تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وَا" کے متعقلہ نتائج
- انگلش
- ہندی
- اردو
- مرکب الفاظ
- محاورے
- کہاوتیں
- قافیہ الفاظ
- مزید ▾
اردو، انگلش اور ہندی میں وَا کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
وَا کے اردو معانی
اسم، مذکر، لاحقہ، سابقہ
- برائے تصغیر و تحقیر ؛ مثلاً : مٹھوا ، منوا ، گھروا ، گھرلوا ، پھلروا ، بیسوا ، سندوا ، مردوا
- ’’ ہوا ‘‘ کی بجائے مستعمل ۔
- برائے فاعلیت ؛ جیسے : نام لیوا ، جان لیوا ، پانی دیوا وغیرہ میں ۔
- کھانے پینے کی چیزیں ، کھانا ، خوراک ؛ جیسے : گندم وا گندم کا بنا ہوا کھانا
- برائے وصفیت وا : مچھوا ، پٹوا (پٹ = ریشم سے) ، اگوا ، پچھوا
- حاصل مصدر کی علامت ۔ وا : بڑھاوا ، بلاوا ، بہکاوا
- دور ، پرے ؛ رفع دفع ۔
- کشادہ ، کھلا ہوا ؛ پھیلا ہوا نیز جدا ، الگ
- (برائے اشارۂ بعید) وہ ، اُس ۔
- پیچھے ، دوبارہ ، پھر ، بعد ؛ جیسے : وابستہ ، واپس۔
- رک : واں جس کا یہ مخفف ہے ؛ وہاں ۔
فجائیہ، مذکر
- (۱) حرف ندبہ ، کلمہء تاسف ، افسوس ، آہ ؛ ہائے ، وائے نیز اظہار تعجب کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے (بالعموم مرکبات میں مستعمل) ۔
شعر
ظاہر کی آنکھ سے نہ تماشا کرے کوئی
ہو دیکھنا تو دیدۂ دل وا کرے کوئی
اے حفیظؔ آہ آہ پر آخر
کیا کہیں دوست واہ وا کے سوا
بندگی میں بھی وہ آزادہ و خودبیں ہیں کہ ہم
الٹے پھر آئے در کعبہ اگر وا نہ ہوا
Urdu meaning of vaa
- Roman
- Urdu
- baraa.e tasGiir-o-tahqiir ; masalan ha maThvaa, manvaa, ghirvaa, gharalvaa, philarvaa, biisvaa, sanadvaa, mardvaa
- '' hu.a '' kii bajaay mustaamal
- baraa.e faa.iliiyat ; jaise ha naamlevaa, jaan levaa, paanii deva vaGaira me.n
- khaane piine kii chiize.n, khaanaa, Khuraak ; jaise ha gandum va gandum ka banaa hu.a khaanaa
- baraa.e vasfiit va ha machhuva, paTvaa (piT = resham se), agvaa, pachhuvaa
- haasil-e-masdar kii alaamat । va ha ba.Dhaavaa, bulaavaa, bahikaavaa
- duur, priy ; rafaa dafaa
- kushaada, khulaa hu.a ; phailaa hu.a niiz judaa, alag
- (baraa.e ishaaraa-e-ba.iid) vo, es
- piichhe, dubaara, phir, baad ; jaise ha vaabasta, vaapis
- ruk ha vaa.n jis ka ye muKhaffaf hai ; vahaa.n
- (۱) harf-e-nudba, kalmaa-e- taassuf, afsos, aah ; haay, vaay niiz izhaar taajjub ke li.e bhii istimaal hotaa hai (bila.umuum murakkabaat me.n mustaamal)
English meaning of vaa
Noun, Masculine, Suffix, Prefix
- denoting diminution or contempt
- open, again, expression of pain, expose
- re-
- to open/ to tell
Interjection, Masculine
- expression of pain, ah! oh! o! alas!
Adjective
- open, wide
- separate
Adverb
- again
- back, behind
वा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, प्रत्यय, उपसर्ग
- खुला हुआ, फैला हुआ, विशाल, दुबारा, दूसरी बार, फिर पीछे
- खुला
وَا سے متعلق محاورے
وَا کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
وہ
(واحد و جمع ضمیر غائب کے لیے مستعمل) غائب یا بعید کے اشارے کے لیے مستعمل ؛ کسی چیز یا شخص کی نشان دہی کے لیے ؛ کثرت یا شدت یا ہجوم کی طرف اشارہ
والَہ
۔(بفتح سوم وخفائے چہارم۔ع۔ بکسر لام وظہور ہا بروزن کارہ۔ اسم فاعل کاصیغہ والہ سے۔فارسیوں نے بفتح لام وخفائے ہا بروزن لالہ استعمال کیا۔؎
وَافَر
صفت۔ بتہ، کثیر، بافراط۔ کثرت سے الغاروں۔(اصطلاح علم عروج)مونث۔ دائر۔موتلفہ کی پہلی بحر کا نام
وَاللَّیل
رات کی قسم، قرآن پاک کی بیانویں (۹۲) سورۃ الیل کی طرف اشارہ جو ’’والیل ‘‘کے الفاظ سے شروع ہوتی ہے اور تیسویں پارے میں ہے
وَالنَّجْم
(لفظاً) ستارے کی قسم ؛ قرآن شریف کی تریپنویں (۵۳) سورۃ النجم کی طرف اشارہ جس کے ابتدائی الفاظ ’’ والنجم ‘‘ ہیں ۔
وَالسَّلام
۱۔ خدا حافظ ؛ سلام کے ساتھ ؛ (عموماً اختتام تحریر پر لکھتے ہیں یا رخصت ہوتے وقت کہتے ہیں) ۔
وَاللہُ اَعلَم
خدا جانے، خدا معلوم، اوراصل حقیقت اللہ ہی جانتا ہے، اور اللہ ہی بہتر جانتا ہے، اللہ جانے، مجھے صحیح علم نہیں، مجھے تو خبر نہیں (بالعموم اس وقت مستعمل جب بولنے والا یہ ظاہر کرنا چاہے کہ جو بات میں کہہ رہا ہوں ممکن ہے وہ درست نہ ہو نیز اپنی لاعلمی ظاہر کرنے کے لیے مستعمل)
وَالْعادِیات
(لفظاً) ان (دوڑنے والے) گھوڑوں کی قسم ؛ قرآن شریف کے تیسویں پارے میں سویں سورۃ جو ان الفاظ سے شروع ہوتی ہے ۔ (رک : ’’ و ‘‘ مع تحتی الفاظ) ۔
وَاللہُ اَعلَمُ بِالصَّواب
اللہ ہی بہتر جانتا ہے کہ درست کیا ہے، خدا کو خوب معلوم ہے کہ سچ کیا ہے، حقیقت کو سب سے زیادہ خدا جانتا ہے، اس سے یہ مطلب ہوتا ہے کہ جو کچھ ہماری سمجھ میں آیا وہ ہم نے کہہ دیا حقیقت حال کو خدا بہتر جانتا ہے
وَالنّادِر کالْمَعْدُوم
جو چیز یا بات بہت کم ہو وہ نہ ہونے کے برابر ہوتی ہے، کمیاب یا شاذ و نادر بات کو معدوم یا مفقود سمجھنا چاہیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mubaahasa
मुबाहसा
.مُباحَثہ
debate, discussion, reasoning, argument
[ Khwandagi (Literacy) par bahas-o-mubahasa ke liye ek ijtimayi jalsa ka in'iqad kiya gaya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tanaaza'a
तनाज़'आ
.تَنازَعَہ
dispute, controversy
[ Donon bhaiyon ke beech ja.edad ko lekar tanaza chal raha hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
beshtar
बेशतर
.بیشتَر
mostly, for the most part
[ Sailab ki wajah se Purvanchal ka beshtar hissa pani mein doob gaya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
in'iqaad
इं'इक़ाद
.اِنعِْقاد
taking place, holding of a function, etc. to be held
[ Dashahre ke waqt jagah-jagah Ramlila ka in'iqad kia jata hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ittifaaq
इत्तिफ़ाक़
.اِتِّفاق
concurrence, consent, similarity of disposition
[ Kisi bhi jhagde ya tanaza ka hal ittifaq raae se hi hona chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
jaa.idaad
जाइदाद
.جائِداد
immovable property, estate, real estate
[ Ram aur Shyam ke darmiyan chal rahe jaaedad ke tanaza ka abhi tak koi faisla nahin hua hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sailaab
सैलाब
.سَیلاب
flood, torrent, stream
[ Intihaai barish ke sabab beshtar nadiyon mein sailab aa gaya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mudda'aa
मुद्द'आ
.مُدَّعا
purpose, purport, object
[ Napoleon ne kaha Mera sab se bada mudda'aa yahi hai ki ye Franceisi qaum khush-haal ho jaae ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHush-haal
ख़ुश-हाल
.خوش حال
happy, fortunate
[ Shumali America ke beshtar mamalik khush-haal hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHvaa.ndagii
ख़्वांदगी
.خوانْدَگی
literacy
[ Logon ko talim-yafta banane ke lie ganv mein khwandagi ki muhim chalai ja rahi hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (وَا)
وَا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔