تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"thin" کے متعقلہ نتائج
thin کے لیے اردو الفاظ
thin کے اردو معانی
- پتلا
- رقیق
- مہین
- باریک
- چھدرا
- لاغر
- خفی
- جھرا
- جھرجھرا
- ہلکا
- دبلا پتلا
- سوکھا
- کم
- تھوڑا
- ناکافی
- اکہرا
- خفیف
- اپنی سطح یا مقابل کے کونے سے نسبتاً کم موٹائی والا یا جو موٹا نہ ہو
- لمبائی کے مقابلے میں چھوٹا، متقاطع یا نازک
- کم گوشت والا
- ہلکا یا پتلا، جس سے بآسانی دیکھا جا سکے
- شفاف
- کمزور
- ناکافی
- جس میں ترکیبی اجزا یا افراد کی نسبتاً کمی ہو اور وہ پاس پاس نہ ہوں
- جو گھنے نہ ہوں
- کم تھوڑے
- بہت کم استقامت والا
- جیسے سیّال
- رقیق ماده
- کمیاب و لطیف، جیسے ہوا
- جامدیت یا مادے کے بغیر یا غیر مادی، جیسے بخارات وغیرہ
- جس میں گہرائی اور شدت نہ پائی جائے، جیسے رنگ
- جو بھرا بھرا اور بھاری بھرکم نہ ہو جیسے کمزور آواز
- ہلکا
- ناکافی یا کمزور
- معمولی یا تھوڑی، جیسے غذا
- جس میں حجم، لطافت اور قوت نہ ہو، جیسے شراب میں الکحل کی معمولی سی مقدار
- (عکاس) ایسا دھندلا جس پر تیز روشنی یا گہرے سائے کے بغیر پرنٹ نہ لیا جا سکے، جیسے بنا ہوا نیگیٹو
thin के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- पुतला
- रक़ीक़
- मुहीन
- बारीक
- छदरा
- लागर
- ख़फ़ी
- झुर्रा
- झुरझुरा
- हल्का
- दुबला पुतला
- सूखा
- कम
- थोड़ा
- नाकाफ़ी
- इकहरा
- ख़फ़ीफ़
- अपनी सतह या मुक़ाबिल के कोने से निसबतन कम मोटाई वाला या जो मोटा ना हो
- लंबाई के मुक़ाबले में छोटा, मतिका ता या नाज़ुक
- कम गोश्त वाला
- हल्का या पुतला, जिस से बाआसानी देखा जा सके
- शफ़्फ़ाफ़
- कमज़ोर
- नाकाफ़ी
- जिस में तर केबी अजज़ा या अफ़राद की निसबतन कमी हो और वो पास पास ना हूँ
- जो घने ना हूँ
- कम थोड़े
- बहुत कम इस्तिक़ामत वाला
- जैसे सी्याल
- रक़ीक़ माद्दे
- कमयाब-ओ-लतीफ़, जैसे हुआ
- जा मुदीत या माद्दे के बगै़र या ग़ैर माद्दी, जैसे बुख़ारात वग़ैरा
- जिस में गहराई और शिद्दत ना पाई जाये, जैसे रंग
- जो भरा भरा और भारी भरकम ना हो जैसे कमज़ोर आवाज़
- हल्का
- नाकाफ़ी या कमज़ोर
- मामूली या थोड़ी, जैसे ग़िज़ा
- जिस में हुजम, लताफ़त और क़ुव्वत ना हो, जैसे शराब में अलकहल की मामूली सी मिक़दार
- (अक्कास) ऐसा धुँदला जिस पर तेज़ रोशनी या गहरे साय के बगै़र प्रिंट ना लिया जा सके, जैसे बना हुआ नेगेटिव
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (thin)
thin
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔