تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"pad" کے متعقلہ نتائج
pad کے لیے اردو الفاظ
pad کے اردو معانی
- گدیلا
- توشک
- گدی
- کسی نرم مواد کا تکیہ نما انبار/ ڈھیر جسے آرام یا تحفظ کے لیے یا ٹھونس کر سخت کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے
- تحریری پیڈ جسے کاغذ کے متعدد تختوں کو ایک کنارے پر باندھ کر بنایا جائے
- جاذب مواد کی ایک گدی جسے روشنائی سے تر کر لیا گیا ہو اور اُسے ربڑ کی مہر پر روشنائی لگانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہو
- جہاز کا سمندر میں اُتارنے کا ایک پیڈ
- سوسن آبی کا ایک تیرتا ہوا بڑا پتا
- گاج یا مرہم پٹی میں کام آنے والے کسی اور مواد سے بنی ہوئی ایک گدی جو طبی یا جراحی مقاصد میں استعمال ہوتی ہے
- کُتوں، لومڑوں اور بعض دیگر جانوروں کے پاؤں میں نیچے کی طرف ایک گدی نما ابھار
- حشرہ کے پاؤں کی گدی
- بعض اوزاروں کا دستہ
- تسمے یا بکسوئے کے لیے سوراخ
- ایک گدا جو بطور زین استعمال کیا جاتا ہے
- (عوامی) جائے رہایش
- سونے کا کمرہ یا پلنگ
pad के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- गदैला
- तोशक
- गद्दी
- किसी नरम मवाद का तकिया नुमा अंबार/ ढेर जिसे आराम या तहफ़्फ़ुज़ के लिए या ठोंस कर सख़्त करने के लिए इस्तिमाल किया जाता है
- तहरीरी पेड जिसे काग़ज़ के मुतअद्दिद तख़्तों को एक किनारे पर बांध कर बनाया जाये
- जाज़िब मवाद की एक गद्दी जिसे रोशनाई से तर कर लिया गया हो और उसे रबड़ की महर पर रोशनाई लगाने के लिए इस्तिमाल किया जाता हो
- जहाज़ का समुंद्र में उतारने का एक पेड
- सोसन आबी का एक तैरता हुआ बड़ा पता
- गाज या मरहम पट्टी में काम आने वाले किसी और मवाद से बनी हुई एक गद्दी जो तिब्बी या जर्राही मक़ासिद में इस्तिमाल होती है
- कुतों, लोमड़ों और बाअज़ दीगर जानवरों के पांव में नीचे की तरफ़ एक गद्दी नुमा उभार
- हशरा के पांव की गद्दी
- बाअज़ औज़ारों का दस्ता
- तसमीया बकसोए के लिए सूराख़
- एक गदा जो बतौर ज़ीन इस्तिमाल किया जाता है
- (अवामी) जाये रहाएश
- सोने का कमरा या पलंग
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پَڑتی
افتادہ یا غیر مزروعہ زمین، وہ مزروعہ اراضی جو کچھ عرصے کے لیے بے کار چھوڑ دی جائے تاکہ اس میں قوت پیدا ہو
پانڑ
(وہ عورت) جس کے پستان چھوٹے ہوں یا بالکل نہ ہوں یا جس کے پستانوں میں دودھ نہ ہو (وہ عورت) جس کا رحم بہت چھوٹا اور مباشرت کے قابل نہ ہو
پانڈ
پان٘ڈو پھلی ، پارلی ، پرمل ، ایک قسم کا ناگ ، سفید ہاتھی پرانے زمانے کا ایک راجہ جو پان٘ڈو کے پر کھوں میں سے تھا ؛ سرخی مائل پیلا رن٘گ ، وہ شخص جس کا رن٘گ سرخی مائل ہو ، سفید رن٘گ زردی مائل ، سفید رن٘گ ، ایک بیماری کا نام جس میں خون خراب ہو جانے سے جسم کی کھال پیلے رن٘گ کی ہو جاتی ہے یرقان ، پیلیا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (pad)
pad
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔