تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"یِہ" کے متعقلہ نتائج
- انگلش
- ہندی
- اردو
- مرکب الفاظ
- ہم آواز الفاظ
- قافیہ الفاظ
- مزید ▾
اردو، انگلش اور ہندی میں یِہ کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
یِہ کے اردو معانی
ضمیر
- (کلمۂ اشارہ، قریب کے لیے) اس، سامنے کا، حاضر، موجودہ، جیسے : یہ مرد، یہ عورت، یہ کتاب وغیرہ
- بہت، وہ (بہت کے لیے مستعمل)
فجائیہ جملے
- اتنا، اس قدر، اس درجہ، اس حد تک
- اس لیے، اس وجہ سے، اس سبب سے
- ایسا، اِس طرح کا، اس طرح کی
- برائے اظہارِ کثرت، مبالغہ، افراط و تعجب، اس کثرت سے، اس قدر، یہاں تک
- بطور ضمیر، فردیا شخص کی جگہ مستعمل، یہ لوگ
- وہ وہ، ایسی ایسی
- کسی چیز کی طوالت یا بڑا ہونے کو ظاہر کرتے وقت مستعمل
- (عور) اشارہ بہ طرف خاوند یا شوہر ، میاں۔
Urdu meaning of ye
- Roman
- Urdu
- (kalmaa-e-ishaaraa, qariib ke li.e) is, saamne ka, haazir, maujuuda, jaise ha ye mard, ye aurat, ye kitaab vaGaira
- bahut, vo (bahut ke li.e mustaamal
- itnaa, is qadar, is darja, is had tak
- is li.e, is vajah se, is sabab se
- a.isaa, is tarah ka, is tarah kii
- baraa.e izhaar-e-kasrat, mubaalaGa, ifraat-o-taajjub, is kasrat se, is qadar, yahaa.n tak
- bataur zamiir, farr diyaa shaKhs kii jagah mustaamal, ye log
- vo vo, a.isii a.isii
- kisii chiiz kii tavaalat ya ba.Daa hone ko zaahir karte vaqt mustaamal
- (avir) ishaaraa bah taraf Khaavand ya shauhar, miyaa.n
English meaning of ye
Pronoun
- this
ये के हिंदी अर्थ
सर्वनाम
- निकट की वस्तु का निर्देश करने वाला एक सर्वनाम जिसका प्रयोग वक्ता और श्रोता को छोड़कर सभी मनुष्यों, जीवों तथा पदार्थों आदि के लिए होता है
- यह सब, सर्वनाम
یِہ کے مرکب الفاظ
یِہ کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
یِہ کیا
یہ کس قدر بے موقع بات ہے، یہ کون سی بات ہے، یہ کوئی بات میں بات ہے، کیوں، یہ عجیب بات ہے، افسوس، حیرت و تعجب کے موقع پر نیز کسی خلافِ معمول بات یا کام کے ہونے پر کہتے ہیں
یِہ رَہا
کسی مقام یا کام کے نزدیک یا قریب ہونے کے موقع پر کہتے ہیں نیز جب کوئی چیز تلاش کرنے پر مل جاتی ہے تب کہتے ہیں
یِہ دیکھو
کسی کو کوئی چیز دکھا کر تصدیق کرتے وقت کہتے ہیں نیز کوئی چیز کسی کو دکھا کر اس کو للچانے کے لیے بھی کہتے ہیں یہ ہے، میرے پاس ہے
یِہ دیکِھیے
کسی تکلیف دہ چیز یا بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہتے ہیں ۔ قبلہ یہ دیکھئے واﷲ ہے کہ میں بھی گھبرا اٹھا ۔
یِہ نَہ وہ
کوئی بھی نہیں ، ایک بھی نہیں مل سکتا ، اِدھر نہ اُدھر، دونوں نہیں ، دونوں میں سے کوئی بھی نہیں.
یِہ یا وہ
کوئی سا، ایک نہ ایک، دونوں میں سے کوئی ایک، کوئی نہ کوئی (انتخاب کرنے کے موقع پر کہتے ہیں)
یِہ ٹَھیری
یہ طے ہوا، یہ فیصلہ ہوا، یہ ارادہ تھا، کسی بات کے کسی طرح طے ہو جانے کے موقعے پر کہتے ہیں
یِہ حال ہے
کسی بری یا اچھی بات کی طرف اشارہ کرتے وقت کہتے ہیں کہ بہت ہی برا حال ہے یا بہت اچھا حال ہے ۔
یِہ وَقْت اور ہے
وقت گزر جانے کے بعد پچھلے وقت کو یاد کرتے ہوئے کہتے ہیں، اچھے دنوں کو یاد کرتے ہوئے کہتے ہیں، موجودہ وقت کو گزرے ہوئے وقت سے تشبیہہ دیتے ہوئے کہتے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHaak
ख़ाक
.خاک
dust, earth, land
[ Khak se bana insaan zamin par bahut akad kar chalta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sanam
सनम
.صَنَم
idol, sculpture; beloved, sweetheart lover
[ Sanam ki surat bana kar baar-baar dekh lene se mohabbat ki pyas nahin bujhti ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
dum
दुम
.دُم
tail, one who follows someone all the time
[ Mor ke dum bahut lambe aur khubsoorat hote hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
rauGan
रौग़न
.رَوغَن
oil, butter, grease, varnish
[ Kuch khane apko bahut pasand the sirka, shahad, halwa, raughan-e-zaitoon, kaddoo khususiyat ke sath pasand karte the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
guluu-band
गुलू-बंद
.گُلُوبَنْد
a kind of necklace, muffler, scarf
[ Dost ne naye saal ke jo tohfe bheje us mein gulooband, uni topi aur dastane the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tasanno'
तसन्नो'
.تَصَنُّع
artificiality, fabrication
[ Tasanno se asliyat chhup jati hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
maa'dan
मा'दन
.مَعْدَن
mine, quarry
[ Koyla bahut qimti maadan hai jo qudrat ki taraf se insan ko ek tohfa hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
masiih
मसीह
.مَسِیْح
Lord Jesus Christ, the Messiah, beloved, blessed, sincere
[ Apni zindagi mein Isaa Maseeh ko beshumar mushkilat se guzarna paDa ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
baazuu
बाज़ू
.بازُو
arm
[ Lakdi ko baazu, kalayi ya hath ke ek kinare par bandh diya jaye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tukma
तुक्मा
.تُک٘مَہ
button
[ Aapke kapde ka ek tukma toot gaya hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (یِہ)
یِہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔