تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"par" کے متعقلہ نتائج
par کے لیے اردو الفاظ
par کے اردو معانی
- برابری
- مساوات
- ایک سا
- برابر
- معمولی یا عام سطح پر
- مساوی
- ملتا ہوا
- برابر کا
- قدر و قیمت یا مرتبے میں مساوات یا مساوات کی ایک سی سطح (جسے منافع اور نقصانات تقریباً مساوی on a par ہیں
- ایک اوسط یا حسب معمول، رقم/ مقدار، درجه، کیفیت، حالت و غیره، جیسے 70 ڈگری کو گھر کے اندر کی حرارت کے درجوں کا اوسط (par) قرار دینا ایک عام طور پر تسلیم شدہ معیار
- (تجارت) کسی ایک ملک کی زری اکائی کی مسلمہ قدر، کسی ایسے دوسرے ملک کی زری اکائی کی قدر کے حدود میں، جو معیار قدر کے لیے وہی دھات استعمال کرتا ہو جو پہلا ملک استعمال کرتا ہے
- بازار کی قدر اور حصص یا تمسکات کی برائے نام یا صرفی قدر کے درمیان مساوات
- (گالف) ایک گچی یا چکر کے لیے تسلیم کردہ ہاتھوں کا ماہرانہ کھیل کے ذریعے حاصل کردہ مفروضہ نمبروں سے مطابقت
par के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- बराबरी
- मुसावात
- एक सा
- बराबर
- मामूली या आम सतह पर
- मुसावी
- मिलता हुआ
- बराबर का
- क़दर-ओ-क़ीमत या मरतबे में मुसावात या मुसावात की एक सी सतह (जिसे मुनाफ़ा और नुक़्सानात तक़रीबन मुसावी on a par हैं
- एक औसत या हसब-ए-मामूल, रक़म/ मिक़दार, दर्जे, कैफ़ीयत, हालत-ओ-गेरे, जैसे 70 डिग्री को घर के अंदर की हरारत के दर्जों का औसत (par) क़रार देना एक आम तौर पर तस्लीम शूदा मयार
- (तिजारत) किसी एक मुलक की ज़री इकाई की मुस्लिमा क़दर, किसी ऐसे दूसरे मुलक की ज़री इकाई की क़दर के हदूद में, जो मयार क़दर के लिए वही धात इस्तिमाल करता हो जो पहला मुलक इस्तिमाल करता है
- बाज़ार की क़दर और हिसस या तमसकात की बराए नाम या सरफी क़दर के दरमयान मुसावात
- (गोलफ़) एक गुच्ची या चक्कर के लिए तस्लीम करदा हाथों का माहिराना खेल के ज़रीये हासिल करदा मफ़रूज़ा नंबरों से मुताबिक़त
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پَرْدَہ
جو چیز دیکھنے میں حائل ہو، جس کے درمیان میں ہونے سے پار کی چیز نظر نہ آئے، اوٹ، چلمن، قنات یا دیوار وغیرہ
پَرا
(تیر اندازی) تیر کے پھل کا بغلی خار جو انی کے پہلووں میں پروں کے مانند کھلے ہوئے بنے ہوتے ہیں .
پَرْنی
(طب) تقاطیر ، پیشاب نکالنے کی نلکی ، نلی ، وہ خصوصی آلہ جو پلاسٹک یا ربر کا بنا ہوا ہوتا ہے، کیتھیٹر (انگ : Catherter) .
پَروانہ
۔ (ف۔ اس جانور کو کہتے ہیں جو شیر کے آگے آگے چلتا ہے۔ ۲۔ لشکر کا پیش رو۔ ۳۔ وہ چھٹی یا فرماں جو مسافر کو اس غرض سے دیتے ہیں کہ راہ میں کوئی نہ ٹوکے۔) مذکر۔ ۲۔ فرمان۔ حکم نامہ۔ فرمان شاہی۔ ۲۔ پتنگا۔ ۳۔ (مجازاً) عاشق۔ شیفتہ۔ ۴۔ (وہ جانور جو شیر کے آگے آگے چلتا ہے۔)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (par)
par
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔