تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"v" کے متعقلہ نتائج
v کے لیے اردو الفاظ
v کے اردو معانی
اسم
- انگریزی حروف تہجی کا بائیسواں حرف اور اٹھارھواں حرف صحیح
- بول چال میں حرف v کی آواز
- تحریر وطباعت میں حرف v کی شکل
- حرف vکی شکل یا اس سے نامزد گوئی شے
- حرف v چھاپنے کے لیے کوئی ترسیمی آلہ
- ۵ کا عدد ظاہر کرنے والا رومی ہندسہ
v के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- अंग्रेज़ी हरूफ़-ए-तहज्जी का बाईसवां हर्फ़ और अठारहवां हर्फ़-ए-सहीह
- बोल चाल में हर्फ़ v की आवाज़
- तहरीर वतबाअत में हर्फ़ v की शक्ल
- हर्फ़ vकी शक्ल या इस से नामज़द गोई शैय
- हर्फ़ v छापने के लिए कोई तरसीमी आला
- ۵ का अदद ज़ाहिर करने वाला रूमी हिंदसा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
وَیا
سابق میں کہی ہوئی بات کے بعد ’’ اور یا ‘‘ کے معنی میں، اس سے مراد یہ ہوتی ہے کہ یا ویسا ہے جیسا پہلے کہا تھا اور یا ایسا ہے، اور یا، یا، یا پھر، اور اگر۔ اب اس کی بجائے بالعموم صرف ’’ یا ‘‘ کہتے ہیں
وہ
(واحد و جمع ضمیر غائب کے لیے مستعمل) غائب یا بعید کے اشارے کے لیے مستعمل ؛ کسی چیز یا شخص کی نشان دہی کے لیے ؛ کثرت یا شدت یا ہجوم کی طرف اشارہ
والَہ
۔(بفتح سوم وخفائے چہارم۔ع۔ بکسر لام وظہور ہا بروزن کارہ۔ اسم فاعل کاصیغہ والہ سے۔فارسیوں نے بفتح لام وخفائے ہا بروزن لالہ استعمال کیا۔؎
وَقْت
ماضی و حال و مستقبل کے واقعات کا بحیثیت مجموعی تسلسل، عہد، زمانہ، قرن، عصر، دور، زمان، ایام، جگ
وِیرانی
ویران ہونے کی حالت، اجاڑپن، غیر آباد ہونے کی حالت یا کیفیت، سنّاٹا (بطور لاحقہ بھی مستعمل، جیسے: خانہ ویرانی)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (v)
v
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔