹ کُٹ کرنا

کٹا کٹی

آپس میں ہونے ایسی دشمنی جس میں ایک دوسرے کو جان سے مار دینا چاہتے ہوں، کٹا چھنی، قَتْل عام، خونریزی

کُٹْنا پَن

کٹناپا، دو لوگوں کے مابین جھگڑا فساد کرانے کا کام، ادھر ادھر لگانے کا کام

کُٹْنائی

کُٹناپا، کُٹنا پن، دلّالی، دلّالہ کا کام یا پیشہ

کُٹّا دیْنا

(کبوترباز) پرکٹے کبوتر کو اس غرض سے جنبش دینا کہ اس کو دیکھ کراڑتے ہوئے کبوتر آئیں

کُٹّی کاٹا

چارا کاٹنے والا شخص.

کُٹَّر دِلی

سن٘گ دلی ؛ کٹّر پن ؛ بے مرّوتی.

کُٹا پِٹا

جسے کوٹا گیا ہوا ، کوبیدہ ؛ جسے مارا پیٹا گیا ہو ، زد و کوب کیا ہوا.

کُٹْکی گُل

(معماری) ہشت پہلو شکل کا بنا ہوا پھول جو مرغول کی پیشانی پر بنا دیا جاتا ہے .

کُٹَن پَنا

کٹناپا، کٹنائی، دلّالی، دلّالہ کا کام یا پیشہ

کُٹَّر مُلّا

رک : کٹ ملّا.

کُٹھالی میں ہونا

تجرباتی مرحلے میں پونا ، آزمائشی دور سے گزرنا.

کُٹِل پَنا

ظلم ، بے رحمی ، سن٘گدلی ، کُٹلتا.

کٹتا

cut

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone